@aesthetic098762: ایک مرتبہ کا واقعہ ہے کہ سید الانبیاء نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم طواف فرما رہے تھے. ایک اعرابی کو اپنے آگے طواف کرتے ہوئے پایا جس کی زبان پر یاکریم یاکریم کی صدا تھی۔ حضور اکرم نے بھی پیچھے سے یاکریم پڑھنا شروع کردیا۔ وہ اعرابی رکن یمانی کیطرف جاتا تو پڑھتا يا كريم سرکار دو عالم بھی پیچھے سے پڑھتے یاکریم۔ وہ اعرابی جس سمت بھی رخ کرتا اور پڑھتا یاکریم سرکار بھی اس کی آواز سے آواز ملاتے ہوئے یاکریم پڑھتے۔ اعرابی نے تاجدار کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کیطرف دیکھا اور کہا کہ اے روشن چہرے والے اے حسین قد والے ! اللہ کی قسم اگر آپ کا چہرہ اتنا روشن اور عمدہ قد نہ ہوتا تو آپ کی شکایت اپنے محبوب نبی کریم کی بارگاہ میں ضرور کرتا کہ آپ میرا مذاق اڑاتے ہیں سید دو عالم صلی اللہ علیہ و سلم مسکرائے اور فرمایا کہ کیا تو اپنے نبی کو پہچانتا ہے ؟ عرض کیا نہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ پھر تم ایمان کیسے لائے؟ عرض کیا بن دیکھے ان کی نبوت و رسالت کو تسلیم کیا مانا اور بغیر ملاقات کے میں نے انکی رسالت کی تصدیق کی۔ آپ نے فرمایا مبارک ہو میں دنیا میں تیرا نبی ہوں اور آخرت میں تیری شفاعت کرونگا وہ حضور علیہ السلام کے قدموں میں گرا اور بوسے دینے لگا۔ آپ نے فرمایا میرے ساتھ وہ معاملہ نہ کر جو عجمی لوگ اپنے بادشاہوں کے ساتھ کرتے ہیں۔ اللہ نے مجھے متکبر وجابر بناکر نہیں بھیجا بلکہ اللہ نے مجھے بشیر و نذیر بناکر بھیجا ہے۔ راوی کہتے ہیں کہ اتنے میں جبریل علیہ السلام آئے اور عرض کیا کہ اللہ جل جلالہ نے آپ کو سلام فرمایا ہے اور فرماتا ہے کہ اس اعرابی کو بتادیں کہ ہم اسکا حساب لیںگے۔ اعرابی نے کہا یا رسول اللہ! کیا اللہ میرا حساب لے گا؟ فرمایا: ہاں، اگر وہ چاہے تو حساب لے گا۔ عرض کیا کہ اگر وہ میرا حساب لے گا تو میں اسکا حساب لونگا۔ آپ نے فرمایا کہ تو کس بات پر اللہ سے حساب لیگا؟ اس نے کہا کہ اگر وہ میرے گناہوں کا حساب لیگا تو میں اسکی بخشش کا حساب لونگا۔ میرے گناہ زیادہ ہیں کہ اسکی بخشش؟ اگر اس نے میری نافرنیوں کا حساب لیا تو میں اسکی معافی کا حساب لونگا۔ اگر اس نے میرے بخل کا امتحان لیا تو میں اس کے فضل و کرم کا حساب لونگا۔ حضور اکرم سید عالم صلی اللہ علیہ وسلم یہ سب سماعت کرنے کے بعد اتنا روئے کہ ریش مبارک آنسوؤں سے تر ہو گئی۔ پھر جبریل علیہ السلام آئے ۔ عرض کیا: اے اللہ کے رسول اللہ سلام کہتا ہے اور فرماتا ہے کہ رونا کم کریں۔ آپ کے رونے نے فرشتوں کو تسبیح و تحلیل بھلا دی ہے۔ اپنے امتی کو کہیں نہ وہ ہمارا حساب لے نہ ہم اسکا حساب لیں گے اور اس کو خوشخبری سنادیں یہ جنت میں آپ کا ساتھی ہوگا۔ کیا عقل نے سمجھا ہے کیا عشق نے جانا ہے ان خاک نشینوں کی ٹھوکر میں زمانہ ہے کتاب مسند احمد بن حنبل ایک بار درود شریف پڑھ لیجیے جو حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایک مرتبہ درود پاک پڑھے اللہ اس پر دس رحمتیں نازل کرتے ہیں، اور اس کی رحمت نصیب ہو گئی تو سب ہی خیر ہے۔۔ 💞💞💞💞💞💞💞💞 #creatorsearchinsights #unfreezemyacount #fyp #islamic_video #foryoupage❤️❤️ @tiktok creators

