ya Allah gimana nasibnya binatang di sana. manusia aja gk bisa selamat
2025-09-06 12:52:53
1
Michele82👋 :
⭐Prima età: L'Età della Legge - Jahvè ha promulgato leggi e comandamenti per guidare la vita delle persone e renderle consapevoli dei loro peccati.
⭐Seconda età: L'Età della Grazia - Il Signore Gesù compì l'opera della crocifissione per redimere tutta l'umanità, permettendo alle persone di confessare i propri peccati e pentirsi.
⭐Terza età: L'età del Regno - Dio Onnipotente esprimerà tutte le verità per giudicare e purificare la natura peccaminosa dell'uomo, affinché l'uomo possa essere purificato dai suoi peccati ed entrare nel Regno di Dio.
2025-09-03 18:35:35
1
Moo :
hope everyone safe
2025-08-31 15:54:53
1
abaid_ur_rehmenjutt☠️ :
allah 🙏
2025-08-30 07:38:57
4
Qaisar Meo :
ہر طرف خوف حراست ہے ۔
پھر بھی دل میں شیطان اور وہی پرانی عادت ہے ۔
2025-08-30 16:21:21
2
👑گوندل :
@:ملک میں سیلابی صورتحال کے بعد بہت سے لوگ ایک ہی رٹ لگائے ہوئے ہیں کہ ڈیم بنائے ہوتے تو سیلاب نہ آتا نہریں بنائی ہوتی تو سیلاب نہ تا یا پھر کچھ لوگ طنزیہ کہہ رہے تھے کہ دنیا کا بہترین نہری نظام پاکستان میں ہے تو پھر کیوں سیلاب آتا ہے وہ لوگ جان لیں کہ پنجاب میں جو دریا بہتے ہیں ان میں جہلم کو چھوڑ کر باقی تین چناب راوی اور ستلج میدانی دریا ہیں اور اس وقت دنیا میں کوئی ایسی ٹیکنالوجی نہیں جو میدانی دریاؤں پر ڈیم بنا سکے جہلم پر ممکن تھا وہاں بنایا گیا ہے دوسرا نہریں سیلاب کے دوران مجبوراً بند کرنی پڑتی ہیں کیونکہ سیلابی پانی میں بہت زیادہ مٹی کیچڑ ہوتا ہے جو نہروں کو بند کر دیتا ہے جس سے پانی نہروں کے بند توڑ کر آبادیوں میں گھس سکتا ہے اب فرض کریں کالاباغ ڈیم ایک ایشو ہے اور اس مسئلے کو حل کر کے کالاباغ ڈیم بنا لیتے ہیں تو اس کا فائدہ پنجاب کو تو بالکل نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ تو اوپر میانوالی کے قریب بنے گا اس میں پنجابی دریاؤں کا پانی تو نہیں جا سکتا تو پھر سوال ہے ہم اس سیلاب سے کیسے بچ سکتے ہیں تو اس کا جواب ہے دریاؤں کے قدرتی راستوں پر تعمیرات اور ہاؤسنگ سوسائٹی نہ بنائیں ورنہ دریاؤں کے قانون سے تو آپ واقف ہی ہے کہ کوئی ڈوبے پار لگے دریا کو اپنے رستے بہناہے
2025-08-31 17:29:06
1
Lis nie :
ini sungai meluap karena hujan besar kah??
2025-09-03 00:21:51
1
ZAHEER 👅🤞 :
@ZAHEER 👅🤞:🔥:مگر کچھ بے غیرت اب بھی کہتے ہیں کہ ڈیم بنانے کی جگہ کہاں ہے پیسہ نہیں ہے اور اتنا پانی ڈیموں میں بھی نہیں آ سکتا ڈیموں نہ بنانے کی اصل وجہ یہ ہے کہ ڈیم بن گئے تو سیلاب نہیں آئیں گے اور اگر سیلاب نہیں آئیں گے تو لوگ نہیں مریں گے اور لوگ نہیں مریں گے تو امداد نہیں آئے گی اور امداد نہیں آئے گی تو پھر جائیدادیں اور جزیرے نہیں خریدےجا سکیں گے
2025-08-31 17:16:42
2
To see more videos from user @hasnainjutt.251, please go to the Tikwm
homepage.