خاموش تو ہم رہ ہی نہیں سکتے اپ ہمارے سامنے ہوتے ہیں اور ہم اپ کے سامنے ہوتے ہیں دونوں طرف ہے اگ برابر کی لگی ہوئی مگر مجبوری ہے کیوں پرندے ائے کہ نہیں ائے یہ پرندوں کا وقت ہے خوب ڈانہ ڈالنا کہیں یہ پریکٹس چھوڑ نہ دینا
2025-08-31 13:17:05
0
sheikhmumtaz25 :
😂😂😂
2025-09-07 10:11:58
0
Haji Ali :
😞😞😞
2025-09-09 03:32:06
0
user9238077619832 :
Outclass of mehdi Hassan
2025-09-15 14:28:27
0
Assad Hashmi :
🥰🥰🥰
2025-09-28 20:29:07
0
Username1122 :
❤️❤️💔❤️❤
2025-09-21 10:43:22
0
Abdur Rehman Khan orakzi :
Very very nice👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍👍🤣🤣
2025-09-21 15:39:43
0
Abdul Aziz :
تم میرے درد بھی، غم بھی ، میرے آلام بھی تم
تم میرا چین ہو جاناں،میرا آرام بھی تم
کامیابی کو نہیں ہم نے تمہیں چاہا ہے
ہم تمہارے ہیں بھلے ہو گئے ناکام بھی تم
میں مسیحا ہوں اگر، میرا وظیفہ تم ہو
میں ہوں مجرم تو میری جان میرا الزام بھی تم
کیا ضرورت ہے مجھے درد کے میخانوں کی
تمہی نشہ ، تمہی پیمانہ ،میرا جام بھی تم
مختلف حیلوں بہانوں سے مجھے سوچتے ہو
ایک دن کھل کے پکارو گے میرا نام بھی تم
یہ سیاست بھی عجب کھیل ہے بھولے پنچھی
یہاں سے صیاد بھی تم ہو ،تو تہ دام بھی تم
جس سے روشن میرا آنگن ہے تم ہی ہو وہ چراغ
سچ تو یہ ہے کہ تم ہی گھر ہو ، در و بام بھی تم
رات دن تم کو فقط تم کو مجھے سوچنا ہے
میری فرصت بھی تمہی اور میرا کام بھی تم
🥀🥀🥀
خوشبو
پریر ٹائم نکل رہا ہے
2025-09-22 10:40:34
0
Anees Hassan :
❤❤❤
2025-09-22 10:59:09
0
Rubina :
💔💔💔😂
2025-09-24 11:54:05
0
ABIDALIKHAN :
🌹🌹🌹
2025-09-24 19:56:37
0
malik0258 :
❤️🔥❤️👍💯
2025-09-25 20:36:04
0
Shahid.345 :
میرا خیال ہے کہ دنیا کے کسی بھی ملک میں اپنے دستور پر عمل نہیں ہوتا.
آپ کون سے ملک کی بات کر رہے ہیں
2025-09-27 17:18:45
0
sanawar Hussain :
Ilove mehdi hassan ♥️♥️♥️♥️♥
2025-09-28 19:21:09
0
To see more videos from user @loveplusnature, please go to the Tikwm
homepage.