مل ہی جائے گا کبھی دل کو یقین رہتا ہے وہ اسی شہر کی گلیوں میں کہیں رہتا ہے جس کی سانسوں سے مہکتے تھے درو بام تیرے اے مقام بول کہاں اب وہ مکی رہتا ہے اک زمانہ تھا کہ سب ایک جگہ رہتے تھے اور اب کوئی کہیں کوئی کہیں رہتا ہے دلفسر نعت ہوا دیکھ کے اس کو لیکن عمر بھر کون جواں کون حسین رہتا کیا بات ہے
2025-08-31 07:54:14
31
(_I_R_F_A_N_🫴_♥️_🙉_) :
میں نے جب سے لوگوں کو زندگی میں آنے کے بعد زندگی سے جاتے دیکھا... رشتے بننے کے بعد ٹوٹتے دیکھا... تب سے مجھے رشتے بنانے سے ڈر لگتا ہے، پہلے لوگ آپ کی زندگی میں آتے آپ کو ان کی عادت ہو جاتی ہے... وہ آپ کو چھوڑ کر چلے جاتے کئی جان بوجھ کر چھوڑ جاتے ہیں تو کئی کسی مجبوری کے سبب چلے جاتے ہیں چاہے آپ کو ان کے بغیر رہنا بھی نا آتا ہو ، لیکن سب اپنی عادت ڈال کر آخر چلے ہی جاتے ہیں جانا ہی ہوتا ہے تو آتے ہی کیوں ہیں زندگی میں مت آیا کرے پھر کیوں دوسروں کی عادتیں خراب کرتے ہیں اس لیے مجھے رشتے بنانے سے ڈر لگتا ہے انسان اکیلا ہی رہے تو بہتر ت ہے... ایک تنہائی ہی اچھی عادت ہوتی ہے بس جو ہر وقت ساتھ ہوتی ہے ...!!!!
2025-10-02 02:47:39
14
Ayesha Rehmani❤️❤️ :
اس کو فرصت نہیں ملتی کہ پلٹ کر دیکھے ہم ہی دیوانے ہیں دیوانے بنے رہتے ہیں۔🥀🩶🍂
2025-10-10 14:34:26
13
zoni :
Follow me
2025-09-04 10:40:22
9
خَالِدُ بْنُ الْوَلِيدِ❤️🩹 :
آپ کو مجھ سے پوچھنا چاہیے تھا، ایسے ہی کوئی بے وفا نہیں ہوتا، کوئی مجبوری ضرور رہی ہو گی۔💔🥹
2025-09-01 18:19:42
12
Masoom_Boy :
،، تو يوں نہیں کہ تُجھے سوچتا نہیں ہوں میں ،،، میں تم کو خود سے جدا کرکے کس طرح دیکھوں کہ ،،، میں بھی تم ہوں کوئی دوسرا نہیں ہوں ــــ 🤞🤗🤞
عمر راؤ
2025-08-30 05:37:30
12
آرزو 🥹 :
جن کے کہنے پہ ہم نے ان سے بات کرنا چھوڑی ہے 🥺🥺کاش وہ کہتے ہیں کہ دنیا چھوڑ دو تو قسم سے ہم چھوڑ جاتے یہ دنیا
2025-11-01 14:41:14
0
HM RANA 🖤 :
ہم تکلیف بھول جاتے ہیں مگر ہماری آنکھیں وہ منظر کبھی نہیں بھولتی 🥀🌸
2025-09-10 19:49:05
10
🦋⃟ALI𝄟KI JAN✮⃝𝆺𝅥⃝5🧸 :
💕عادتا بے وفا لوگ صفائی بڑی کمال کیتے ہیں میں نے لکھا تھا کہ وفا کی ترازو میں ہر شخص کو تولیں گے وفاقی ترازو میں ہر شخص کو تولیں گے پرانی تحریر قانون کی کتابیں کھولیں گے کر کے بے نقاب🫴 جرم بے وفاؤں کے دیکھنا یہ کم ظرف صفائی میں اب کیا کیا بولیں گے🫴💕ali💓
2025-10-05 23:39:31
3
shehzad gujjar :
:ملتا نہیں مجھ سے مگر رابطے میں ہے
آئے گا ایک روز ابھی راستے میں ہے
2025-09-24 04:01:20
4
✨🪽 آخری عشق 💎💍 :
کیا کہنے جناب 😂
2025-08-30 12:28:35
23
sheikh Shani 3399 :
*برے وقت میں بھی ایک اچھائی ہوتی ہے ❤🩹🥹*
*جیسے ہی آتا ہے فالتو کے لوگ چلے جاتے ہیں 💔🥲*
*Agree?*
*Ms shani 🥀 ✍🏻🩷💫*
2025-09-17 19:02:56
3
اسداللہ :
🖤:ہم تکلیف بھول جاتے ہیں مگر ہماری آنکھیں وہ منظر کبھی نہیں بھولتی 🥀🌸
2025-09-14 06:55:54
4
♥️𝑺𝒉𝒆𝒉𝒓𝒚𝒂𝒓 𝑲𝒉𝒂𝒏♥️ :
Hayee 😞😭💔❤️🩹
2025-10-11 08:14:02
3
Luxe :
Deep words 🥺
2025-09-08 10:55:30
5
ℍ𝕒𝕀𝕕𝕖𝕣 𝕜𝕙𝕒𝕚𝕣𝕒 ⑦⑧⑥ :
kmall ❤
2025-09-05 16:18:38
4
I Love Allah ❤️ :
hyeee 😢💔
2025-09-17 05:19:46
4
Baloch Sahab 😎😎 :
hyeeeeeeee Kya lineay hy🥺🥺🥺
2025-08-30 12:47:11
4
Ijazjazi065 :
Jo Lyrics chall rhii h yeh Kiya naghma hai song hai ya qawali h....plz reply me
2025-10-27 10:40:42
0
🍃Mr🍃Ali🍃 :
😔😔😔
2025-09-03 21:41:28
3
ezzatkhan00 :
💔🥀💔
2025-09-03 21:12:58
3
Maلik :
✨✨✨
2025-09-04 01:38:47
3
Ijlal Khan :
❤❤❤
2025-09-04 00:55:11
3
Maلik :
❤️❤️❤️
2025-09-04 01:38:45
3
جیدی راجہ :
❤️❤️❤️
2025-09-03 22:28:35
3
To see more videos from user @nawabb99, please go to the Tikwm
homepage.