@ijazkhanpk6: جمعیت علماء اسلام ضلع سوات کے سیکرٹری جنرل اعجاز خان اور سیکرٹری اطلاعات مفتی محمد صادق صاحب نے مینگورہ کے مشہور چینہ مارکیٹ کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے سیلاب سے متاثرہ دکاندار بھائیوں سے ملاقات کی اور ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ جمعیت علماء اسلام ضلع سوات سیلاب متاثرین کے ساتھ ہر قدم پر کھڑی ہے۔