@47pk19: راوی ریور فرنٹ اربن ڈویلپمنٹ پروجیکٹ (Ravi Urban Development Authority - RUDA) دراصل عمران خان کی حکومت نے 2020 میں لانچ کیا تھا۔ اس کا مقصد لاہور کے قریب راوی دریا کے کنارے ایک نیا جدید شہر بسانا تھا، تاکہ لاہور پر بڑھتے ہوئے بوجھ کو کم کیا جائے۔ دریا کے کنارے کیسے آباد کرنا چاہتے تھے؟ 1. دریا کو ری ماڈل کرنا: راوی اصل میں ایک "ڈائینگ ریور" ہے کیونکہ زیادہ تر پانی خشک ہوچکا ہے اور آلودگی کا شکار ہے۔ پروجیکٹ میں اس دریا کے بہاؤ کو کنٹرولڈ چینلز اور جھیلوں میں تبدیل کرنے کا منصوبہ تھا، تاکہ پانی ضائع نہ ہو اور سیلاب کا خطرہ کم ہو۔ 2. آرٹیفیشل لیکس اور ڈیمز: دریا کے ساتھ ساتھ کئی بڑے آرٹیفیشل لیکس بنائی جانے تھیں تاکہ بارش کا پانی جمع ہو، زیر زمین پانی ری چارج ہو، اور شہر کو پینے کا صاف پانی مل سکے۔ 3. اربن پلاننگ: پروجیکٹ کے مطابق دریا کے دونوں اطراف ہائی رائز بلڈنگز، کمرشل ایریاز، گرین بیلٹس اور ہاؤسنگ سوسائٹیز بننی تھیں۔ یہ ماڈرن "ریور فرنٹ سٹی" کی طرز پر بنایا جانا تھا، بالکل دبئی کریک یا لندن کے ٹمز ریور فرنٹ کی طرح۔ 4. سیلاب کنٹرول: چونکہ وہاں دریا ہے، اس لیے ڈویلپرز نے پلان بنایا کہ دریا کے بیڈ کو چوڑا کر کے اور مخصوص بند باندھ کر سیلابی پانی کو جھیلوں اور چینلز میں ڈائیورٹ کیا جائے۔ اس طرح دریا کے اردگرد کی زمین محفوظ رہے۔ 5. ماحولیاتی پہلو: سرکاری دعویٰ تھا کہ 60 لاکھ درخت لگائے جائیں گے تاکہ دریا کے کنارے ماحولیات بھی بحال ہوں، لیکن ناقدین کا کہنا تھا کہ یہ زیادہ تر زمین پرائیویٹ ہاؤسنگ کے لیے ہتھیانے کا بہانہ ہے۔ یعنی سادہ الفاظ میں، یہ دریا کو کنٹرولڈ واٹر باڈی + جھیلوں میں بدل کر اردگرد ایک ماڈرن شہر بسانے کا منصوبہ تھا۔
پورن وزیراعظم اور دلال جج ۔
لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے دریائے راوی کے کنارے ہاؤسنگ اسکیموں کے فیصلے کے خلاف 25 جنوری 2022 کو فیصلہ دیا راوی اربن ڈویلپمنٹ پروگرام لاکھوں لوگوں کی زندگیاں خطرے میں ڈال دے گا ۔پروگرام شروع کرنے سے پہلے مستقبل کی مون سون بارشوں، بھارت کی طرف سے پانی کے اخراج اور ماحولیاتی تحفظ کے متعلق کوئی ضمانت موجود نہیں ۔
جسٹس شاہد کریم نے اپنے فیصلے میں اراضی کے حصول کو غیر قانونی اور عوامی فنڈ کے غلط استعمال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے
RUDA
کو غیر آئینی اور غیر قانونی قرار دے دیا ۔
اس وقت ہاؤسنگ اسکیموں کے مالکان پی ٹی آئی کی تین خواتین کے زریعے پورن وزیراعظم کو بھاری "مال پہنچا"
چکے تھے ۔جس طرح ملک ریاض سے پانچ قیراط ہیرے کی انگوٹھیاں لے کر بحریہ پشاور کے تالے پالتو ججوں سے کھلوائے گئے تھے یہاں بھی پورن وزیراعظم تینوں خواتین کے واویلے پر لاہور ہائی کورٹ کے فیصلے کے خلاف درخواست کے کر بھاگا بھاگا سپریم کورٹ پہنچ گیا ۔
وہاں چھوٹا موجود تھا ۔اس نے مظاہر ٹرکاں والا اور اعجاز الاحسن کو "معاملہ نپٹانے" کی ہدایات جاری کر دیں ۔
