یہ جو لڑکیاں آ کر کہتی ہیں نا میری پیاس کون بجھائے گا
اُنکو اب راوی اور چناب بھیج دو اور بولو "لو رج کے پیاس بھجاؤ"
2025-08-29 11:55:45
137
Mahrzada :
Khan yad TU ata hu ga
2025-08-29 05:20:14
416
ᗰᗴᕼᗩᖇ 乙ᗩᎥᑎ 😎 :
1 million typing plz Allah 🙏🏾🥺🙏🏻
2025-08-30 10:18:15
0
Sono :
اللہ کرے یہ ساری سوسائٹیاں پانی سے پوری طرح بھرے اور یہ پانی حکمرانوں کے گھروں تک بھی پہنچے۔ اس طرح کی سوسائٹیاں کو بچانے کے لیے اوپر ہمارے سینکڑوں گاؤں اور لاکھوں ایکڑ زمین اور فصلیں مویشی تباہ کر دی گئیں🥲
2025-08-29 06:49:45
42
EXOTIC :
علیم خان نے ہمارے بند تڑوا کر ہمیں گھروں سے بے گھر کیا صرف اس وجہ سے کہ پارک ویو میں پانی نہ آئے لیکن میرا اللہ تو دیکھ رہا ہے نا وہ انصاف کرنے والا
2025-08-29 04:47:18
171
3.5 milion views :
@👸Dua mehar👸🔥:جو ڈیم بنا رہا تھا اور درخت لگا رہا تھا 40 کتوں نے گھسیٹتے ہوئے جیل میں بند کر دیا اس کو آج آدھا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے وہ چیخ چیخ کر بول رہا تھا میرے پاکستانیوں میں برداشت کر لوں گا تم برداشت نہیں کر سکو گے اور پھر وہی ہوا چوکیداروں کی وجہ سے ملک عوام اور جانور تباہ ہو گئے
.. ye kici ka copy kiya hai mn n but bat sach hai ya galt ap hud btao..
2025-08-30 06:37:12
0
👸Dua mehar👸🔥 :
جو ڈیم بنا رہا تھا اور درخت لگا رہا تھا 40 کتوں نے گھسیٹتے ہوئے جیل میں بند کر دیا اس کو آج آدھا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے وہ چیخ چیخ کر بول رہا تھا میرے پاکستانیوں میں برداشت کر لوں گا تم برداشت نہیں کر سکو گے اور پھر وہی ہوا چوکیداروں کی وجہ سے ملک عوام اور جانور تباہ ہو گئے
2025-08-30 02:29:26
2
ᴳᵒᵈ乡♕MUGHAL🍃☺️▄︻̷̿┻̿═━一 :
sab Allah pak say duwa 🤲 karay please 🙏😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2025-08-29 17:50:23
0
Luقmaن :
Ab maza aya?? Illegal plots
2025-08-30 08:53:26
0
️ :
غلطی کسی کی بھی نہیں حکومت کو برا بلا مت بولو غلطی ساری ہم لوگوں کی ہم اللہ کو بھول گئے ہے اس لیے ہم پے عذاب آ رہے ہے
2025-08-29 22:53:02
0
𝐌𝐚𝐍𝐨 𝐤𝐚 𝐡𝐮 𝐲𝐫𝐫𝐫🖤 :
Bhoth Ach hua
2025-08-30 08:18:33
0
Punjabi kuri :
Ya kn sy jaga ha
2025-08-29 12:41:16
2
Nasir Khan :
Dil khush hogaya
2025-08-29 09:02:36
17
شہزادی :
ایک مردِمجاہد کے الفاظ یاد تو آئے ہوں گے ناں
😢😢😢
2025-08-29 15:03:16
9
Dihnab Riaz :
ye konsa block he
2025-08-29 19:58:04
0
Kashi 🌟 :
:ازل سے جو میری تھی ،وہ تقدیر لینے آیا ہوں ۔۔
راوی نام ہے میرا ،واپس اپنی جاگیر لینے آیا ہوں !!
2025-08-30 10:52:25
0
ᴹᴿ᭄🇸AFEER♡ :
Khan sab tho yadd ni a raha
2025-08-29 21:33:39
0
itx...ali...jan :
well done ravi ab hmesha yahan rehna
2025-08-30 07:19:55
0
sana..khan :
ye AJ howa hai kiya 🥺
2025-08-29 18:27:17
0
میری مسکان :
اللہ کی طرف سے ہم سب ایک اشارہ ے صیخ ھو جاو وقت ےاپ کے پاس 😭😭😭😭
2025-08-29 18:45:07
0
ahmad_ayaz_khattak1 :
Khan sab kia bol raha tha 💔
2025-08-30 03:08:01
0
Aryan Wolf eyes :
بیشک
2025-08-29 19:30:52
0
Seerat Arzoo :
یہ میرا ملک ہے۔ بدقسمتی سے غلط ہاتھوں لگ گیا 😢😢😢😢😢
2025-08-29 10:08:02
75
Jam Obaid :
Allah maffi
2025-08-30 07:33:44
0
Ahsan Zareen :
@Ahsan Zareen:قدرتی گزرگاہ ہے جہاں بار بار سیلاب آتا ہے۔ بار بار نقصان پورا کرنے کے بجائے بہتر حل یہ ہے کہ متاثرہ لوگوں کو ان کی زمین اور تعمیرات کی قیمت واپس دی جائے تاکہ وہ محفوظ علاقوں میں گھر خرید سکیں، اور دریا کے راستے کو خالی چھوڑا جائے۔"
2025-08-29 18:30:40
0
To see more videos from user @store_richness.pk, please go to the Tikwm
homepage.