بلکل صحیح کیا میرا ووٹ اس خواجہ سرا کے ساتھ ہے کیونکہ قانون و انصاف تو ویسے بھی نہیں لہذا ان عدالتوں میں کوٹھے بنا دینے چاہیئں
2025-08-29 21:32:48
330
Zahid4219 :
اس میں حیرانی والی کوئی بات نہیں اسلامی جمہوریہ پاکستان کی عدالتیں پہلے ہی خواجہ سرا ہی چلا رہے ہیں 🤔🤔🤔🤔
2025-08-30 09:30:55
64
❤️ Eyes Eyes ♥️ :
11 گھنٹے پہلے یہ وڈیو اپ لوڈ کی گئی جو کہ انتہائی شرمناک ہے معزز عدالت کے لیے اس پر مقتدر کو فوری کارروائی کرنی چاہیے
ناچ گانا کرنے کے لیے اس ملک میں بہت سارے ٹی وی چینل اور تھیٹر موجود ہیں
2025-08-30 02:07:38
25
Nadeem Tahir (advocate) :
جج بھی یہی کچھ کر رہے ہیں
2025-08-29 20:00:01
336
Qureshi Shawl House :
قانون کو اپنی بالا دستی قايم کرتے ہووے اس پر توہين عدالت لگانا چاہیے
2025-08-30 17:20:16
5
🦁 LEO 🦁 :
او بھائی ویڈیو جج ہی تو بنا رہا ہے
2025-08-30 03:12:29
26
UB Rajpoot :
اب فیصلے موسیقی و رقص کے ساتھ ہوا کریں گے
ا ے ہاے مزے
2025-08-29 20:31:26
76
sakina anjum :
Insaf to waisa b nahi hoti bs dance to hona chahye na
2025-08-30 07:55:17
26
محمد لقمان انور ملک :
21 توپوں کی سلامی
2025-08-30 02:18:47
6
نیازی کمانڈو :
زندہ باد انصاف تا ملدا نہی جج وئ ایا کجھ کردے پئے ہن😁
2025-08-29 20:48:50
71
مہر ندیم :
زنداباد ۔۔اسنے حق ادا کر دیا سچ قوم تک پہونچنے کا
2025-08-30 03:29:10
24
Hussnain :
es jaga py yhi hota h
2025-08-30 08:54:45
0
khushbakhat khushi :
بلکل ٹھیک کیا۔میں تو کہتی ھوں جج کے سامنے یہ سب کرنا تھا
2025-08-30 03:00:32
163
Dr-Samina-Rajpoot👩⚕️ :
جج بھی یہی کچھ کر رہے ہیں
2025-08-30 03:42:22
5
Rizwan Khan bhatti😽 :
دراصل پاکستان کی موجودہ دور میں صحیح عکاسی کی ہے اس عورت نے اس بندے یا عورت کو سلام کرنا چاہیے
2025-08-30 02:21:12
19
Asif سنیارا Chichawatni :
ابتدائی بحث چل رہی ہے
2025-08-30 07:50:33
4
Rashid choudhry :
وہ پریکٹیکل بتا رہا ہے یہاں کیا ہوتا ہے
2025-08-30 02:26:45
21
shazia majeed :
ab bas yehi Kuch ho Raha Medea py abhi Aya he
2025-08-30 07:35:14
3
AsgharAzizMalik1 :
💯 theek ab yahee to ho Raha hai adlat main🤣😂
2025-08-30 14:04:45
1
Nomi Kamboh :
بہت اچھی مثال دی ہے اس خواجہ سرا نے جو آجکل ان نام نہاد معزز عدالتوں اور ججوں کے حالات ہیں انہیں نکال کر کے ان کی جگہ خواجہ سراوں کو دے دینی چاہیے تاکہ کم از کم یہ لوگوں کی تفریح تو کریں گے
2025-08-30 02:42:43
43
Adv Aown Abbas Naqvi ⚖️ :
پاکستان میں آئین معطل ہے اور عدالتی نظام مفلوج ہو کر بیٹھ گیا ہے اب عدالتوں میں یہ ہی حالات بچے ہیں
2025-08-29 22:16:22
11
﹍ :
بالکل آج وہ کام یہاں ہوا جس کی اوقات ہے اس کمپلیکس کی
2025-08-30 17:35:02
1
Rehman :
پاکستان کی عدالتوں ہوتا ہی خواجہ سراؤں کا رقص ہے۔ انہوں نے بھی وہی روٹین کی عدالتی کارروائی کی ہے۔ کچھ عجیب نہیں کیا۔ 🙏🙏
2025-08-30 04:21:17
5
Dr.Madiha khokhar 🐅 :
The power of advocate's 👍😎SB chalta ha boss👍😎we are Pakistani b👍😎
2025-08-30 17:09:10
1
To see more videos from user @suno_newshd, please go to the Tikwm
homepage.