دونوں نے شاندار غلاظت کا مظاہرہ کرتے ہوئے کوئی فیصلہ تو نہیں دیا لیکن جسٹس شاہد کریم کے فیصلے کو معطل کر دیا ۔عبوری حکم میں یہ بھی کہہ دیا جہاں معاوضہ دیا جا چکا ہے زمین حاصل ہو چکی ہے وہاں کام جاری رکھا جائے ۔
یہ تھا اصل جرم ۔مقدمہ کے میرٹ پر کوئی بات نہیں کی ماحولیات پر کیا اثرات ہونگے، مستقبل کی مون سون بارشوں اور بھارت کی طرف سے اضافی پانی چھوڑا گیا ہاؤسنگ اسکیموں کے لاکھوں رہائشی کہاں جائیں گے ۔ بابا ڈیم والے اور پھر بنڈیال دونوں نے بددیانتی کی انتہا کرتے ہوئے جسٹس شاہد کریم کا فیصلہ ریگولرایز نہیں ہونے دیا اور ایک عبوری سٹے آرڈر کے زریعے ہاؤسنگ اسکیموں کی لوٹ مار کو قانونی تحفظ فراہم کئے رکھا۔
یہ چاروں مکروہ کردار ریٹائرمنٹ حاصل کر چکے ہیں ۔ بنڈیال، ثاقب نثار، مظاہر ٹرکاں والا اور اعجاز الاحسن ۔
عام لوگ کھربوں روپیہ کے پلاٹ ان ہاؤسنگ اسکیموں میں خرید چکے ہیں ۔
اج راوی غصے میں ہے اور بھاگنے کا کوئی راستہ موجود نہیں سوائے اس کے کہ ہاؤسنگ اسکیموں کے لاکھوں مکینوں کو بچانے کیلئے قریبی دیہات ڈبو دئے جائیں ۔
تینوں لڑکیوں میں سے ایک جیل میں ہے ،دوسری بیرون ملک بھاگ چکی ہے اور تیسری تحریک چلا رہی ہے ۔
راوی کو سیوریج نالہ کہنے والا جیل سے فیلڈ مارشل کو دھمکیاں دیتا ہے ۔
آج 2022 میں کی گئی بدمعاشی اہل لاہور بھگت رہے ہیں اور مستقبل میں بھی بھگتیں گے ۔ہیرے کی انگوٹھیاں لے کر قوم کی قسمت کھوٹی کرنے والے ڈھٹائی سے سو
2025-08-29 18:59:17
0
PAKISTAN PIGEONS CLUB 🐦 :
Imran khan i love u yah jhoty kutty bhonkty rahen gay
2025-08-29 18:57:07
1
Rehan Khan :
عمران خان صادق اور امین ہیں
2025-08-29 18:56:28
1
Rehan Khan :
جو ڈیم بنا رہا تھا اور درخت لگا رہا تھا 40 کتوں نے گھسیٹتے ہوئے جیل میں بند کر دیا اس کو آج آدھا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے وہ چیخ چیخ کر بول رہا تھا میرے پاکستانیوں میں برداشت کر لوں گا تم برداشت نہیں کر سکو گے اور پھر وہی ہوا چوکیداروں کی وجہ سے ملک عوام اور جانور تباہ ہو گئے
2025-08-29 18:56:18
6
⛰️ عر سنے :
🌹
2025-08-29 18:49:04
1
Al Haram live :
🥰🥰🥰
2025-08-29 18:38:06
0
Humayun Waheed :
🥰🥰🥰
2025-08-29 17:52:49
0
muammad usman :
💯💯💯
2025-08-29 17:39:46
0
Mian Muhammad Hamza :
❤️❤️❤️
2025-08-29 16:48:39
0
taimoorbutt123 :
Multan road pay societies ko kis kis govt main noc milay ye dekh lo bus . Band banye bagair app city abad kesay ker sakte ho?ab is city ko bachanay k leay wakt say pehly kae gaaooon dabo diay apne … Allah na kery 88 jitna charhay Werna ye multan road pay abad Lahore nazer nahe Ana
2025-08-29 16:24:08
0
Muhammad Faisal :
Add barrages too in RUDA. Imran was way ahead of time
2025-08-29 16:07:07
1
RiyanRazi :
اگر یہ سب ہوتا تو امداد کے نام پہ پیسے لے کہاں سے آنا تھا۔۔
2025-08-29 15:38:17
2
junaid jhony :
وزیراعظم بننا آسان ہے لیکن عمران خان بننا مشکل ہے۔ کیونکہ #عمران_خان_صاحب ایک نایاب گانڈو ہے✌️♥️
2025-08-29 14:45:20
0
junaid jhony :
