حضرت نوح علیہ السلام نے بھی پانی کا عذاب ایا تھا کیونکہ اس وقت کے لوگ بہت زیادہ گناہ کرتے تھے اللہ پاک ہم سب کو نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین
2025-08-30 05:21:30
218
dimplegirl._.offical :
یقیناً۔
آپ ایک سانس میں سات بار "استغفِرُاللہ"نہیں پڑھ سکتے
2025-08-30 05:42:16
39
Ayesha Noor :
یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللّٰہ ہم پر رحم فرما آمین ثم آمین 🤲
2025-08-30 05:20:53
78
Malik JI ✌️ :
bahi Jan ya ya Kon se jagah ha
2025-08-29 17:22:40
32
Abdullah Muzammal :
ایسا کام کرنے سے پہلے گھر بتا کر آیا کرو کے ہمارے حصے کی روٹی نہ بنائے بلکہ پورے محلے کی بنائے
2025-08-30 08:45:04
40
Qamar Abbas :
my favorite person hazrat Muhammad SAW ❤️❤️❤️❤️❤️
2025-08-30 05:54:38
25
Maryam🌺 :
Ai ha Kya 😂
2025-08-30 07:54:51
15
ahtisham rajpot :
TU log kitny aram sy Dakh ry h agr ya poul ma ap logo ko b la jy tu😱
2025-08-30 02:16:33
4
zidi :
اب بچو اب اپ کی باری ھے
2025-08-30 06:02:35
7
it's Aleen usA :
sorry
2025-08-30 06:25:03
6
MayBeZidi✨🙂 :
اے اللہ!
ہمیں سیلاب، طوفان اور ہر تباہی سے محفوظ فرما۔ ہمارے گھروں، بستیوں اور شہروں پر اپنی خاص رحمت نازل فرما ۔ ہمیں ہر آفت، بلا اور آزمائش سے نجات عطا فرما، ہماری زمینوں کو خیر و برکت سے بھر دے اور ہمیں اپنی پناہ میں رکھ ۔ آمین ثم آمین...🤲🏻🤲🏻
2025-08-29 23:52:58
18
M Mubeen :
"اے اللہ، مدد فرما"
2025-08-30 08:44:16
5
Umer farooq :
allaha pk hm pr rahmat nazil kr dy ameen
2025-08-30 08:32:43
4
@Ch_Saad_Gill_182/p :
سب کسان بھائیوں سے گزارش ہے کہ گندم کی صرف اتنی کاشت کریں جتنی اپنی اور رشتہ داروں کی ضرورت پوری ہو جائے حکومت جائے بھاڑ میں دفع ہو جو انہوں نے ریٹ دی اور پھر ان کو سمجھ اے گی اور ملک میں ڈیم بناے گے پھر کسان خوشحال ہوگا اور ملک ترقی کرے گا
2025-08-30 05:13:32
6
Mehmoodnawaz🇬🇧🇬🇧🇬🇧🇬🇧 :
😭😭😭😭😭😭:حضرت نوح علیہ السلام نے بھی پانی کا عذاب ایا تھا کیونکہ اس وقت کے لوگ بہت زیادہ گناہ کرتے تھے اللہ پاک ہم سب کو نیک کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین
2025-08-30 06:06:24
5
Shakeela :
Allah maif kra
😂😂😂😂
2025-08-30 08:16:46
3
azmatkhanazmat697 :
AstagferuAllah AstagferuAllah
2025-08-30 01:22:44
12
بالی جٹ👑 :
لاہور میں سائرن بجنے سے دو بندوں نے سحری کر کے روزہ رکھ لیا۔۔🤌😭😂
2025-08-30 08:16:36
2
Hassan 🥀 :
Ai
2025-08-30 07:40:17
3
Bigra Nawab 8685 🔵 :
This is not a time for jokes.
ان لوگوں کے دلوں کے حال جا کر دیکھیں جنکے گھر ، مال مویشی ، فصل تباہ ہو گئی ہے ،صرف دن میں گندم ایک من قیمت میں 700 روپے اضافہ ہو گیا ہے اور یہ مزید بڑھے گا اور آٹا بہت مہنگا ہو جاۓ گا سو غریب کیسے کھاۓ گا ،
سرمایہ دار تو پہلے ہی سے ایسی کسی آفت کی تاڑ میں ہوتے ہیں کہ 100 کی چیز 1000 میں کیسے بیچے ،
گاؤں کے گاؤں تباہ ہو رہے ہیں ، ہماری ایک چیز گھم ہو جاۓ ہم پریشان ہو جاتے اور ہزاروں ہم وطن بہن بھائیوں کے محنت سے بناۓ پورے کے پورے گھر برباد ہو گئے ،
کاش ہم پاکستانی کبھی تو سیریس ہوں جنگ چھڑ جاۓ ہم اسکا شغل میلا بنا دیتے ہیں اور اب قدرتی آفت کو بھی نہیں بخش رہے .
2025-08-30 06:27:22
4
Kamran Khan :
0.
2025-08-30 05:34:25
5
راین حدر 8038 :
, اپ لوگوں سے گزارش ہے کہ اس جگہ پہ نہ جایا کریں یا سائڈ پہ ہو جایا کریں
2025-08-30 07:24:41
4
miss divine 777 :
jagah konsi hai
2025-08-30 08:10:13
3
Abdul Qayyum :
Bhatti sb AP khairyet SE hen
2025-08-30 10:41:01
1
To see more videos from user @hhamza61510, please go to the Tikwm
homepage.