@kaptan.ka.tiger02: 🚨 بڑا ثبوت سامنے آگیا : مریم نواز نے 25 فروری 2024 کو وزارت اعلٰی کا حلف اٹھایا اور صرف 9 دن بعد ہی 4 مارچ 2024 کو علیم خان کی Parkview city کو RUDA سے منظوری دلوا دی ، اور آج پارک ویو ڈوب چکی ہے، اب بات یہیں نہیں ختم ہوئی بلکہ اس منظوری کے بعد روڈ اپروول کے نام پر علیم خان نے پارک ویو سٹی لاہور میں رہائشیوں سے 70 ہزار روپے فی مرلہ کے حساب سے بٹورے، روڈ اپروول کی ضد میں آنے والے پلاٹس کی تعداد تقریباً 15 سے 20 ہزار ہے، ان میں 70 فیصد 5 مرلہ جبکہ باقی 10 مرلہ و کمرشل پلاٹس ہیں، " علیم خان نے مریم نواز کے ساتھ مل کر 70 ہزار روپے فی مرلہ کے حساب سے تقریبا 10 ارب کی دیہاڑی لگائی "#releaseimrankhan #عمران_ہم_تمھارے_ساتھ_ہیں #KaptanKaTiger2🏏 #viraltiktok #foryourpage
عمران خان پر تنقید کرنے والے یہ فرق سمجھیں کہ پارک ویو سوسائٹی عبدالعلیم خان کی تھی، جسے وہ بنانے میں کامیاب ہو گیا اور وہاں اصل میں سیلابی زمین پر پلاٹ بیچنے کا کاروبار ہوا۔ عمران خان نے اسی کو روکا تھا اور اس کے بجائے "راوی اربن سٹی" کا منصوبہ پیش کیا تھا، جس میں دریا کو چینلائز کرنا، بیراج بنانا، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانا اور 70٪ رقبہ جنگلات و پارکس کے لیے رکھ کر ایک ماحول دوست، سیلاب سے محفوظ اور جدید شہر بسانا تھا۔ بدقسمتی سے عمران خان کی حکومت گر گئی اور یہ وژن ادھورا رہ گیا۔ اصل فرق یہی ہے: ایک طرف کاروبار اور مفاد، دوسری طرف ایک بڑا قومی منصوبہ۔
2025-08-29 10:52:39
37
Rai :
الله ان فرعونوں کا بیڑا غرق کرے کیڑے پڑیں ان کو
2025-08-29 10:04:57
50
Hoora Hoora :
is liy tu in ko khan osand ni tha
2025-08-29 08:32:03
12
Arshad Kirmani :
علیم خان نے ایک سال میں جنات کی مدد سے سوسائٹی کھڑی کر دی حیران کن کارکردگی اس سوسائٹی کو بنانے میں پنکی پیرنی نے جنات سے مدد لی ہوگی
2025-08-30 11:53:12
0
superman 🇬🇧 :
what the hell is wrong with these guys greed never ends. shame on this 2 face fraudster
2025-08-31 02:04:02
0
afzalahmed4592 :
عمران خان پھر سچا ثابت ہو گیا عمران خان نے ایسے ہی نہیں دھتکارا ان کو
2025-08-29 08:24:55
52
Gohar :
اللہ تعالٰی کا عذاب نازل ہو ان پر
2025-08-29 00:55:20
33
Malik Rashid :
خان سچ میں بھت دور اندیش شخص ھے ❤️❤️
2025-08-29 11:20:09
22
Aqeel Mahi922 :
Agr ye sach he to Allah in logon ko gharq kre
2025-08-30 07:49:51
0
Mirza Zubair :
hahahahah imrando k tatto
2025-08-30 02:29:39
1
Mehar Tahir :
army should take notice
judges must know all matter
2025-08-29 15:25:40
2
Sofia khan :
اللہ پاک ان سب کو تباہ و برباد کرے گا ان شاءاللہ غریبوں کی حق حلال کی کمائی انکو ہضم نہیں ہوگی ،ان شاءاللہ 🤲
2025-08-30 05:22:05
10
Malik Iftikhar Hussain joiya :
کوۂی جابر ظالم کتنی دیر اس دنیا میں ذندہ رھے گا اللہ پاک ان کی أخرت بہت بری کر دیتا ھے
2025-08-29 08:15:26
9
Abeer Nirmal :
خدا کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے
2025-08-29 04:30:41
13
saleembhati :
کوئی شک نہیں ان حرام خوروں نے لگائی ہے دیہاڑی
2025-08-29 07:39:39
7
asifshah8606 :
دکھ تو اس بات کا ہے ہم کچھ ٹائم کے بعد سب بھول جائیں گے لیکن وقت نے خان صاحب کو ایک بار پھر سچا صابت کر دیا👍
2025-08-29 19:39:09
5
👑 Queen :
اللّٰہ غر ق کرے ان بغیر توں کو آمین ثم آمین
2025-08-29 12:06:36
4
Rehmat Khan :
ملک ریاض بننا چاہتا ھے
2025-08-29 02:58:46
5
zahid_pathan56 :
imran Khan ✌️
2025-08-28 19:07:02
3
Qari Muhammad Ismail :
ان کو کوئی فرق نہیں پڑتا دیہاڑی لگانے والا دیہاڑی لگا چکے ہیں
2025-08-29 12:17:00
5
noorft38 :
Imrankhan is right
2025-08-29 05:01:03
3
Mubeen :
gaya gareeb awam Ka arboo rupia.
2025-08-29 01:00:23
2
To see more videos from user @kaptan.ka.tiger02, please go to the Tikwm
homepage.