@pinnews.tv: اہور پارک ویو میں دریائے راوی کا پانی داخل، تیز بہاؤ سے خطرے کی گھنٹیاں بج گئیں #LahoreFlood #RaviRiver #ParkViewLahore #FloodAlert #HeavyFlow
@mmeer0002:عمران خان پر تنقید کرنے والے یہ فرق سمجھیں کہ پارک ویو سوسائٹی عبدالعلیم خان کی تھی، جسے وہ بنانے میں کامیاب ہو گیا اور وہاں اصل میں سیلابی زمین پر پلاٹ بیچنے کا کاروبار ہوا۔ عمران خان نے اسی کو روکا تھا اور اس کے بجائے "راوی اربن سٹی" کا منصوبہ پیش کیا تھا، جس میں دریا کو چینلائز کرنا، بیراج بنانا، واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹس لگانا اور 70٪ رقبہ جنگلات و پارکس کے لیے رکھ کر ایک ماحول دوست، سیلاب سے محفوظ اور جدید شہر بسانا تھا۔ بدقسمتی سے عمران خان کی حکومت گر گئی اور یہ وژن ادھورا رہ گیا۔ اصل فرق یہی ہے: ایک طرف کاروبار اور مفاد، دوسری طرف ایک بڑا قومی منصوبہ۔
2025-08-29 04:22:57
7
iftikhar Hussain Gorsi Gujjar :
ameen allha tala rame farmay ameen
2025-08-30 10:05:19
0
user243759 :
bohat acha hua
2025-08-29 05:38:10
4
Abdul Rehman khan lodhi :
acha howa
2025-08-29 03:05:47
2
Nawaz Mughal :
@
ان کا ان قبضہ گروپوں کا یہی حال ہے ان لوگوں نے ہی ہمارے ملک کا بیڑا غرق کیا ہوا ہے خدا ان کے اوپر بڑا قید ائے گا یہ زمین دریا کی زمینیں بیچ کے کھا گئے ہیں
2025-08-29 06:29:28
2
Imran Khan zindabad :
Khan na Sahi kaha tha
2025-08-29 05:04:19
1
Ahsan Zareen :
@Ahsan Zareen:قدرتی گزرگاہ ہے جہاں بار بار سیلاب آتا ہے۔ بار بار نقصان پورا کرنے کے بجائے بہتر حل یہ ہے کہ متاثرہ لوگوں کو ان کی زمین اور تعمیرات کی قیمت واپس دی جائے تاکہ وہ محفوظ علاقوں میں گھر خرید سکیں، اور دریا کے راستے کو خالی چھوڑا جائے۔"
2025-08-29 18:41:02
0
MARYAM :
Paise Ki Thi
2025-08-30 11:21:09
0
Pardesibabu :
اللہ تعالی بہت بڑا ہے اللہ جب عذاب دیتا ہے تو سب کو دیتا ہے امیروں کو چھوڑتا نہیں ہے
2025-08-29 04:09:47
0
atifriaz510 :
پارک ویو کو بچانے کے چکر میں پورا لاہور ڈبو دیا۔اس منصوبے میں بہت بڑے لوگ جو نظر نہیں آتے شامل ہیں 🥺
2025-08-29 13:41:01
1
isi Pakistan 🇵🇰 :
یااللہ پاک اس سوسائٹی کو دریا روای بنا دئے
2025-08-29 05:36:45
0
Zadi jutti :
allha maf
2025-08-29 09:07:48
0
munirmalik3036 :
یہ کالونی نہیں ہے دریائے راوی کا بیٹ کا رقبہ ہے اس پہ ناجائز قبضہ کیا ہوا ہے اس پر کالونی بنائی ہوئی ہے ایسا تو پھر ہونا تھا
2025-08-29 11:58:56
0
🤫 INNOCENT GIRL 🤫😎 :
ya Allah plz pni rook dy
2025-08-29 01:03:57
3
Nawab Afridi :
very well
2025-08-30 00:07:37
0
Ansar gujjar 502 :
acha gowa
2025-08-29 08:02:33
1
Zulfiqar Baber :
ماشاءاللہ بہت اچھا ہوا
2025-08-29 12:22:16
0
phoolfalaksher :
او بھائی جان ٹوٹنے دے اگے والوں کو تو بچاؤ
2025-08-29 04:28:43
0
PRINCESS ANSARI :
good
2025-08-29 12:07:43
0
user9343513578058 :
🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣 I
2025-08-29 09:26:44
0
Ahmad Raza Sunny :
mashallah v good
2025-08-29 07:41:03
0
nazir :
Actul justice by the Allah Talla.
2025-08-29 04:21:44
0
muhammadluqman2108 :
Original rawi 1988 aa rha hy
2025-08-29 11:55:18
0
Farooq gujjar :
پیرا فورس نے کم ظلم کیا ہے اب بدوائیں تو نکلنی تھی غریبوں کی
2025-08-29 02:27:16
2
To see more videos from user @pinnews.tv, please go to the Tikwm
homepage.