اگر یہ لائنیں کچھ یوں ہوتیں تو چار چاند لگ جاتے
آج بھی اپنے حق کیلیے سبھ پر ہاوی ہوں
تم قابض تھے سمجھ کے ندی نالے نادانوں میں راوی ہوں
2025-08-29 15:37:14
65
queen :
❣️:سیلاب دیکھتی ھوں تو آتا ھے یہ خیال
پانی بھٹک رھا ھے تلاشِ حُسینؑ میں😢
2025-08-29 11:12:45
532
🦋⃟ʙᴏꜱꜱ🍁⃝ :
@.:🥀🥀کاش میرے پیارے ہوتے تیرے پانی کی طرح اے راوی ۔
😭چاہے صدیوں بعد سہی واپس تو آتے نا ۔
2025-08-29 06:27:47
229
Jiya Khan :
اس دریا کی خشک مٹی اور یہ درخت پانی سے پوچھ رہے ہونگے کہ کہاں تھے تم اتنا عرصہ ہم نے تمہیں بہت یاد کیا پانی کہہ رہا ہوگا اب آگیا ہوں نا اب رو مت♥️
2025-08-29 11:08:16
116
𝕬𝖘𝖍 𝕶𝖍𝖆𝖓♥️🫀🎀💐👀 :
Ravi be Like: Comeback aisa Krun ga K Duniya Dekhy gii 😂
2025-08-29 09:48:43
181
nomi rajpoot😊😇😍 :
@꧁⋆🥺😌⋆꧂:میرا مقصد تباہی نہ تھا👀
میں تو چاہتا تھا خوشیاں دوں سبھی👀
مگر جب انصاف نہ ہوا میرے ساتھ👀
تو بکھر گیا میں بن کے بپھرا ہوا پات👀
2025-08-29 09:15:43
46
hurain :
لوگ ڈوب رهے ھیں اجڑ اور بے گھر هو رهے ہیں
اھل لاہور کو نہیں فرصت شاعری سے
2025-08-29 11:20:12
35
Chaudary Waleed :
:آج بھی اپنے حق کے لئے سب پہ حاوی ہوں۔ اور تم سمجھتے ہو میں بھولا بِسراء راوی ہوں ۔ بقلم ۔خود
2025-08-29 14:36:58
7
bintehwwa :
😔کیوں صبا کی نہ ہو رفتار غلط
گل غلط، غنچے غلط، خار غلط
ایک دریا ہے بس اپنے رخ پر
کشتیاں آر غلط کشتیاں پار غلط
وقت الٹ دے نا بساتِ ہستی
چال ہم چلتے ہیں ہر بار غلط
2025-08-29 05:09:28
34
Bloody vampire2 :
wsy koe Ravi ki story tu bato?
2025-08-29 11:17:21
6
•°Playful pixel°• :
yarrr koi bata sakta h k pehle kya hua tha raavi ma
2025-08-29 08:41:03
10
lady of wah👸 :
راوی:اُس پیڑ سے پنچھی روٹھ گئے اُس کا مرجھانا اچھا تھا
راوی یہ روایت کرتا ہے لاھور پُرانا اچھا تھا
2025-08-29 15:14:08
4
Jiya775 :
Zindagi easi hi honi. chahye haq na dy koi to haq cheen lo
2025-08-29 08:10:46
53
princess Amber :
Ravi ka BHI comeback hogya hamara hi reh gya🙂🙂
2025-08-29 07:53:37
283
sherry Bhatti :
:اس دریا کی خشک مٹی اور یہ درخت پانی سے پوچھ رہے ہونگے کہ کہاں تھے تم اتنا عرصہ ہم نے تمہیں بہت یاد کیا پانی کہہ رہا ہوگا اب آگیا ہوں نا اب رو مت 🥹
2025-08-29 07:37:20
24
SAJAL SAFDAR👑 :
کاش میرے پیارے ہوتے تیرے پانی کی طرح اے راوی ۔
چاہے صدیوں بعد سہی واپس تو آتے نا ۔
2025-08-29 16:29:08
2
L E G E N D :
ترک کہاوت ہے کہ دریا ایک سانپ ہے اور پتھر اس کے انڈے۔ یہ سانپ صدیوں بعد بھی اپنے انڈوں کو سینکنے لوٹ آتا ہے۔ اس لیے جس حد تک پتھر ہیں، وہی دریا کی اصل حدود ہیں۔ قصور ہمارا ہے کہ ہم نے دریا کی فطری گزرگاہ پر گھر، سڑک اور بستیاں بسا لیں۔ دریا نے اپنی راہ نہیں بدلی ہم ہی اس کی حدود میں آ گئے۔ یہ تمثیل ہمیں یاد دلاتی ہے کہ فطرت اپنی سرحدیں نہیں بھولتی۔ جب ہم ان سے تجاوز کرتے ہیں تو نقصان کی لہر خود ہماری طرف لوٹتی ہے قصور پھر بھی دریا کا نہیں، ہمارا ہوتا ہے۔
2025-08-29 16:25:28
3
KING-IRFAN :
اگر دریا کی زمین کو دریا کا ہی رہنے دیا جاۓ تو شاید سیلاب سے ہونے والے نقصان میں کافی کمی رہے اور پانی اپنے راستے سے باہر نہ نکلے
2025-08-29 14:01:14
3
Mudasar Liaqat :
آج بھی اپنے حق کے لیے سب پہ حاوی ہوں
تم سمجھتے ہو میں بھولا بسرا راوی ہوں
2025-08-29 08:31:06
36
M J ✨ :
آج دریا کو زُبان ملی ہوتی تو وہ کہتا،
اے انسانو! میں نے زخم وقت کے سینے میں چھپائے ہیں۔
تم نے میری موجوں کو قید سمجھا، شور سمجھا،
پر میں نے صدیوں سے صبر کے دریا بہائے ہیں۔"
2025-08-29 19:06:09
2
꧁iťš♠️Hăîďěř꧂ :
💔اس دریا کی خشک مٹی اور یہ درخت پانی سے پوچھ رہے ہونگے کہ کہاں تھے تم اتنا عرصہ ہم نے تمہیں بہت یاد کیا پانی کہہ رہا ہوگا اب
آگیا ہوں نا اب رو مت 🥹
꧁⚜ 𓆩𝑵♥𝑭𓆪⚜꧂
2025-08-29 11:58:59
3
Danish Rehmani :
@راوی:اُس پیڑ سے پنچھی روٹھ گئے اُس کا مرجھانا اچھا تھا
راوی یہ روایت کرتا ہے لاھور پُرانا اچھا تھا
2025-08-29 13:15:27
11
SaimGhauri... :
Zyda kush hony ki zaroart nahi ye pani zaya horaha hai ye pani agy nikal jaye ga kya faida dem bna ky store krty tab khushi hoti
2025-08-29 18:27:24
5
Bismillahbaig567 :
main b Ravi ki trha hu usy Azad chora hay but apna haq lyna janti hu
2025-08-29 16:29:02
2
ABDUلLAH SIKANDAR 👑😈🥵 :
اج بھی اپنے حق کے لیے سب پہ ہاوی ہوں
تم سمجھتے ہو میں بھولا بسرا راوی ہوں
2025-08-29 16:52:24
2
To see more videos from user @i_elysiannn, please go to the Tikwm
homepage.