@mowaisraza9211: پڑھ گئی جس پہ محشر میں بخشا گیا، دیکھا جس سمت ابرِ کرم چھا گیارُخ جِدھر ہو گیا ، زندگی پا گیاجس طرف اُٹھ گئی، دَم میں دَم آ گیا اُس نگاہِ عنایت پہ لاکھوں سلام #salatusalam #1500sala_jashana_weladat♥️ #fypシ゚ #jummamubarak #muhammadowaisraza
اللہ ھو اکبر اللہ ھو اکبر 😭😭😭❤️❤️❤️ماشاءاللہ ماشاءاللہ 🫀😍
2025-08-29 01:37:17
12
M Moeez :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2025-08-29 16:00:14
9
𝓐𝓻𝓼𝓱𝓲_𝓮_𝓚𝓱𝓪𝓷 🥷🪽 :
SubhanAllah ✨💖
مصطفیٰ جانِ رحمت پہ لاکھوں سلام ✨
2025-08-29 16:17:31
7
Mishal :
کاش محشر میں جب ان کی آمد ہو اور
بھیجیں سب ان کی شوکت پہ لاکھوں سلام 🥰
2025-08-30 13:17:20
12
ᥫ᭡eԋaк :
ہم یہاں سے کہیں یا نبی
وہ کہیں جی امتی
ہم یہاں پہ پڑھیں
وہ مدینے سنیں
ایسی عالی سماعت پہ لاکھوں سلام❤️
2025-08-31 16:45:42
6
Rumaisa Tayyab :
MashAllah, lovely 🌸💖
2025-08-29 05:16:53
5
Syed Abid Hussain in Dubai :
🌹❤️🌹❤️🌹🌹💯💯❤️❤️💐💐💐💐❤️❤️❤️❤️یا رسول الله ﷺ🌹🌹🌹🌹🌹آپ ﷺ پر🌹🌹🌹🌹🌹آپ ﷺ کے والدین پر🌹🌹🌹🌹?u?آپ ﷺ کی آل پر🌹🌹🌹🌹🌹آپ ﷺ کی ازواج پر🌹🌹🌹🌹🌹اور آپ ﷺ کے اصحاب پر 🌹🌹🌹🌹🌹کروڑوں🌹🌹🌹🌹🌹اربوں🌹🌹🌹🌹🌹کھربوں🌹🌹🌹🌹🌹 درود وسلام🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️❤️❤️💯💯🌹🌹💯❤️🌹🌹💯❤️❤️💐🌹 صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم ❤️❤️💯💯🌹🌹💯💯❤️❤️💐💐❤️💯❤️💐🌹💯💯❤️💐💐❤️💯🌹🌹🌹🌹🌹🌹