*اب یہ خبر کون پھیلا رہا ہے کہ عمران خان کو جیل میں زبردستی ریحام خان کی لکھی ہوئی کتاب پڑھائی جا رہی ہے*😒😒
2025-08-29 14:44:58
0
Euro Euro :
@Euro Euro: اصل میں راوی فرینڈ کا پروجیکٹس پرویز الہی کے دور میں 2004 اور چھ میں ایا جو کہ ریجیکٹ ہو گیا پھر یہ شہباز شریف جب وزیراعلی تھے تو 2008 اور 13 کے درمیان بھی اس پروجیکٹ کے بارے میں ڈسکشن ہوئی لیکن اس کو شروع نہ کیا گیا وزیراعظم عمران خان جب بنے تو 2020 میں اس کو سٹارٹ کیا گیا روڈا بنایا
2025-08-29 14:24:16
3
Sada Batool :
اس کا مقصد دریا کو preserve کرنا تھا پر یہ project بھی کرپشن کی نزر ہو گیا۔قران مین ہے الزام لگانے سے پہلے تحقیق کر لیا کرو۔
2025-08-29 14:22:02
1
Faiz Umer Bhatti :
جس دن سپریم کورٹ نے RUDA پراجیکٹ کو لاہور کے لیے تباہی قرار دیا اور اس پر قدغن لگائی، وزیراعظم عمران خان اسی دن فورا لاہور پہنچے۔ اپنے ساتھ بلڈرز کے بلڈوزر اور ٹی وی کیمرے لے کر راوی کنارے پہنچ گئے اور دس طاقتور بلڈرز کے لیے ایک طرح سے اشتہار سمجھ کر اس تباہ کن پراجیکٹ کے پوری قوم کو لائیو ٹی وی پر فوائد گنوائے۔ خان کی اس غیرمعمولی محبت کی وجہ وہ دس بڑے بلڈرز، ٹھیکدار اور ہاوسنگ سوسائٹیز مالکان تھے جن میں سے اکثر خان صاحب کے ڈونر تھے۔ کسانوں کو مارپیٹ کر کے اور پنجاب پولیس کی مدد سے زرعی زمینیں چھین کر ان بے رحم بلڈرز کو دی گئی تھیں۔ کیا کوئی مناسب سمجھ بوجھ کا انسان راوی کنارے چار پانچ اضلاع کی سوا لاکھ ایکڑ دریائی/زرعی زمین بلڈرز کو دے سکتا ہے جو آج وقت سیلاب کی ذد میں ہے اور وہاں موجود دیگر ہاوسنگ سوسائٹیز میں راوی کا پانی داخل ہونا شروع ہوگیا ہے۔
ہمیں دشمنوں کی بھلا کب ضرورت ہے۔ دریائوں کے اندر بلڈوزر/ہاوسنگ سوسائٹیز بنوا کر آج وزیر احسن اقبال فرماتے ہیں بھارت نے آبی جارحیت کی ہے۔
جو جارحیت ہم نے ان دریائوں پر کی ہے اس پر کوئی بات نہیں کرتا۔ سارا قصور یا تو بھارت کا ہے یا پھر دریائے راوی کا کہ وہاں پانی کیوں آیا۔ ہم سے پہلے اجازت کیوں نہیں لی۔
2025-08-29 14:18:03
4
Tariq Mehmood :
Imran khan ko ye har jaga zamedar tehrayen gye jhot chal bazi or beymani saye....par Allah alhaq hye...
2025-08-29 13:23:36
0
zohaibtahir70 :
dil usko khothiya hai
2025-08-29 12:59:07
0
Rashid ali :
😁
2025-08-29 12:57:19
0
Raja Amjad❤️ :
Allah maaaaaf karey
2025-08-29 12:48:35
1
Raja Amjad❤️ :
😂😂😂😂😂😂
2025-08-29 12:48:15
0
Raja Amjad❤️ :
TOOOOOOOOOOBA🙏🙏🙏🙏
2025-08-29 12:48:10
0
RR :
imran khan's govt only stayed in power 2+ years. Blame the chowkidars who never let any govt complete its term
2025-08-29 12:02:46
3
Waqas Muneer671 :
wah wah wah kpk main kuch bna na sakay chalay thy lahore main bnanay.
or jheelo main itna pani store ho sakta hota to itnay baray darya main to phr ye pani kuch nuqsan ni kerna chahiye.
pata nai log kun siasat dano ki har bat py andho ki trga yaqeen kr lyty
2025-08-29 11:42:59
0
To see more videos from user @47pk19, please go to the Tikwm
homepage.