اور اگر پانی مسجد میں چلا جاۓ تو پھر اس کا ذمہ دار کون ہے ؟ وہ تو اللہ کا گھر ہے...
2025-08-29 19:56:53
801
faisalikram77 :
ایک دفعہ پھر بول دوں حق باہو بے شک باہو اک نظر کرم دے تقوی ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو🤲🤲🤲
2025-08-30 05:23:49
206
Mohsin saleem :
worng number 😁😁
2025-08-31 06:11:11
0
𓆩💔𓆪𝙷ùઽⱥί𝖓𓆩💔𓆪 :
2019 میں کرونا وائرس کی وبا کے دوران خانہ کعبہ کے دروازے بھی بند کر دیے گئے تھے تو دگڑ دلوں سے میرا سوال ہے پھر اللہ پاک کے بارے میں کیا خیال ہے
2025-08-30 06:53:32
45
Syed Waqar :
جب حج کے دوران حاجیوں کے کیمپ جلے اور کرین حادثے میں کئی حاجی مارے گئے اور خانہ کعبہ پانی سے بھر گیا تو اللہ تعالیٰ نے سب کچھ نہیں روکا
2025-08-30 04:23:15
145
Faiz :
یہ دربار بھی سلامت رہے گا جیسے کہ سینکڑوں سال سے ہے
2025-08-29 19:55:02
242
MubashirBhatti :
بچے ہر کام میں اللہ کی ہدایت ہوتی ہے بچے بچے ان کی وسیلے سے رب سے دعا مانگتے ہیں
2025-08-30 02:57:53
93
Naeemullah :
@Syed Waqar:جب حج کے دوران حاجیوں کے کیمپ جلے اور کرین حادثے میں کئی حاجی مارے گئے اور خانہ کعبہ پانی سے بھر گیا تو اللہ تعالیٰ نے سب کچھ نہیں روکا
2025-08-30 07:50:13
7
Atiq Khan :
جن کے دلوں پر مگر لگی ھو
2025-08-31 07:59:45
0
🤫باواجی جرمنی 🦾🙏🌹🇩🇪🇵🇰 :
اللہ ان بابوں سے دور رکھے 😂😂😂
2025-08-30 12:39:22
21
Angry Bird....Guru :
اللہ کے ساتھ کسی کو شریک نہ کریں،
اللہ تعالیٰ ہر چیز کی قدرت کا مالک ہے،
اللہ اکبر ❤️
2025-08-30 06:06:36
31
Roshaan :
hmary ider masjid mein pani ayya hy kn zimadaaar hy?
2025-08-30 03:20:56
2
Usman Malaysian :
اہل حدیث زندہ باد
2025-08-30 01:34:27
96
bilal bukhari :
ایک دفعہ پھر بول دوں حق باہو بے شک باہو اک نظر کرم دے تقوی ہو اللہ ہو اللہ ہو اللہ ہو🤲🤲🤲
2025-08-30 06:54:31
41
Awais Malik :
اور اگر پانی مسجد میں چلا جاۓ تو پھر اس کا ذمہ دار کون ہے ؟ وہ تو اللہ کا گھر ہے...
2025-08-31 04:46:01
2
Mukhtar Ahmed :
Can you explain flood in Kabah.
2025-08-29 19:04:09
26
Shoaib arain💞 :
جو لوگ سلطانِ باہو کی کراماتِ پر انگلی اٹھا رہے ہیں اور مزاق آڑا رہے ہیں انکے لئے ہے کہ اللہ تعالی مسلمانوں کو آزماتا ہے
صبر چیک کرتا ورنہ مدد تو اللہ تعالیٰ فلسطین کہ مظلوم مسلمانوں کی فرشتوں سے بھی کرسکتا تھا مگر اللہ تعالیٰ کی آزمائش ہوتی ہے
2025-08-30 05:52:14
13
پردیسی منڈا 🇴🇲✨🇵🇰 :
Khana qaba m cran ghari The Aus K zimaydar Kon h
2025-08-29 20:25:49
9
ghaffarmalik7904 :
اللہ پاک سخی سلطان باہو کے مزار دربار قبر کی حفاظت کرے وہ ایک سخی لجپال درویش ہیں اللہ کے ولی ہیں اور دربار کے جو اس پاس لوگ رہتے ہیں ان کی اللہ پاک حفاظت کرے❤️💐🤲
2025-08-29 22:36:04
117
hamza :
subhan Allaha
boht achi baat ke ap ny
Salam ap ko
2025-08-30 09:41:43
2
sultankhan5223 :
یہ دربار بھی سلامت رہے گا جیسے کہ سینکڑوں سال سے ہے
2025-08-30 03:17:50
53
Hina Khan :
پیارے بھائی اپ نے بہت خوبصورت بات کی ہے
2025-08-30 02:42:17
270
Yasir Malik zada :
Allah pak ek Hy or ye su k piyar bandy hn
2025-08-31 09:02:30
0
wahab🇸🇦🇵🇰 :
Ap kia plumber ka shagird ho
2025-08-31 08:57:06
0
Rai Waqar Naseer :
:اور اگر پانی مسجد میں چلا جاۓ تو پھر اس کا ذمہ دار کون ہے ؟ وہ تو اللہ کا گھر ہے...
2025-08-30 03:18:47
24
To see more videos from user @noorimirza33, please go to the Tikwm
homepage.