@sunshiine.pk: awo ge jab tum saajna angna phool #fyp #viral #foryou #foryoupage #fypシ

Sun Shine
Sun Shine
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 29 August 2025 15:50:00 GMT
40303
1766
108
302

Music

Download

Comments

itz_ur_gurl_esther
💕💙❤️Esther❤️💙💕 :
❤️❤️❤️❤️✨️✨️✨️✨️🥰🥰🥰👌👌👌beautiful
2025-08-29 20:22:19
2
veenachand8
veenachand8 :
Amazing ♥️♥️♥️♥️😍😍😍😍
2025-08-31 07:53:28
2
rony19857
G o o D b y E 🎭 :
you r mind blowing Editor . very standard music video 📸
2025-09-02 11:41:21
2
aslamjutt174
user4339304072601 :
song 🥰🥰🥰🥰 yes 💯🥰
2025-08-29 16:57:01
3
live.long.life_
live.long.life_ :
lovely
2025-08-29 19:46:15
2
tararampersad7
tararampersad7 :
Wow,amazing 👌❤️❤️❤️
2025-08-29 17:23:07
1
misbahyasin60
misbahyasin60 :
V nice
2025-08-29 18:11:56
2
wajdan331
Wajdan. :
PERFECT 👍😊😍😍
2025-08-29 15:52:17
1
saadis.world
Saadi,s world :
very nice 🥰🥰🥰
2025-08-29 18:59:21
1
sassir3
Sassi R3 :
awesome
2025-08-29 17:04:49
1
hinanaz0005
Hina Naz :
my mouset favourite song 😥😥
2025-08-30 20:41:56
1
shaz_.official
Shaz Official :
Superb, perfectly expressed the mixed emotions of luv in the dreams & sadness in the reality. Classy though.!👌
2025-08-29 19:19:42
1
user1490922347044
SAIMA ASHRAF107 :
My favourite ❤❤❤❤
2025-09-19 21:57:51
1
ayzalayza.offiacial
Ayza :
Beautiful editing on my favourite song 🎵
2025-10-04 23:27:09
2
mohammad.ali33064
💔Sad life ha yr 🔥AN :
🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰🥰abida multan🤩
2025-08-29 16:00:40
1
kjaomhmnunewa
Kamala shahi :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️🥰🥰🥰🥰🥰🥰😍😍😍😍😍😍wo 😍😍😍wo 🥰🥰🥰nice 😍😍😍vidio 😍😍😍❤️❤️❤️🥰🥰🥰❤️❤️❤️💐💐💐🌹🌹🌹🌹👌👌👌👌❤️❤️❤️❤️❤️❤️😍😍😍🥰🥰🥰💐💐💐
2025-08-29 16:08:28
2
live.long.life_
live.long.life_ :
beautiful
2025-08-29 17:20:34
1
aerishaerish790
Aerish~790 :
Amaxing♥
2025-09-13 23:42:45
1
chmehrankamboh
Ch Mehran Kamboh :
great
2025-08-29 15:59:15
1
mohammad.ali33064
💔Sad life ha yr 🔥AN :
♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️abidamultan
2025-09-26 10:27:08
1
gohar.e.nayab280
𝓖𝓸𝓱𝓪𝓻 𝓮 𝓷𝓪𝔂𝓪𝓫 :
wah g fabulous superb 🥰 Allah bless you bhai 🥰🥰
2025-08-29 18:02:53
1
fahak048
Fadi🇵🇰🇯🇴 :
no comment 👍👍👍👍
2025-08-30 01:56:36
1
live.long.life_
live.long.life_ :
admirable
2025-08-29 17:20:43
1
haniaimran012
Hania :
wooow😘😘😘
2025-08-30 17:34:14
0
