@✿✧✰𝒀ⲟ𝓾ṧ𝚊𝙛✰✧✿:.......... "محبت کیا ہے "...........سمجھو تو احساس"دیکھو تو رشتہ"......." کہو تو لفظ
چاہو تو زندگی" کرو تو عبادت "........." نبھاؤ تو وعدہ"
اور“
مل جا ئے تو ------جنت
2025-08-30 07:31:51
1
💘یہ عشق بڑا بے دردی ہے💘💘💔? :
@سید حسن محمود علی 786:خاموش بیٹھ اے دل ٹوٹ جانا تیرا بڑی بات نہیں
کچھ لوگ بس سامنے ہوتے ہیں ہمارے ساتھ نہیں