:وہ جملہ آج بھی یاد ہے۔ میں تو برداشت کر لونگا آپ لوگ برداشت نہیں کرینگے 😭😭😭😭💔
2025-08-29 15:22:15
644
Kashif Khan :
Rab yaad nahi Imran Khan yaad hai😭😭😭😭😭😭
2025-08-29 18:24:25
37
Мухаммад Ирфан🇦🇺🇦🇺🇦🇺🇦🇺 :
خان صاحب عوام اب گھبرا گئی ہے 😭😭😭😭
2025-09-01 06:48:10
2
Hira Rajpoot :
❣️❣️❣️إنشاءاللّٰه❣️❣️❣️
2025-08-29 12:35:19
54
ShahidKhan :
:جو ڈیم بنا رہا تھا اور درخت لگا رہا تھا کتوں نے گھسیٹتے ہوئے جیل میں بند کر دیا اس کو آج آدھا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے وہ چیخ چیخ کر بول رہا تھا میرے پاکستانیوں میں برداشت کر لوں گا تم برداشت نہیں کر سکو گے اور پھر وہی ہوا چوکیداروں کی وجہ سے ملک عوام اور جانور تباہ ہو گئے
2025-08-29 13:35:34
175
Noor Jani 42 :
koi to frd ship kar lo
وہ جملہ آج بھی یاد ہے۔ میں تو برداشت کر لونگا آپ لوگ برداشت نہیں کرینگے 😭😭😭😭💔
2025-08-30 04:12:12
80
Rana Rajput :
اے مرشد عمران خان تیری ایک ایک بات سچ ثابت ہو گئی اج❤️🥰
2025-08-29 16:29:33
77
pretty 🤗 :
دل پھٹ گیا کیسی کا دوکھ دیکھ کے اپنا دوکھ انسان بھول جاتا ہے ۔۔😭😭😭😭🙏🏻🙏🏻🙏🏻
2025-08-29 16:16:57
229
میہوش :
😭😭😭 یا اللہ خان کی مدد فرما ان دہشت گرد 😭😭 ارمی والوں سے ا
2025-08-31 10:45:49
2
Haider Sultan :
بدبخت لوگ ہی تھے جو عمران خان کا ساتھ نا دے سکے یہ واحد بندہ تھا جو غریبوں کا سوچتا تھا اور اب ایسا لیڈر دوبارہ نہیں آنا ۔ 😢
2025-08-29 13:12:19
161
Hoori jaan :
اللّٰہ کی قسم دل پھٹ گیا آنکھوں میں آنسو آگیۓ کتنا درد ھے اس بہن کے لہجے میں آواز میں وہ کتنا سچا تھا جو اس مشکل گھڑی میں بھی لوگ اسکو یاد کررھے ھیں
2025-08-29 12:52:11
54
jimin. BTS :
اتنا دک مجھے kpk کے سیلاب میں نہیں ہںوا جتنا دک مجھے اس اواز اور اس انسو میں ہوا🥲🥲🥲🤲🤲🤲
2025-08-29 13:45:27
68
ayan :
ان شاء اللہ اے گا خان😭
2025-08-29 12:28:59
48
Phuphovlogs Phuphovlogs :
inshallah Imran Khan zaror aahy ga
2025-08-30 15:52:49
6
Gul Hameed🌹 :
😥😥😥 اسی وجہ سے وہ کہتا تھا ڈیم بنانے ھیں مر تو عوام گئی ھے ان حکمرانوں کی تو چاندی ھو گئی ھے اب امداد کھائیں گے وڈیوز بنا بنا کر اتنی بار حکومت کی ڈیم نہیں بنائے
2025-08-29 07:00:06
80
Gum 🇸🇦nam🕋✈️ :
aj paty chla imran Khan ke kadar ka
2025-08-30 03:51:52
12
Muhammad Asif :
عمران خان انشاءاللہ ہماری جان ائے گی 🥰🥰🥰
2025-08-29 14:17:46
6
ᗰᗴᕼᗩᖇ 乙ᗩᎥᑎ 😎 :
1 million typing plz Allah 🙏🏾🥺🙏🏻
2025-08-30 01:26:36
17
javeedbhatte :
میری پیاری بہن بس تھوڑا سا صبر کر وہ عمران خان بہت جلد انے والا ہے
2025-08-29 14:59:15
17
ziakhan :
جان قربان عمران خان پر
2025-08-30 03:11:58
3
Hussain bhai :
ماں جی انشااللہ آۓ گا اور یہ درندے جیلوں میں سڑیں گے
2025-08-30 02:51:04
10
Nimrah Nimi :
یہ سب اللہ کی طرف سے مصیبت ہے اللہ سے معافی مانگو! نہ کہ عمران آ جاو کیا وہ سب روک لے گا
2025-08-30 08:10:28
3
Sid.amarica343💞 :
rula dia Ami jii ne tu😭😭
2025-08-29 14:59:13
11
Hassan :
Allah se madad mange aur Allah se Dua Karen Imran Khan yeh aap kya kar sakta hai😢😢🤲🤲
2025-08-30 04:52:47
0
👸Dua mehar👸🔥 :
جو ڈیم بنا رہا تھا اور درخت لگا رہا تھا 40 کتوں نے گھسیٹتے ہوئے جیل میں بند کر دیا اس کو آج آدھا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے وہ چیخ چیخ کر بول رہا تھا میرے پاکستانیوں میں برداشت کر لوں گا تم برداشت نہیں کر سکو گے اور پھر وہی ہوا چوکیداروں کی وجہ سے ملک عوام اور جانور تباہ ہو گئے
2025-08-29 17:34:08
7
To see more videos from user @qasim.talks, please go to the Tikwm
homepage.