@khan__0080:

KHAN 804🏴‍☠️
KHAN 804🏴‍☠️
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 30 August 2025 07:48:45 GMT
862219
45552
3725
1226

Music

Download

Comments

kakukhan6496
Jaami khan :
جنہوں نے تمھیں یوں رلایا اللہ پاک انہیں برباد کرے
2025-08-30 15:03:08
190
azamjnai
⚡Azam Khani ⚡ :
جب تم لوگ افغانستان پہنچ جاؤ تو وہاں پر اپنے افغانیوں کو یہ بات ضرور بتانا کہ پاکستانی عوام اور پاکستانی حکومت نے ہمیں 40 سے 50 سال تک اپنے ملک میں بہت محبت سےرکھا ہمیں کام کرنے کی کاروبار کرنے کی اجازت دی اور اب افغان دہشت گردوں کی وجہ سے پاکستانی حکومت نے ہمیں واپس اپنے ملک بھیج دیا کیونکہ ہم وہاں پر روس اور امریکہ کے جنگ کے دوران پناہ گزین کی حیثیت سے گئے تھے ایک دن ہمیں اپنے ملک ھی واپس انا تھا پاکستان ھمارا اسلامی برادر اور ہمسایہ ملک ہے اس پر دہشت گردی کرنا اور اس پر دہشت گردانہ حملے کرنا کفر
2025-08-30 21:07:38
84
mwaseemakhter
M ✨Waseem Akhter✨✨ :
✨✨:حدیث شریف کا مفہوم ہے کہ مسلمان مسلمان کا بھائی ہے۔۔۔ آج ہمارا دل ❤️بھی اپنے افغان بھائیوں کے لیے بہت دکھی ہے اللّٰہ پاک ان کی حفاظت فرمائے ان کیلیے آسانیاں فرمائے آمین ثمہ آمین
2025-08-30 18:56:06
49
muhammad_ali12threefour
alihasnain32063 :
اللہ افغانستان کی زمین کو ھمارے بھائیوں کے لییئے جنت بنا دو😭😭😭😭
2025-08-30 16:04:47
41
pesho9111
pesho :
bya rashe khafa k ga ma
2025-08-31 12:56:39
8
abidawan7889
Awan🔥 :
بھائی اللہ پاک خیر کرے گا رو مت جنہوں نے اپ کو رلایا ہے اللہ پاک ان کو برباد کرے گا♥️♥️♥️
2025-08-30 15:10:11
10
wafat80
🌹sumaya❣️khani🌹 :
Allah mu khwashl kamiyb Lara
2025-08-30 19:25:03
12
udas3279
Ud❤️S LoG :
hakoomat time time dy dy kr ....yeh q ni jaty Hain....visa ly k aa jaye na
2025-08-31 02:46:33
7
hamzasafi3769
Hamza safi 💔😘 :
:جنہوں نے تمھیں یوں رلایا اللہ پاک انہیں برباد کرے
2025-08-30 19:48:12
8
asadhussain996
🇵🇰AsAD🦁 HuSSaiN🇦🇪 :
آپ ہمارے بھائی ہیں دل چھوٹا نا کریں وآپس جا کر آپ ویزہ اپلائی کریں اور وآپس آ سکتے ہیں باقی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو اپنے ملک میں خوشحالی اور ترقی عطا فرمائے آمین
2025-08-31 10:59:42
5
noshen.noshe
Noshen Noshe :
اللہ اللہ بہت زلم ھے اللہ تعالیٰ رحم کرے😭
2025-08-31 04:41:09
9
iam_shahbaz00
شہباز پٹھان 💔🥀🤕 :
جاره مه بچے کامیاب شی😂
2025-08-31 10:17:13
6
usamakhan512786
M UsAmA KhAn :
پہلی بار دیکھا ہے کوئی اپنے وطن جاتے ہوئے پریشان ہے اسکا مطلب مہمان نوازی اچھی ہوئی ہے ورنہ مہمان اپنے گھر جاتے ہوئے آتنےپریشان نہیں ہوتے
2025-08-31 16:02:16
15
sherbadshah6879
،SHAh,,AFRIDI,kohaT :
اللہ مو خپل وطن کے خاد اواباد لرا
2025-08-31 02:49:43
7
