@muzammiliqbalkhan: اوچ شریف *سیلابی صورتحال* *اوچ شریف ۔ دریائے چناب اور دریائے ستلج میں سیلابی صورتحال کے باعث اوچ شریف کے علاقے سیلابی پانی کی لپیٹ میں ہیں ، زمینی کٹاو جاری ہے ۔ لوگ محفوظ مقامات پر منتقل ہورہے ہیں*#flood #selab #chanab #viraltiktok #viralvideo