اج سیلاب کے اندر لوگ غرق ہو رہے ہیں
جانور بہہ رہے ہیں
مسجد بھی دریا برد ہو رہی ہے
لیکن مزارات اولیاء اللہ سینکڑوں سال سے اپنی اپنی جگہ پر قائم و دائم اور اباد ہیں
اس سے بڑی کرامت اور کیا دیکھنا چاہتے ہو
2025-08-29 05:23:59
119
デمرشدデ :
میرے نبی ﷺ سا ہے کوئی نہیں
بابے تے شے ہی کوئی نہیں
2025-08-29 05:59:31
168
M IMRAN QADRI :
بچیاں کیتیاں ساڈے اگے ا رہی نے
2025-08-29 13:26:20
0
UB@ID :
جی جی بلکل ہے۔لیکن یہ افر ہر ایک کے لیے نہیں ہوتی میرے بھائی۔اگر اس طرح ہوتا تو ہمارے جو ایک پیغمبر گزرے ہیں حضرت نوح علیہ السلام وہ اپنی قوم کو ضرور بچا لیتے ہیں بچتا وہی ہے جو صالحین کے راستے پر چلتا ہے اور رسولوں کی اتباع کرتا ہے
2025-08-29 09:17:33
13
Waseem Ansari :
2019 میں کرونا وائرس کی وبا کے دوران خانہ کعبہ کے دروازے بھی بند کر دیے گئے تھے تو دگڑ دلوں سے میرا سوال ہے پھر اللہ پاک کے بارے میں کیا خیال ہے
2025-08-29 11:43:27
5
Rehmani king :
میرا ایک معصومانہ سا سوال ہے کہ یہ جو سیلاب ہے کیا کسی ولی کی طرف سے ہے کہ رب کریم کی طرف سے
2025-08-29 04:50:18
9
Ghulam Shabbir :
سیلاب کی وجہ سے پیر تعطیل پر ہیں۔ سیلاب ختم ہونے دیں ۔ ان کے چرچے اور کمالات ہمیں ملا سٹیج پر سنائیں گے ۔ گھبرانہ نہیں ہے۔
2025-08-29 13:46:53
2
Rohan Iftkhar :
2025-08-29 05:01:02
2
Muhammad Imran :
ماشاہ اللہ
2025-08-29 12:47:39
0
MaNoo Rajput ⛎ 🧿 :
srf Allah Pak
2025-08-29 14:02:49
1
Note 10 Pro :
اللّٰہ کے ولی کل بھی تھے اور آج بھی ہیں لیکن کرامتیں نا کل تھیں اور نہ آج ہیں۔۔ بس کسی کی دعا قبول ہو جائے تو الگ بات ورنہ کر کوئی نہیں کچھ سکتا۔۔ 😔
2025-08-29 07:13:41
17
Mian Muhammad Aslam :
جى جان,, ایک فقیرِ اعظم پاکستان شہباز شریف هے جس نے علانِ کرامت کیا هے اقوام متحدہ اور دنیا کے ممالک سیلاب زدگان کى مدد کرے تاکہ ڈالروں میں آنے والى بیرون امداد (سید مافیا)ملٹری اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ سازباز هو کر دوباره بیرونِ ممالک میں اپنے اپنے اربوں ڈالر کے اثاثے بنائیں
2025-08-29 01:44:40
15
Nadeem Ali :
اللہ جو کرتا ہے بہتر کرتا ہے وہ سب کچھ جانتا ہے
2025-08-29 04:57:42
25
Raies :
لے جائو پاپا جانی کو
2025-08-29 11:05:18
1
Muhammad Eesa :
اگر اعمال کا ہی معاملہ ہے تو فر پیروں اور فقیروں کو کرنا کیا ہے😂
2025-08-29 04:42:34
3
Ghmustafa🇦🇪🇵🇰 :
بھائی جان ولائیت سے انکار نہیں لیکن اللّہ ج کا فیصلہ اٹل ہے اور اگر کوئی کرامت ورامت ہوتی ہے تو سب سے پہلا حق فلسطین کے مسلمانوں کا تھا جہاں ہماری ماؤں بہنوں بیٹیوں کی عزتیں پامال ہوئی اور ہمارے جوان اور بچے شہید کیے گئے اور اگر کوئی پیر زمین کی تہ میں اور ساتوں آسمان دیکھ سکتا ہے تو پھر فلسطین نظر کیوں نہیں آیا😢
2025-08-29 09:15:34
1
sohailqayyum23 :
2025-08-29 06:17:47
3
msagheer381 :
بیشک
الله جسے بچاۓ اور جسے ڈبو دے
2025-08-29 11:40:02
1
KHAN 9798 :
2025-08-29 04:45:44
3
shaheen 1214 wala :
hay mera peer Hussain a s
2025-08-29 06:08:06
1
Syed Hamza Furqan Aarfi :
کرامت اللہ ہی فرماتے ہیں اپنے ولی کی تائید کے لیے فعل اللہ ہی کا ہے
2025-08-29 09:12:28
2
𝓦𝓪𝓼𝓮𝓮𝓶 𝓑𝓱𝓪𝓽𝓽𝓲 :
ahahahahha❤️
2025-08-29 11:36:17
0
ذوالقرنین عطاری :
آنکھ والا تیرے جوبن کا نظارہ دیکھے
ارے دیدہ کور ! کو کیا ائے نظر وہ کیا دیکھے
2025-08-29 11:43:17
0
Waleed Butt :
janb Allah Pak ky hukam sa hi WO be karta tha koi Kuch nai Kar Sakta agr Allah Pak na chiye to
2025-08-29 05:45:40
1
Shahzada86 :
@Shahzada86:اے اللہ! انجینئر محمد علی مرزا صاحب کی حفاظت فرما، ان کی مدد فرما اور جو انجینئر محمد علی مرزا صاحب کے ساتھ برائی کا ارادہ کرے اس کے شر سے ان کو بچا لے اے اللہ! انجینئر محمد علی مرزا صاحب اپنے دین کا خادم بنا، ان کے ذریعے امت کو نفع عطا فرما، اور ہر فتنہ و برائی سے محفوظ رکھ آمین 🤲
2025-08-29 04:50:30
1
To see more videos from user @islamzindabad19940, please go to the Tikwm
homepage.