:ہر ترف پانی اور آزمائش تاری ہے
اور تم کہتے ہو عنوان راوی ہے
تو سنو کبھی سوچا ہے فلسطین کا
جہاں کب سے ظلم جاری ہے
تمہاری خاموشی بزدلی سبب ہے
یہ تو شروعات ہے آنے والا وقت اس سے بھی بھاری ہے
2025-08-31 05:56:43
40
⎝⎝✧ᴊข𝚝𝚝ᶦ✧⎠⎠ :
پانی اپنا راستہ کبھی نہیں بھولتا،اور اپنی جگہ کبھی نہیں چھوڑتا، وہ اپنے راستے سے ضرور گزرتا ہے چاہے 100 سال بعد ہی کیوں نہ گزرے
باقی جتنا پانی دریائے راوی میں آیا ہوا ہے اتنے پانی کے ساتھ تو سارا سال ہماری طرف دریائے چناب بہتا رہتا ہے
باقی اللہ میرے راوی کو بھی چناپ کی طرح ایسے ہی بہتا ہوا آباد رکھے
اللہ میرے راوی کو سیلاب کی طغیانی سے نہیں بلکہ پانی کی فراوانی کے ساتھ آباد کرے.
2025-08-30 13:01:06
162
💫 DON AZHAR 😈🔥 :
آج بھی اپنے حق کیلیے سبھ پر ہاوی ہوں
تم قابض تھے سمجھ کے ندی نالے نادانوں میں راوی ہوں
2025-08-30 23:02:14
19
Mysterious🫣 :
مدتوں بعد واپس آنے والوں کی کوئی قدر نہی رہتی۔۔۔۔۔۔۔۔💔
2025-08-31 02:08:22
43
Dua :
ثابت ہوا ملن یقینی ہے جدا کرنے والے اپنے انجام کو پہنچے
2025-08-30 17:19:24
13
Bint e hwa 🤍❤️ :
ثابت ہوا بعض محبتوں کا ملنا سوائے نقصان کے کچھ نہیں دیتا💔🥀
2025-08-31 04:51:25
12
❤سمرین شاھد :
::برسوں دور رہا جو محبوب سے۔!
ملنے کو آج آیا ہے اپنے محبوب سے۔۔!
ٹھاٹھیں مارتا راوی بتا رہا ہے۔۔۔!
کہ کتنا اداس رہا ہے اپنے لاہور سے۔۔!
2025-08-31 03:31:09
44
smile😊😊 :
kya story hn ravi ki🤔
2025-08-30 21:40:42
7
Ash :
78 سالہ قابض گروپ سے بھی قبضہ ایسے ہی چھڑوانا پڑے گا۔
2025-08-30 20:26:41
201
𝘾𝙃_𝙕𝙐𝘽𝘼𝙄𝙍💎 :
رب ایک پھول کو ہنسانے کی خاطر پورا آسمان رولانے کی طاقت رکھتا ہے
2025-08-30 18:22:07
58
Moola Ko :
😂😂😂😂روای نے کیا سبق دیا ہے
2025-08-30 18:18:52
3
Kavita Kumari Arora :
ye Kia story hai 38 years wali??
2025-08-31 09:34:46
0
Harristayyabrandhawa :
یہ رشتہ ہے پرانا دیکھو غور سے
راوی ملنے آیا ہے اپنے لاہور سے
2025-08-30 21:36:25
7
Nimra.k🤩 :
ہمارے بڑے کہا کرتے تھے کے پانی کبھی بھی اپنا راستہ نہیں بھولتا ۔۔۔۔
2025-08-31 04:26:54
4
Ayesha Jutt :
smj ni aie Kuch b
2025-08-31 05:52:10
5
ZeeMalik🦋 :
ثابت ہوا بعض محبتوں کا ملنا سوائے نقصان کے کچھ نہیں دیتا💔🥀
2025-08-31 04:55:24
16
Rana G :
Ravi na apna Haq wapis leya r kisi adalat mn b nai gya🫰🏻🫰🏻
Haq waly haq nai chorty chahay 38 saal baad hi q na loty 💗
2025-08-31 08:34:28
5
Shahzadi G :
kehty hen Pani apni jagah NI chorta
2025-08-31 10:34:32
0
Dhillon jutti :
سلتج راوی تے چنا نوں دسدا
میں وی ہلے ہاں وسدا
ہاں میں۔وی ہلے ہاں وسدا
2025-08-30 15:50:44
28
jabbar jutt :
بڑوں سے سنا تھا کہ ویو سٹی کی جگہ کبھی دریا ہوا کرتا تھا آج وہ دیکھ لیا ❤️❤️❤️❤️
2025-08-31 05:51:50
1
zι∂∂ι вσу :
یہ راوی کا کیا قصہ ہے
2025-08-31 08:11:10
0
️ عبداللہ :
ازل سے جو میری تھی ،وہ تقدیر لینے آیا ہوں
راوی نام ہے میرا ،واپس اپنی جاگیر لینے آیا ہوں