To see more videos from user @sunshiine.pk, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ بچہ تقریباً 3 سال کا ہے، لیکن اس کا وزن صرف 9 کلوگرام ہے۔ چہرہ شدید زرد نظر آ رہا ہے، جسم میں واضح کمزوری ہے، اور معائنے سے غذائی کمی کے آثار نمایاں تھے۔ جب CBC کروائی گئی تو ہیموگلوبن (Hb) صرف 3.6 g/dL نکلا، جو انتہائی خطرناک حد تک کم ہے۔ رپورٹ سے واضح تھا کہ بچے میں شدید آئرن کی کمی موجود ہے، جس کی وجہ سے خون کی کمی (Iron Deficiency Anemia) پیدا ہو چکی تھی۔ مزید معلومات لینے پر پتا چلا کہ پیدائش کے بعد سے بچے کو تقریباً صرف گائے کا دودھ ہی پلایا جاتا رہا ہے، جبکہ عمر کے مطابق متوازن غذا نہ ہونے کے برابر دی گئی۔ یہی وہ غلط فہمی ہے جو ہمارے معاشرے میں بہت عام ہے۔ بہت سے والدین سمجھتے ہیں کہ اگر بچہ پیٹ بھر کر دودھ پی رہا ہے تو اسے کسی اور غذا کی ضرورت نہیں، حالانکہ حقیقت یہ ہے کہ گائے کا دودھ کبھی بھی بچے کی مکمل غذا (Complete Food) نہیں بن سکتا۔ سب سے پہلے تو یہ بات یاد رکھیں کہ ایک سال کی عمر سے پہلے گائے کا دودھ دینا مناسب نہیں کیونکہ اس میں آئرن بہت کم مقدار میں ہوتا ہے، اور جو آئرن موجود ہوتا ہے وہ بھی جسم آسانی سے جذب نہیں کر پاتا۔ اس کے علاوہ بعض بچوں میں یہ آنتوں سے معمولی خون کے ضیاع کا سبب بھی بن سکتا ہے، جس سے خون کی کمی مزید بڑھ سکتی ہے۔ ایک سال کی عمر کے بعد گائے کا دودھ دیا جا سکتا ہے، لیکن صرف دودھ پر بچے کو رکھ دینا ہرگز درست نہیں۔ اس عمر کے بعد بچے کی اصل خوراک گھر کا متوازن کھانا ہونا چاہیے، جبکہ دودھ صرف ایک اضافی غذا کے طور پر دیا جائے۔ جب کوئی بچہ مہینوں یا سالوں تک صرف دودھ پر گزارا کرتا ہے تو مسئلہ صرف آئرن کی کمی تک محدود نہیں رہتا۔ ایسا بچہ آہستہ آہستہ مل نیوٹریشن (Malnutrition) کا شکار ہو جاتا ہے۔ اس کے جسم میں آئرن کے ساتھ ساتھ فولک ایسڈ، وٹامن B12، زنک، وٹامن D، وٹامن C اور دیگر کئی ضروری غذائی اجزاء کی بھی کمی پیدا ہو جاتی ہے۔ نتیجتاً وزن اور قد کی بڑھوتری متاثر ہوتی ہے، دماغی نشوونما سست پڑ سکتی ہے، ہڈیاں کمزور ہو جاتی ہیں، بار بار انفیکشن ہونے لگتے ہیں، بھوک کم ہو جاتی ہے اور بچہ ہر وقت کمزور اور بے جان محسوس کرتا ہے۔ اس لیے اگر آپ کا بچہ دن بھر صرف دودھ پیتا ہے، کھانا نہیں کھاتا، وزن نہیں بڑھ رہا، رنگ پیلا رہتا ہے یا بار بار بیمار ہوتا ہے تو اسے معمولی بات سمجھ کر نظر انداز نہ کریں۔ ایسے بچوں کا بروقت معائنہ، CBC اور ضرورت کے مطابق دیگر ٹیسٹ کروانا ضروری ہیں تاکہ خون کی کمی اور غذائی کمی کا بروقت علاج کیا جا سکے۔ اگر آپ کو یہ معلومات مفید لگیں تو اس پوسٹ کو ضرور شیئر کریں، خاص طور پر اُن والدین تک پہنچائیں جو اپنے بچوں کو صرف یا بہت زیادہ گائے کا دودھ پلاتے ہیں۔ ہوسکتا ہے آپ کی ایک شیئر کسی بچے کو شدید خون کی کمی اور غذائی کمی سے بچا دے۔  تفصیل پڑھنے کے لیے شکریہ  #childhealth #baby #WHO #viraltiktok #ronaldojr @Dr Fida

About