@geonews: "پاکستان میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے ڈیمز بناناہی واحد حل ہے" ماہرآبی اُمور ڈاکٹر حسن عباس کا تازہ صورتحال پر اہم تجزیہ #GeoNews #ASKKS #WhatToWatch
ان جیسے پروفیشنلز کو وزیر بنانا چاہیے ۔ نالائقوں کو نہیں،
2025-08-29 11:30:24
10
AB.M :
Great Report 👍 👌
2025-08-29 22:33:45
1
M Ahmed :
موصوف نے یہ نہیں بتایا کہ سیلاب کو روکنا کیسے ہے؟؟؟
2025-08-29 04:45:10
5
M.Rizwan. :
عمران خان پر تنقید کرنے والے یہ فرق سمجھیں کہ پارک ویو سوسائٹی عبدالعلیم خان کی تھی، جسے وہ بنانے میں کامیاب ہو گیا اور وہاں اصل میں سیلابی زمین پر پلاٹ بیچنے کا کاروبار ہوا۔ عمران خان نے اسی کو روکا تھا اور اس کے بجائے "راوی اربن سٹی" کا منصوبہ پیش کیا تھا، جس میں دریا کو چینلائز کرنا، بیراج بنانا، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانا اور 70٪ رقبہ جنگلات و پارکس کے لیے رکھ کر ایک ماحول دوست، سیلاب سے محفوظ اور جدید شہر بسانا تھا۔ بدقسمتی سے عمران خان کی حکومت گر گئی اور یہ وژن ادھورا رہ گیا۔ اصل فرق یہی ہے: ایک طرف کاروبار اور مفاد، دوسری طرف ایک بڑا قومی منصوبہ۔
2025-08-29 04:02:29
9
minna :
شاہزیب خانزادہ ائندہ اس بندے کو نہیں بلانا اپنا ھی راگ لاپ رھا ھے اس کے پاس کو سولشن نہیں ۔
2025-08-29 06:52:27
8
Desperado :
He said everything except Solution.
He knows a lot of Nothing
2025-08-29 02:49:31
7
sarfraz :
انڈیا نے ڈیم بنا لئیے اور اگر مسلسل پانی چلتا رہتا تو نقصان نا ہوتا مگر وہ پانی روک لیتے ہیں اور جب بادشیں مسلسل ہوتی ہیں تو وہ ڈیم کھول دیتے ہیں اگر ہمارے بھی ڈیم ہوں تو کم سے کم نقصان تو کم کیا جا سکتا ہے
2025-08-28 23:34:58
18
Shahid Syed Exclusive💫 :
سندھ میں سیلاب کا پانی داخل ہونے والا ہے کیا انتظامات کیے ہیں سندھ گورنمنٹ نے !
2025-08-30 00:29:24
0
mian aamir awan :
dam bhot zarori hai bhai... dam pani ky floo kam krty hain
2025-08-29 03:04:57
2
₦⭕¥ЄŁ :
Question was how to control flood waters ? The answer by this “expert” revolved around how to use ground water! This is the problem of our self-proclaimed “experts”.
2025-08-29 06:33:56
3
چھینہ :
سوال چنا جواب گندم
2025-08-29 03:12:11
10
shani khan 786 :
dr sb daam ki waga sa pani ka pressure to km ho skta h na
2025-08-28 20:23:31
6
ambreen rauf :
سب بتا دیا … اب ہم بن گئے واٹر ایکسپرٹ اب اس پانی کو سنبھالنا کیسے ہے … غریب مر رہا پہلے ہی مہنگائی سے اور پولیس کی غنڈا گردی سے اب سیلاب 😕
2025-08-29 07:41:30
3
Imran Butt824 :
چائنہ نے دنیا کے سب سے بڑے اور سب سے زیادہ ڈیم بنائے ہیں .کیا وہ پاگل ہیں اتنے ڈیم بنا رہے ہیں
2025-08-29 15:05:18
4
chand :
ڈیمز ضرور بناٸیں لیکن دریاٶں کی زمین خالی کرواٸی جاۓ غیر قانونی تعمیرات ختم کیجاٸیں
2025-08-30 01:52:48
0
awaisqamar344 :
es Bhai KO batoo sawal Kia hai
2025-08-29 05:25:45
2
hishighness0000 :
قدرت نے دکھا دیا اگر میرے رستے میں آؤ گے تو انجام اچھا نہیں ہو گا
2025-08-30 01:42:11
0
☆〽️🅰️♓️€Ř☆⁸⁰⁴☆ :
he is wrong talk about dam ..Pakistan needs more dams ..
2025-08-29 17:17:17
2
Mohammad Aslam :
ھمارے ہر گورمینٹ ادارے کا بڑا رٹائرڈ ملے گا وہ سویلین بھی ھو سکتا ھے اور اسٹیبلشمنٹ سے ھو سکتا ھے نہ اسے اس کام کا تجربہ ھوتا ھے نہ دلچسپی بس اس کا مقصد اپنے آقاؤں کی چمچہ گیری اور ان کے سپارش سے بھیجے گے بندوں کو نوکری دینا ھوتا ھے اسٹیل مل ھمارے سامنے پی آئی اے ھمارے سامنے سب سامنے ھے ان کے سامنے بھی ھے مگر حب الوطنی نہیں ھے
2025-08-29 23:22:05
0
ᎷᎡ ᏦᏆΝᏀ 🔥 𓆩🖤𓆪 :
یہ ملک بھی میرا ھے یہ فوج بھی میری ھے: عمران خان زندہ باد پاک فوجی سرحدی محافظ زندہ باد مگر فارم 47حکومت پٹواری، مرزا جہلمی اور عاصم منیر مردا باد 🇵🇰۔
2025-08-29 02:38:37
1
Aamir Kaleem pindi Wala :
سوال یہ ہے سلاب کا پانی کیسے کنٹرول کیا جا سکتا ہے نہ کہ سوال یہ نہیں پینے پر پینے والا پانی کیسے نکالا جائے جو لوگ ڈوب رہے ہیں اس ٹائم ان کو بچانے کا کیا حل ہے جواب دیجیے جتنے زیادہ ڈیم ہوں گے اتنا ہی سلاب کا پانی کنٹرول ہو سکتا ہے نہ کہ بن تباہ کیے جائیں اور چھوٹے پیمانے کے گاؤں کو راستہ دیا جائے اور وہ غریب لوگ مر جائیں اور ان کا مال و اسباب تباہ ہو جائے اس کا جواب کون دے گا
2025-08-29 16:51:22
1
Choudhry Asif ................ :
مہمان کی رائے بلکل درست ہے weldon
2025-08-29 19:16:41
1
Muhammad Naeem :
Dr. Hassan Abbas you are absolutely rights..., Good suggestion👍👍👍
2025-08-29 23:04:54
0
Israr Mahesar :
Salam he bhai ❤️❤️❤️
2025-08-29 02:32:38
2
To see more videos from user @geonews, please go to the Tikwm
homepage.