واقعی دنیا جہاں سے آباد ہوئی ہے وہاں سے نزدیک رشتہ دار ایک دوسرے کو پیچھے سے خنجر مار رہی ہیں 😢
2025-08-29 17:56:22
16
GHULAM MUSTAFA :
یہی تو بات ہے جس کو ہم اپنا سمجھتے ہیں
وہ جیب میں خنجر لک ایا ہوا ہے اور چھپایا ہوا اور ہمارے پیچھے وہ وار کر دیتا ہے ہمارے اوپر
کس کے اوپر اعتبار کر رہے ہیں اب ڈر لگتا ہے کسی کے اوپر اعتبار نہیں اتا سوائے رب العالمین کی ذات کے اوپر اب دوستوں سے بھی ڈر لگتا ہے
2025-08-29 11:48:55
33
Ashraf Baig :
اللّٰہ تعالیٰ 🥰
حضرت محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🤲
تاجدار ختم نبوت زندہ آباد 🤲
یا اللّٰہ فلسطین کے مدد فرما آمین یارب العالمین 🤲
2025-09-26 21:25:32
18
🇵🇰Shams Pathaan🇦🇪 :
جنہیں ہم دوست سمجھتے رہیں
انہوں نے ہی خنجر چھپا رکھا تھا
اب کس پر اعتماد کرے بادشاہ اور کیسے کرے
2025-08-29 20:36:37
27
𝙽𝚊𝚟𝚎𝚎𝚍 𝙻𝚞𝚌𝚔𝚢🎧 :
سانپ پر یقین کرو مگر انسان پر نہیں🚫
2025-08-29 16:40:32
16
فوجی صاحب :
ماشاءاللہ جی
2025-08-29 14:03:38
14
Hamid Jutt :
🌹میں نوکر ♥صحابہؓ 🌹دا❤
2025-09-26 06:59:14
15
Usman bhatti :
hyeeeeeee beshak absolutely right 🥺🥺😭😭
2025-09-02 20:05:26
7
C I D :
Koi ni fir b Yar tha apne😇
2025-08-29 18:37:03
8
AMAN AFRIDI :
❤❤❤❤ اللّٰہ اکبر ❤❤❤❤
2025-08-29 15:06:24
38
𓆩𝑩𝑨𝑫𝑺𝑯𝑨𝑯𓆪🚩 :
جنہیں ہم دوست سمجھتے رہے ہیں انہوں نے ہی خنجر چھپا رکھا تھا اب کس پہ اعتماد کریں باشاہ اور کیسے کریں 🖤🫀🥀🍂🥀🥺
Apnon ki chahto ne keya keya diye Fareb,, kkj Rote Rahe lapet kar her ajnabi se hum,, kkj
2025-08-29 16:23:03
8
Ch Asad Hussain Gujjar :
• یہ دنیا آزمائش کی جگہ ہے، اصل بدلہ اور انصاف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔
• جو صبر کرتا ہے، اللہ تعالیٰ اس کے درجات بلند کرتا ہے۔
• ہر رشتہ دار ایک جیسے نہیں ہوتے، کچھ آزمائش ہوتے ہیں اور کچھ اللہ کی رحمت۔
کبھی کبھی یہ زخم ہی ہمیں اللہ کے زیادہ قریب کر دیتے ہیں۔
2025-08-29 20:31:51
7
Ch AftaB :
Good
2025-08-29 15:15:27
16
sajad khan :
kuch be nahe he just chill
2025-08-29 12:17:48
7
𝕸𝖚𝖟𝖆𝖒𝖒𝖎𝖑👀👀🫶 :
background music name please
2025-08-29 17:46:02
6
Dilgli :
hhh☺️☺️
2025-08-29 13:11:22
5
To see more videos from user @zeesultan22, please go to the Tikwm
homepage.