asadkhanmohmand11
asad khan :
پیارے بھائیوں ہمارا رب العزت سے دعا ہے کہ اللہ اپ کو اپنے ملک میں خوش اور اباد رکھے اور کوشش کریں تعلیم حاصل کرو نیک لوگو لوگوں کا صحبت میں رہو اور وطن عزیز کے لیے بھی دعائیں کریں
2025-08-30 16:10:08
6
digtal.dashtgard804
digtal dashtgard :
kasam allah pak ki bhot afsos hai apke janay ka ap logon ke sth zulm hua hai
2025-08-30 16:05:35
5
khizarhayatkhan127
Khizar Hayat Khan 1@1 :
دا پاکستان ازار اوخلے ۔ ڈیر فضول ٹائم مو تیر کڑو۔ دا پیسوں دا پارہ مو خزیں حرسیں کڑے منشیات مو حرس کڑہ۔ پہ پیسوں مو مڑے وکہ۔ مکمل دا امریکہ او روس متیازی یے
2025-08-31 09:16:25
4
zoyanoor979
💔زویا خان💔 :
:جب تم لوگ افغانستان پہنچ جاؤ تو وہاں پر اپنے افغانیوں کو یہ بات ضرور بتانا کہ پاکستانی عوام اور پاکستانی حکومت نے ہمیں 40 سے 50 سال تک اپنے ملک میں بہت محبت سےرکھا ہمیں کام کرنے کی کاروبار کرنے کی اجازت دی اور اب افغان دہشت گردوں کی وجہ سے پاکستانی حکومت نے ہمیں واپس اپنے ملک بھیج دیا کیونکہ ہم وہاں پر روس اور امریکہ کے جنگ کے دوران پناہ گزین کی حیثیت سے گئے تھے ایک دن ہمیں اپنے ملک ھی واپس انا تھا پاکستان ھمارا اسلامی برادر اور ہمسایہ ملک ہے اس پر دہشت گردی کرنا اور اس پر دہشت گردانہ حملے کرنا کفر ھے
2025-08-31 18:43:34
2
farhanameen967
Farhan Ameen :
پاکستان برباد هوگا ان شاالله 😢😢😢
2025-09-02 14:00:07
0
.mu196
MuhammadTahir 1969 :
حکومت پاکستان آپ تو کہتے ھم پاکستان اسلام کے نام بنا مگر آپ کے کام اسلام والے نہیں مسلمان بھالی رور کر نکلے یاد رکھنا وقت ایک سا نہیں رہتا ڈرر آپ وقت آیا سکتا
2025-09-01 16:49:13
1
nadianaqvi47
nadianaqvi47 :
Haye Allah ☹️
2025-08-31 06:25:52
4
fareedkhan3340
Fareed Khan :
Hay Hay🥹
2025-08-31 19:55:57
1
sikandar.ali5013
SIKANDAR ALI :
پیارے افغان بھائیوں پاکستان نے اپنے بچوں سے بڑھ کر آپ لوگوں سے پیار کیا ہے لیکن آپ لوگوں نے کیا کیا ہے اس پیارے وطن کے ساتھ
2025-09-01 14:09:12
4
farooqmuzafrabadi
user3601315977558 :
اپنا وطن اپنا ہی ہوتا ہے دوسروں کی چرپائی ادھی رات کی ہوتی ہے اس لیے بہتر یہ اپ نے وطن کو جائیں
2025-08-31 09:40:48
4
gracious7869
ssp💗 :
@ssp💗:افغان بھائی بہن اپنی سرزمین کی طرف لوٹ رہے ہیں… ان کے چہروں کی اُداسی اور بچھڑنے کا درد دیکھ کر ہمارا دل بھی رنجیدہ ہے۔ یہاں کی مٹی میں ان کا بچپن، ان کی یادیں اور ان کے پیاروں کی قبریں ہیں جنہیں چھوڑ کر جانا آسان نہیں۔ اللہ پاک ان کے ہر قدم کو آسان فرمائے، ان کے دلوں کو سکون دے اور ان کے معاملات میں اپنی رحمت نازل کرے۔ یہ درد صرف ان کا نہیں، ہمارا بھی ہے۔ 🤲💔"
2025-08-31 18:29:18
3
To see more videos from user @khan__0080, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About