@zainjaved.zj: The flood has entered our society. Several blocks are now underwater. Sharing drone footage to show the reality on ground. Stay safe everyone.” #FloodUpdate #PakistanFloods #DroneView #parkviewcity #RaviRiver
Flood has not entered in society .society entered in river’s territory .
2025-08-29 09:51:17
5452
SHAZ :
which housing society is this
2025-08-31 16:08:25
0
مہر حسن ⚜️ :
: جو ڈیم بنا رہا تھا اور درخت لگا رہا تھا 40 کتوں نے گھسیٹتے ہوئے جیل میں بند کر دیا اس کو آج آدھا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے وہ چیخ چیخ کر بول رہا تھا میرے پاکستانیوں میں برداشت کر لوں گا تم برداشت نہیں کر سکو گے اور پھر وہی ہوا چوکیداروں کی وجہ سے ملک عوام اور جانور تباہ ہو گئے
2025-08-29 11:31:07
1012
MaNoo Rajput ⛎ 🧿 :
hamara gr b dhoob gaya 😭😭😭
2025-08-29 14:07:50
663
JH :
ایک سیلاب میں جتنا نقصان ہوتا ہے اتنے پیسے سے 2 ڈیم بن جاتے ہیں
2025-08-29 09:24:55
2337
Moosa Ai :
iخان صاحب نے کہا تھا کہ جس رفتار سے لاہور پھیل رہا ھے اور راوی کی زمینوں پر ہاؤسنگ سوسائٹیز بن رہی ہیں تو ایک وقت آئے گا کہ راوی سکڑ کر ایک سیورج نالہ رہ جائے گا اس لئے ہمیں چاہیے کہ راوی کی زمینوں پر مزید ہاؤسنگ سوسائٹی بنانے کی اجازت نا دیں اسی لیے علیم خان کی 11000 کنال کی پارک ویو سوسائٹی کو این او سی نہیں دیا گیا تھا جسکی وجہ سے وہ خان کے خلاف ہو گیا
دوسری طرف اربن راوی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کا قیام اسی لئے عمل میں لایا گیا تھا جسکے تحت ایک نیا شہر آباد کرنا تھا جس میں سیلاب کی روک تھام کے لئے 3 بیراج اور 12 مصنوعی نہریں کمرشل سنٹر اور کافی کچھ شامل تھا اس منصوبے کے لیے نیدرلینڈز کے ماڈل کو فالو کیا گیا تھا کہ سیلاب سے محفوظ شہر کیسے بنائے جاتے ہیں
2025-08-29 09:47:25
565
QUEEN OF EARTH 💗🌍👑 :
ya Lahore h????
2025-08-29 13:16:45
119
Nafeesa :
Ohhhh Allah this shows the actual situation…….may Allah bless our nation stay safe everyone
2025-08-31 13:05:22
0
umm e Aish :
علیم خان قبضہ مافیا نے دریا کی جگہ لوگوں کو سیل کر دی یہ تو ہونا تھا عمران خان سچا تھا
2025-08-29 11:55:36
1923
🕊 :
جب میں ایسی ویڈیو دیکھ رہی ھو تو میری دل کو سکون مل جاتی ہے ♥️
2025-08-29 12:18:01
33
Account not found :
ye kon sa city ha ?
2025-08-29 15:05:12
20
Rana Zubair Amjad Sanyara :
علیم خان سے مسئلہ یہ تھا اس نے راوی کے اندر 300ایکڑ زمین لی تھی اسے مجھ سے امید تھی میں اس زمین کو لیگل کر دوں گا راوی پر زمین لینا غیرقانونی ہے
یہ مجھ سے وہی امید لگاۓ بیٹھے تھے جو زرداری اور نواز شریف کرتے ہیں
عمران خان کی ایک ایک بات سچ ثابت ہو رہی ہے
2025-08-29 11:44:47
461
️CH Ali BaJwA🔥🤞 :
Bhai drone konsa ha?
2025-08-29 10:22:31
19
Mehak salon :
kon c jaga hai ye
2025-08-29 10:00:54
41
Ruبab :
Park view project isi wja se imran khan ne reject kia tha but.....
2025-08-29 20:10:05
151
Toqeer Khan 🇵🇸💞 :
اللہ تعالیٰ سب کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین 🤲
2025-08-29 09:31:22
1347
🚬🩶IsMaIL❇️ :
آپ کی آواز میں بہت درد ہے
2025-08-29 09:29:23
551
sehar_khan🇵🇰💜 :
my favorite person HAZRAT MUHAMMAD SAW 💕😭
2025-08-29 17:59:20
147
چوہدری صاحب :
ye city konsa ha aur society konsi ha?
2025-08-29 10:56:52
7
Khan Sahiba :
Imran khan was keep saying please make dams but no one cares
2025-08-29 14:58:34
516
innocent girl🌙💗✨️ :
yaa mery piyare Allah hum sab ko apny hifzo amaan mn rkhna😭😭😭
2025-08-29 19:01:00
46
❣️✨Rᾰ𝑗σ𝐩𝓅ᵗ✨☠️ :
ya Lahore ki Kon Si jaga ha
2025-08-29 14:49:11
10
Ash Gamers :
Park view city ❌️Sea view city ✅️
2025-08-29 10:03:27
330
Samia Muneeb :
:عمران خان اور 9 مئ کے ہزاروں بے گناہ معصوم لوگوں پر ظلم ہوا اور ہم لوگ چپ چاپ دیکھتے رہے۔ یقین کریں یہ اللہ کا عذاب ہے۔ اور عجیب طریقے سے اپنی لپیٹ میں لے رہا ہے ۔پورے ملک کو ۔
اب بھی وقت ہے۔ ہمیں ظلم کو روکنا ہو گا ۔ 😢🙏
2025-08-29 10:01:05
92
To see more videos from user @zainjaved.zj, please go to the Tikwm
homepage.