Aesthetic 💔🍂
Aesthetic 💔🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 29 August 2025 09:16:53 GMT
41447
2465
37
107

Music

Download

Comments

imransaith175
عمران🌟 🌈🌛SaitH🌜 :
ہم تیرے لمس پہ رکھتے ہیں مکمل ایمان...! جو تیرے ہاتھ سے ہو جاۓ، کرامت ہے وہی.
2025-08-30 06:46:18
11
tasawarshah123
Syed Tasawar Hussain Bukhari ❤ :
دل کانپ اٹھا تحریر پڑھ کر ﷲﷻ ﷲﷻ
2025-08-30 04:01:03
6
dustgeer_9
jewlery Business :
Allah Allah Allah
2025-09-04 13:05:15
0
abdulrazzaqrizv70
Raza Rizvi :
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم🥰
2025-08-30 16:56:45
5
shahzadkuwait1
Shahzad kuwait :
صلى الله تعالى عليه و آله وسلم
2025-08-30 07:22:41
3
dr.zia657
Zia Irfan Raja :
صلی اللہ علی حبیبہ سیدنا محمد والہ واصحابہ وسلم سیدنا کریم صلی اللہ علیہ وسلم
2025-08-31 10:03:39
4
sahibzadamudassirkaif078
sahibzada_MK :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم 🥀🥰♥️🥺
2025-08-30 05:37:31
4
muhammad.hanif432
Muhammad Hanif :
میں صدقے یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم
2025-09-01 05:37:11
1
khawarhayatalkareemi1
⚔Khawar Hayat Al Kareemi⚔ :
الله الله الله الله ❤️
2025-08-29 20:24:13
2
sheikh_ateeq95
§həęîķh :
Allah hoo Akbar kitna khush Naseeb hai wo 🥰🥰🥺🥺
2025-08-31 05:38:11
3
decent.boy.89
DeCenT BoY 8³9³ :
سبحان للّٰہ 💝
2025-08-31 10:14:55
2
samraza4532
Musk.Sam :
الصلوۃ و السلام علیك یا سیدی یا رسول الله ﷺ الصلوۃ و السلام علیك یا سیدی یا حبیب الله ﷺ
2025-09-01 17:09:21
1
sulemanarifkhan
sardar suleman ❤️ :
صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وصحبہ وسلم🥰
2025-09-01 04:14:13
1
ranajee843
RANA JEE🌹🌹🇵🇰 :
🌹 SUBHAN 🌹 ALLAH 🌹
2025-08-30 16:03:11
2
fadi____chaudhary
Fadi____chaudhary :
🥰🥰🥰
2025-08-30 07:51:42
1
zainfoji555
بُنْيَانٌ مَّرْصُوصٌ :
😭😭😭😭😭😭😭
2025-08-29 19:12:40
3
rajasayam01
🔥Raجa jii🔥 :
❤️❤️❤️
2025-08-29 09:19:32
2
sh61835
بنت ندیم❤ :
2025-09-01 18:31:19
1
fanafillah_101
Come back to Allah :
😢😢😢😢😢😢😭😭😭😭😭😭😭
2025-09-01 17:19:33
1
ahmad.sidhu10
Ahmad Sidhu :
❤❤❤
2025-09-01 05:45:02
1
sanz9mm
SANZ9mm :
😭😭😭
2025-08-31 18:25:06
1
ajmalaslam64
⭐Ajmal Aslam :
❣️❣️❣️
2025-08-30 17:33:17
1
nadeemshah3380
💐🥀SYED NADEEM SHAH💞🌹 :
🥰🥰🥰
2025-08-30 10:48:48
1
shahwaz.awan7
Shahwaz Awan :
🥰🥰🥰
2025-08-30 10:47:59
1
mohsan.khan854
Mohsan Khan :
❤️❤️❤️
2025-08-30 03:28:22
1
To see more videos from user @aesthetic098762, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About