کاش آج کے حکمران بھی ایسے دین پہ چلنے والے نبی پاک پر مر مٹنے والے ھوتے😭😭
2025-09-26 21:36:21
91
❣️ Mir Murtaza ❣️ :
2025-10-03 03:23:34
12
Malik Adeel Ahmad :
مشتاق احمد25کروڑ خسرو میں اکیلا مرد اور 57 اسلامی ملکو کے جرنیلو میں اکیلا جرنیل حق پر چلا گیا یہ وقت کا اصل معنی میں مسلمان ہے اللہ کی حفاظت ان کے ساتھ ہے اگر واپس آگئے تو غازی اور اگر مارے گئے تو شہادت دونو صورتو میں اللہ کے قریب ہیں
2025-10-02 17:24:51
16
Iqbal Abdullah :
Turkey is completely silent on Palestian
2025-10-03 15:23:58
0
Fazan Baloch New ID :
اسرائیل تو بہت دور کی بات ہے
ہم نے ابھی تک فارم 47 حکومت کو تسلیم نہیں کیا
🤣🤪😂
2025-10-02 23:35:21
3
SHABIR AWAN🇵🇰🇦🇪 :
کاش یہ باتیں
ن لیگ پیپلز پارٹی پی ٹی آئی اور سب کو سمجھ آجاے جو باری باری ہم پر مسلط ہوتے آرہے ہیں
2025-10-03 02:31:33
5
Arshad ali baig :
زبردست بندہ تھا یہ سلطان عبد الحمید اس کے ساتھ بھی دھوکہ کیا اس کے اپنے نے اللّٰہ تعالیٰ اس کے جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
2025-09-05 10:51:16
52
Rizwan Afzal :
wait
2025-10-03 15:59:28
0
Ra.💞 :
💞🌹💯🌹💞👍 great sultan abdul hamid 💯🌹💞my favorite sultan💞Allah pak ink darjat boland kare ameen🌹💞
2025-10-03 03:21:02
4
Ghulam Rasool :
جن حکمرانوں کو اللّٰہ تعالیٰ کی تڑپ ہوتی ہے ان کا ایمان ایسا ہو تا ہے