:is sy sabit hoa kuch mohbtain mil jay to bht logo ka nuqsan hota hai 🥀
2025-08-30 08:06:23
505
𝐍𝐨𝐨𝐫 ✨ :
:یہ رشتہ ہے پرانا دیکھو غور سے
راوی ملنے آیا ہے اپنے لاہور سے🙂
2025-08-30 14:34:58
94
𝐒𝐚𝐦𝐞𝐞𝐫 𝐚𝐤𝐡𝐭𝐚𝐫 🥀 :
ملک میں سیلابی صورتحال کے بعد بہت سے لوگ ایک ہی رٹ لگائے ہوئے ہیں کہ ڈیم بنائے ہوتے تو سیلاب نہ آتا نہریں بنائی ہوتی تو سیلاب نہ تا یا پھر کچھ لوگ طنزیہ کہہ رہے تھے کہ دنیا کا بہترین نہری نظام پاکستان میں ہے تو پھر کیوں سیلاب آتا ہے وہ لوگ جان لیں کہ پنجاب میں جو دریا بہتے ہیں ان میں جہلم کو چھوڑ کر باقی تین چناب راوی اور ستلج میدانی دریا ہیں اور اس وقت دنیا میں کوئی ایسی ٹیکنالوجی نہیں جو میدانی دریاؤں پر ڈیم بنا سکے جہلم پر ممکن تھا وہاں بنایا گیا ہے دوسرا نہریں سیلاب کے دوران مجبوراً بند کرنی پڑتی ہیں کیونکہ سیلابی پانی میں بہت زیادہ مٹی کیچڑ ہوتا ہے جو نہروں کو بند کر دیتا ہے جس سے پانی نہروں کے بند توڑ کر آبادیوں میں گھس سکتا ہے اب فرض کریں کالاباغ ڈیم ایک ایشو ہے اور اس مسئلے کو حل کر کے کالاباغ ڈیم بنا لیتے ہیں تو اس کا فائدہ پنجاب کو تو بالکل نہیں ہو سکتا کیونکہ یہ تو اوپر میانوالی کے قریب بنے گا اس میں پنجابی دریاؤں کا پانی تو نہیں جا سکتا تو پھر سوال ہے ہم اس سیلاب سے کیسے بچ سکتے ہیں تو اس کا جواب ہے دریاؤں کے قدرتی راستوں پر تعمیرات اور ہاؤسنگ سوسائٹی نہ بنائیں ورنہ دریاؤں کے قانون سے تو آپ واقف ہی ہے کہ کوئی ڈوبے پار لگے دریا کو اپنے رستے بہناہے
2025-08-31 14:42:41
0
Ashu💓 :
انسان تھوڑی تھا جو چھوڑ کر چلا جاتا🙂
2025-08-30 16:42:16
45
sehar_khan🇵🇰💜 :
::ٹھاٹھیں مارتے طوفان سے حضرت نوح علیہ السّلام کی کشتی کو محفوظ رکھنے والے کریم ربِ کائنات
میرے پاکستان پر رحم فرما۔۔ آمین😢🥺
2025-08-30 16:44:51
87
ᑕᕼᗩᑌᗪᕼᗩᖇY🌸 :
ثابت ہوا بعض محبتوں کا ملنا سوائے نقصان کے کچھ نہیں دیتا💔🥀
2025-08-30 11:24:50
184
it's Nadia :
yeh Kya seen h plz bta skta koi mje smjh nhi a rhi
2025-08-31 09:27:07
6
Peer syed zeshan kazmi :
💸:یہ جو لڑکیاں آ کر کہتی ہیں نا میری پیاس کون بجھائے گا
اُنکو اب راوی اور چناب بھیج دو اور بولو "لو رج کے پیاس بھجاؤ"
2025-08-30 09:22:01
42
M.J✨❤️ :
Flood in Ravi❎ Pakistani's are happy with Ravi✅
2025-08-31 15:22:31
0
Dua :
وہ تو بتانے آیا ہے کہ کسی کی جگہ پر اپنے محل تعمیر نہیں کیا کرتے🥀✨
2025-08-30 17:32:25
120
Talha Ashraf :
38 سال کا راوی اور 40 سال کی جدائی یوسف کی
یہاں راوی پانی کو ترسا وہاں یعقوب کی نظر یوسف کو
2025-08-30 12:07:08
56
malik_ahmii55 :
میں ایک بوڑھی کنواری سے مل کر آیا ہٌوں
وٌہ کہ رہی تھی محبت انتظار چاہتی ہے
2025-08-31 02:50:15
10
queen butt :
hye atna sbr Kon kry 😂😂
2025-08-30 12:21:59
69
ع. ث. م. ا ن :
جلائی کے بعد ملنا مطلب تباہی پکی ہے
2025-08-30 13:25:56
8
Aezal :
:انسان تھوڑی تھا جو چھوڑ کر چلا جاتا🖤
وہ تو بتانے ایا ہے کہ کسی کی جگہ پر اپنے محل تعمیر نہیں کیا کرتے🥀
2025-08-31 07:00:30
6
♑ :
انسان تھوڑی تھا جو چھوڑ کر چلا جاتا🖤
2025-08-30 10:02:26
46
✨روح من✨✍ :
koch chizo ka na milna hi bhtr hota he
2025-08-30 17:34:01
21
sadiya🖤 :
اور یہ بھی ثابت ہو گیا اس کےساتھ۔۔۔۔ کہ صرف خود کو آباد کرنے کے لیے دوسروں کو برباد کر دیا جاتا ہے❤️🩹🕊️
2025-08-30 14:23:38
48
Naila abbasi :
38 سال گزر جائیں یا 28 سال پر بہت فرق ا جاتا ہے دیر سے ملنے میں راستے بدل جاتے ہیں منزلیں بدل جاتے ہیں محبت وہی رہتی ہے بس
2025-08-30 14:00:35
11
Ahsan Ali ❤️💕💯 :
اور سابت ہوا نقصان ان کا ہی ہوتا ہے جو دو دلوں کے ملنے میں رکاوٹیں کھڑی کرتے ہیں اللہ تو 38 سالوں بعد بھی ملا دیتا ہے🫀
2025-08-31 05:06:40
20
🥀S.A🥀 :
mubbarkan sr g famous ho gye ho 😁😂
2025-08-30 20:23:41
2
INTROVERT :
ازل سے جو میری تھی ،وہ تقدیر لینے آیا ہوں
راوی نام ہے میرا ،واپس اپنی جاگیر لینے آیا ہوں !!
2025-08-31 04:58:36
7
Muzammil Hussain :
::سبحان الله مُحَمَدﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺﷺ
2025-08-31 05:30:07
12
zidi's wife :
ya 38 Saal bd milny Wala Kya scene ha mujy b Bata dy koi please
2025-08-30 12:31:29
4
𝖊 乂 ΐ 𝖘 𝖙 Ꭷ 𝖗 :
راوی اپنی کسی بچھڑی محبت سے دوبارہ ملن کرنے نہیں آیا
بلکہ ٹھکرائ گئ محبت کا انتقام لینے آیا
بے وفائ کرنے والے لاہور سے
2025-08-30 10:18:18
36
To see more videos from user @mianawais0930, please go to the Tikwm
homepage.