@juansj36: #todosantos #tiraremachesdela57 #trailerosmexicanos🇲🇽💯😎 #ELREY

Juan Sj
Juan Sj
Open In TikTok:
Region: MX
Friday 29 August 2025 02:31:55 GMT
4166
524
3
32

Music

Download

Comments

aldxjs200
Aldo J Serrano :
Iraa nomás que tráiler..!! 🔥🙂‍↕️👌🏼
2025-08-29 23:14:41
4
geradiaz357
alfredserrano :
chulada mi buen 73/51
2025-08-29 04:54:11
1
davidmendes478
DavidMendes :
chulada 04 todos Santos algo bien prisito chungo
2025-09-01 17:30:22
1
To see more videos from user @juansj36, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کوئٹہ: سورینج کی کوئلہ کان میں گیس کا خوفناک حادثہ، 36 سے زائد کان کنوں کی شہادت کی اطلاعات کوئٹہ : بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے قریب سورینج کے علاقے میں واقع کوئلے کی کان میں گیس کے شدید دھماکے کے نتیجے میں افسوسناک حادثہ پیش آیا ہے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق، کان کے اندر زہریلی گیس بھر جانے اور دھماکے کی وجہ سے 36 سے 42 افراد کے شہید ہونے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔ واقعے کے فوری بعد مقامی سطح پر ریسکیو کارروائیاں شروع کر دی گئی ہیں  حادثے کا شکار ہونے والے اکثر کان کنوں کا تعلق خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ سے بتایا جاتا ہے۔ غم زدہ لواحقین اور مقامی عوام نے حکومت اور اعلیٰ حکام سے فوری امداد کی اپیل کی ہے:  عوام اور سوگوار خاندانوں نے وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام خان اور پاک فوج سے پرزور مطالبہ کیا ہے کہ شہدا کی میتوں کو باحفاظت اور جلد از جلد ان کے آبائی علاقے شانگلہ پہنچانے کے لیے پاک فوج کے ہیلی کاپٹر فراہم کیے جائیں۔ > نوٹ: ریسکیو آپریشن جاری ہے اور واقعے سے متعلق مزید مصدقہ اور مکمل معلومات موصول ہوتے ہی خبر کو اپڈیٹ کیا جائے گا۔ >

About