@zubair.abbasi15: عمران خان نے 2022 میں سابق چیف جسٹس بندیال کے ساتھ مل کر پرویزالٰہی کو چند مہینوں کے لیے وزیراعلیٰ پنجاب بنایا اور لاہور ماسٹر پلان 2050 کی منظوری دی جس میں راوی کی ہزاروں ایکڑ زمین پر قبضہ کر کے سوسائٹیز بنانا اور مال کمانا تھا پرویزالٰہی کے دباؤ پر ماسٹر پلان میں ہزاروں ایکڑ زرعی رقبے کو زبردستی ہتھیا کر ڈویلپرز کو نوازا گیا اور گرین ایریا تباہ کیا آج یہ لوگ دریا کنارے آبادیوں پر پراپیگنڈا کر رہے حالانکہ یہ سب کچھ عمرانی حکومت میں ہوا سچ جان کر جیو @ᴘᴍʟɴ ꜱᴏᴄɪᴀʟ ᴍᴇᴅɪᴀ @PMLN_ARMY 🇵🇰 @Khawaja Asif @Attaullah Tarar #سعودیہ_عرب🇸🇦 #roryou #عرب_امارات_uae🇦🇪 #مریم_نواز_امید_سحر #پی_ٹی_آئی_ملاکنڈ #pakistani #pak #pmlnzindabad #خیبر_پختونخواہ #پنجاب #پھٹواری_شعر #نوازشریف #نوازشریف_تیری_عظمت_کو_سلام #pmlnzindabad #ptiofficial
ریحام خان اس نوسرباز کی باتیں سن کر منہ دوسری طرف کرکے ہنس رہی ھے
🥰🥰🥰🥰
2025-08-30 18:02:36
62
Abid Butt :
اللّٰہ تعالیٰ کی لعنت اس شیطان عمرانڈو پر
2025-08-31 10:07:37
1
🇵🇰True Pakistani🇵🇰 :
عمران خان درست بات کر رھے لیکن جب اس نے عمران خان سے غلط کام کرنے کا بولا تو اسکے بعد خان صاحب نے حلیم خان کو پاڑٹی سے نکالا
2025-08-30 18:54:52
2
Imran Musazai (Civil Surveyor) :
ریحام بہت بہادر ہے، اس کو کتے سے ڈر نہیں لگ رہا..
2025-08-30 18:40:50
46
Junaid mehmod632 :
جس جس بندے نے اس کے ساتھ بھلائی کی ہے اس اس بندے کے اوپر یہ بھوکا ہے
2025-08-30 17:42:50
10
Blocks Of Stone :
جرنیل کو بھی نہیں پتا تھا ، کے نواز شریف باہر جا کر ان کو برا بھلا کہے گا 😂
2025-08-30 18:26:15
2
sarfarazabbasi385 :
ایسا نوسر باز دنیا میں نہیں ہوگا
2025-08-30 18:49:24
11
قمر فدا :
فوج اور اسٹیبلشمنٹ کو معلوم ہے اور ہر پاکستانی کو عمران خان اس وقت اس ملک کا سب سے زیادہ پاپولر لیڈر ہے 80فیصد لوگ اس کے ساتھ ہیں مگر انہیں یہ کبھی معلوم ہے وہ اس قابل نہیں کہ وزیراعظم جیسے منصب پر بیٹھایا جائے
2025-08-31 07:22:49
1
Umair Nawaz Tanoli :
دنیا نے اس سے بڑا فراڈیا نہیں دیکھا ہوگا
2025-08-31 00:07:07
6
Mian Waseim677 :
, اس گدھے نما شخص کی جب یہ انٹرویو ہو رہا ہے اس وقت کی بات کو سچ مانے یا ابھی جو علیم خان انٹرویو دیا ہے اس کو سچ مانے یا جب یہ حکومت میں تھا جو اس نے انٹرویو دیا وہ بات سچ مانے اس گدھے انسان کی کون سی بات سچ مانے بتاؤ مجھے
2025-08-30 20:12:49
7
Muhammad saad :
:ریحام خان اس نوسرباز کی باتیں سن کر منہ دوسری طرف کرکے ہنس رہی ھے
🥰🥰🥰🥰
2025-08-31 07:09:59
1
Ahmad Ramay :
شوکت خانم میں اسی کا علاج ہوتا ہے جو ڈونیشن دیتا ہے غریب کا علاج وہاں نہیں ہوتا وہاں سے پیسے چلتے ہیں میں بھی اپنے بابا کو ادھر لے کے گیا تھا ان لوگوں نے ڈونیشن مانگی ڈونیشن نہ دینے کی وجہ سے ایڈمٹ نہیں کیا
2025-08-31 06:11:21
1
Mughal :
Allah swt ny usy buchaya heih na ky Shoukat Khanam ny
2025-08-31 08:53:36
2
captain_khan713 :
To haqeeqat bi Isi duniya main hi khulti hA
2025-08-31 07:20:59
1
shakirmehmood137 :
عمران نیازی غلیظ ترین انسان ہے. اس کے پہروں کار یہ سن لیں.
2025-08-30 17:40:13
13
Zahir Ali :
jb imrsn ko paisay d raha tho teek ta...aur bd may ghalat...hahaha...shukar hay Adyala me hay...
2025-08-31 07:15:23
1
mana JUTT @aj84 :
اب کذاب کے پیروکار علیم خان کے گالی دے رہے ہیں
2025-08-30 16:12:57
28
mbchaudhry147 :
یہ معیار ھے جو فنڈنگ کرے کھلائے پلائے وہ صحیح ھے۔ سب حلال ھے۔ چایئے علیم خان ہو یا جہانگیر ترین۔۔۔۔
2025-08-31 06:59:06
2
Khan mushani :
جو لوگ اس شخص کو اپنا لیڈر مانتے ہیں اپنے اوپر لعنت بھیجتے رہیں
2025-08-31 08:11:37
2
𝐀𝐁𝐊❣︎ ⚜️ :
Only imran khan ❤️❤️❤️
2025-08-31 05:50:22
1
⚜️ᗩᗷᗪᑌᒪᒪᗩᕼ CHAUDHRY⚜️ :
pmln zindabad ❤️
2025-08-31 08:00:47
1
snoberkhan272 :
wow 😂😂😂😂😂😂😂😂😂
2025-08-30 21:47:39
2
Sattarkundi :
hahahaha Marka official sun lo
2025-08-31 02:44:38
2
Shahzad Sheikh5563 :
سب گول مال ہے سب کا ڈبل رول ہے
2025-08-31 05:41:00
1
To see more videos from user @zubair.abbasi15, please go to the Tikwm
homepage.