اے مالک کائنات ہمیں معاف فرما دے ،حالات بتا رہے ہیں کہ واحد ہ لا شریک تمام جہانوں کا پروردگار ہم سے سخت ناراض ہے،شدید سیلاب میں ڈوبی میری لاچار قوم اور آسمان سے مسلسل برستی بارش پوری قوم کا بڑا امتحان ہے یا اللہ اپنے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کے طفیل ہمیں معاف فرما اور اس سیلاب سے ملک پاکستان کی حفاظت فرما آمین یارب العالمین!💔😭