پہلے کوئی مصیبت میں ہوتا تھا تو لوگ بھاگ کر مدد کے لیے پہنچ جاتے تھے مگر افسوس کہ آ ج کوئی مر رہا ہو تو ہم لوگ لائیکس اور ویوز کے چکر میں ویڈیوز بنا ریے ہوتے ہیں انسانیت ختم ہوتی جا رہی ہے💔🥺
2025-08-29 10:28:25
708
Dilnasheen❤️💞🌷 :
plzzz btaen ye bhae Bach gay?
2025-08-29 15:10:23
56
shanza :
جو ڈیم بنا رہا تھا اور درخت لگا رہا تھا 40 کتوں نے گھسیٹتے ہوئے جیل میں بند کر دیا اس کو آج آدھا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے وہ چیخ چیخ کر بول رہا تھا میرے پاکستانیوں میں برداشت کر لوں گا تم برداشت نہیں کر سکو گے اور پھر وہی ہوا چوکیداروں کی وجہ سے ملک عوام اور جانور تباہ ہو گئے
2025-08-29 17:30:15
124
Anees Malik :
تاریخ گواہ ہے کہ آج تک کسی کیمرہ مین کسی کی مدد نہیں کی🥹 😭
2025-08-29 11:15:44
395
میری قلم :
کہاں جائیں؟
پنجاب ڈوب چکا ہے، ایک طرف بونیر جل رہا ہے، دوسری طرف سوات لہو لہان ہے، اور تیسری طرف باجوڑ کی گلیاں ماتم کدہ بنی ہیں، یا رب ہم کس کے در پر فریاد لے جائیں؟ ایک طرف سے فوج کی گولیاں برس رہی ہیں، دوسری طرف آسمان سے تیرا قہر اور زمین سے تیرا عذاب نازل ہے، یا اللہ یہ قوم ٹوٹ چکی ہے، گھروں کے چولہے بجھ گئے ہیں، بچوں کی مسکراہٹیں مٹی میں دب چکی ہیں، ماؤں کی دعائیں آنسوؤں میں بہہ گئی ہیں، اے رحمٰن ہمیں معاف کر دے، ہم سے جو خطائیں ہوئیں، معاف فرما، اس سرزمین کو امن دے، ہمارے گھروں کو سکون دے، اور ہمیں اپنے سائے میں پناہ دے۔"😭 آمین ثمہ آمین
2025-08-29 12:38:42
54
️ :
@waqas:plzیہ نام روکنا نہیں چاہئے؟؟
ﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
2025-08-29 20:58:32
85
@ ali hamad kharal lalian 512 :
@میری قلم:کہاں جائیں؟
پنجاب ڈوب چکا ہے، ایک طرف بونیر جل رہا ہے، دوسری طرف سوات لہو لہان ہے، اور تیسری طرف باجوڑ کی گلیاں ماتم کدہ بنی ہیں، یا رب ہم کس کے در پر فریاد لے جائیں؟ ایک طرف سے فوج کی گولیاں برس رہی ہیں، دوسری طرف آسمان سے تیرا قہر اور زمین سے تیرا عذاب نازل ہے، یا اللہ یہ قوم ٹوٹ چکی ہے، گھروں کے چولہے بجھ گئے ہیں، بچوں کی مسکراہٹیں مٹی میں دب چکی ہیں، ماؤں کی دعائیں آنسوؤں میں بہہ گئی ہیں، اے رحمٰن ہمیں معاف کر دے، ہم سے جو خطائیں ہوئیں، معاف فرما، اس سرزمین کو امن دے، ہمارے گھروں کو سکون دے، اور ہمیں اپنے سائے میں پناہ دے۔"😭 آمین ثمہ آمین
2025-08-29 13:48:18
36
maherzadi 💜💜 :
video hi bnao bus🥺🥺
2025-08-30 05:25:59
21
AijaZ Ali Rind 110 :
آفتیں غریب کیلئے تباہی اور امیر کیلئے تجارت ہوتی ہیں۔
2025-08-29 16:25:20
77
Tajamal Hassan :
zaror guzrna h
2025-08-30 10:55:09
0
علیزہ🚩 :
My favorite person Hazrat Muhammad SAW 🥺❤️
2025-08-30 05:22:22
36
🕐 :
yar bike ko choro ap ya tu dobra ajy gai
2025-08-29 17:19:33
6
shararti lrki :
ڈیم اگر بن گئے تو سیلاب نہیں آۓ گا سیلاب نہیں آۓ گا تو بیرونی امداد نہیں آۓ گی امداد نہیں آۓ گی تو لندن اور دبئی میں پراپرٹی نہیں بنے گی
میرے معصوم ہم وطنوں
2025-08-30 14:33:20
5
punjabi kuri😎 :
ya Allah rehm
2025-08-29 11:21:07
40
nida kanwal :
Allah oakbar Allah apny hifzo EMAN men rakhy ameeeeeeeeeen
2025-08-30 04:59:47
15
iqrahuyar381 :
💓صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ💓
2025-08-29 17:08:34
10
ساجد اعوان :
uff yr khud ki jan to bcha
2025-08-30 11:07:59
0
Muhammad Raheel Spain 🇪🇸 :
Geo vedio banan walaya.changi madad keeti aaa.
2025-08-30 14:36:30
3
Yasmin fatima ch😊 :
اور یقین رکھو کہ تمہارے صبر کا اجر بہت جلد تمہیں ملنے والا ہے۔ ان شاء اللہ ❤️
2025-08-30 17:30:46
0
rafi Muhammad :
پہلے کوئی مصیبت میں ہوتا تھا تو لوگ بھاگ کر مدد کے لیے پہنچ جاتے تھے مگر افسوس کہ آ ج کوئی مر رہا ہو تو ہم لوگ لائیکس اور ویوز کے چکر میں ویڈیوز بنا ریے ہوتے ہیں انسانیت ختم ہوتی جا رہی ہے💔🥺
2025-08-30 08:47:20
1
Qamar Abbas :
My favorite person hazrat Muhammad SAW ❤️❤️❤️❤️
2025-08-29 17:00:10
8
👑🥀میانوالی مرزا خیل نیازی 👑 :
Allah maf kra 😥😢🤲
2025-08-29 10:24:13
7
M Ahsan :
ya.allah.rehm.kr.ameen
2025-08-30 14:41:21
0
Ansar Abbas 704 :
ya Allah rahm farma
2025-08-29 14:43:59
20
armyboy623 :
Ya Allah reham kr
2025-08-29 19:51:33
4
To see more videos from user @khuram8107, please go to the Tikwm
homepage.