@javed_khaliq: Current condition of River Ravi at Chichawatni.Punjab is in flood,nature’s power is beyond us. Praying for everyone’s safety. May Allah protect us all. #punjab #flood #javedkhaliq #chichawatni #

Javed Khaliq
Javed Khaliq
Open In TikTok:
Region: PK
Friday 29 August 2025 11:30:56 GMT
1954209
105538
761
4594

Music

Download

Comments

sheharyarabbas10
️ :
یہ رشتہ ہے پورنا دیکھو غور سے راوی ملنے آیا ہے اپنے لاہور سے
2025-08-29 18:30:15
240
rizwanbattikhan
Muhammad Rizwan :
راوی نے ایک بات تو سمجھا دی چلے جانے والے لوٹ کے ضرور اتے ہیں چاہے 38 سال بعد ہی کیوں نہ ائے ۔۔۔۔🔥
2025-08-30 01:09:51
213
arrainzadi03
Aries ♈ :
جب جانے والے کی جگہ بغیر انتظار کیے کسی اور کے سپرد کر دی جائے تو جب وہ واپس لوٹے گا تو یقیناً تباہی ہی لائے گا
2025-08-30 07:19:02
104
tayyab_hussain_sial_
طیب سیال :
this river is going to destroy our shelters but still I am happy that it returns ✨
2025-08-30 04:30:05
44
angel_j74
Angel :
wow we all in same crisis punjab India🇮🇳 or Pakistan punjab 🇵🇰...waheguru ..Allah please bakshe 💔🙏
2025-08-29 21:10:26
95
aamiryasin11
Mian Bilal :
یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ ہماری بے بسی لاچاری پر رحم فرما آمین🙏🏼 😭
2025-08-29 19:10:17
124
ali4313708
محمد علی چٹھہ :
اللہ پاک سب کو محفوظ رکھے۔۔۔آمین 💕
2025-08-29 15:46:42
96
raixxmoodyy
Rainbow 🍉 :
Should have listened to. Imran khan
2025-08-30 12:50:01
5
pzmir646
pzmir1122 :
pray for lehnda , charda Punjab ♥️
2025-08-29 19:39:05
97
legendfaisal68
L E G E N D :
ترک کہاوت ہے کہ دریا ایک سانپ ہے اور پتھر اس کے انڈے۔ یہ سانپ صدیوں بعد بھی اپنے انڈوں کو سینکنے لوٹ آتا ہے۔ اس لیے جس حد تک پتھر ہیں، وہی دریا کی اصل حدود ہیں۔ قصور ہمارا ہے کہ ہم نے دریا کی فطری گزرگاہ پر گھر، سڑک اور بستیاں بسا لیں۔ دریا نے اپنی راہ نہیں بدلی ہم ہی اس کی حدود میں آ گئے۔ یہ تمثیل ہمیں یاد دلاتی ہے کہ فطرت اپنی سرحدیں نہیں بھولتی۔ جب ہم ان سے تجاوز کرتے ہیں تو نقصان کی لہر خود ہماری طرف لوٹتی ہے قصور پھر بھی دریا کا نہیں، ہمارا ہوتا ہے۔
2025-08-29 18:51:51
46
abdul._subhan1
Raymond Keen :
یہ رشتہ پرانہ ہے دیکھو غور سے 36 سال بعد راوی ملنے آیا ہے اپنے لاہور سے
2025-08-31 08:03:25
5
user3823194137287
udaas larka :
@i❣️:یہ رشتہ ہے پرانا دیکھو غور سے 🥰راوی ملنے آیا ہے اپنے لاہور سے
2025-08-30 15:06:32
6
chohanfida
Rana Fida Husain chohan :
تک جو کہتے تھے "یہ سب کچھ ہمارا ہے" راوی نے بتا دیا کہ اصل مالک اللہ ہے😔😔
2025-08-30 09:16:29
5
noumannomy8
𝔑𝔬𝔪𝔦 𝔰𝔥𝔞𝔦𝔨 :
:🚩:My favorite person Hazrat Muhammad SAW 🥺🤲
2025-08-29 23:07:04
19
muhammad.ahmed.na3
Salman Khan Fans :
کل تک جو کہتے تھے "یہ سب کچھ ہمارا ہے" راوی نے بتا دیا کہ اصل مالک اللہ ہے😔😔
2025-08-30 09:14:24
16
amarakhan0101
shehzadi :
Syeda Naqvi::سیلاب دیکھتی ھوں تو آتا ھے یہ خیال پانی بھٹک رھا ھے تلاشِ حُسینؑ میں😢
2025-08-30 15:04:10
9
noumannomy8
𝔑𝔬𝔪𝔦 𝔰𝔥𝔞𝔦𝔨 :
@🔥:🤲یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے 😭 یا اللہ رحم فرما آمین 😭😭
2025-08-29 23:06:55
11
arslanbal76
ARSLAN BAL 💪🇵🇰🦅🇸🇦✌️ :
haay Ravi is not only river ❤ it's a sacred emotional and love to all Punjabis Ravi nadi is our pride ! big respect from sudiarabia 🇵🇰❤️
2025-08-30 07:42:04
7
hmzq72
ح 🇶🇦🇵🇰 :
میں اللہ سے دعا گو ہوں کہ وہ اس مشکل وقت میں ہماری مدد فرمائے جو سب کچھ کھو چکے ہیں ان کو واپس دے کہ موسم بہتر ہو جائے اور کرپشن ختم ہو جائے۔ یا اللہ ہمیں مضبوط بنا، پاکستان زندہ باد 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
2025-08-29 18:09:00
12
uhtred763
Shoaib Sikander kamboh :
both Punjab will be unified one day
2025-08-30 05:58:06
9
salahudinsalah133
Salahudin Salah133 :
the best content I love your content bro
2025-08-29 11:34:39
30
wahid_bhatti_804
wahid_bhatti_804 :
یا اللہ موسی کو پانی ۔ ابراہیم کو اگ ۔ یونس کو مچھلی کے پیٹ میں سے بچانے والے یا اللہ کوئی نہیں ہمارا تیرے سوا یا اللہ تیرے فیصلوں پر شکوہ نہیں پر تھوڑا سا رحم فرما تیرے بندے مشکلوں میں ہے یااللہ صدقہ ال محمد کا رحم فرما دے یا اللہ رحم فرما آمین🙏🏼 😭
2025-08-29 18:55:37
7
digitalmalang005
لفنگا پرندہ :
ھن تے دس دتا ، راوی چناہ تے ستلج نے
2025-08-29 18:06:32
6
zeeshanmunawar08
ZeeShan :
Mra sona city I was to much worried about Ccw thanks for updates kinldy share vidoe if any changes 🥰
2025-08-29 20:42:35
5
To see more videos from user @javed_khaliq, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About