بندیالوی صاحب کو پولیس نے درست پکڑا ھے میلاد النبی تو خانہ کعبہ میں بھی منایا گیا
2025-08-30 17:31:50
4
فضل ربی :
بندیالوی جب بھی کہتا ہے خوب کہتا ہے
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت گفتگو
2025-08-30 10:09:21
78
H M SATTI :
شیطان 😈 بھی چالیس دن تک رویا تھا درد تو کچھ کو اب بھی ہو رہا ہے🥰
2025-08-30 08:51:34
17
HANZALA :
شکر الحمد اللہ یہ جیل چلے گںٔے 💀
2025-08-31 07:54:07
1
Surwaj :
نماز۔
کلمہ۔
ازان۔
بدعت اور گھمراھی ھے۔
2025-08-30 13:02:27
0
H NAVEED G :
ماشاءاللہ بہت خوب
اس دلیل کے باوجود اگر پھر بھی کوئی نا مانے
تو سمجھو اللہ پاک نے ان کے دلوں پر مہر لگا دی
2025-09-02 17:27:32
3
Zulfi :
قرآن سے ثابت ہے میلاد منانا
Maryam - Verse 15
وَسَلَامٌ عَلَيْهِ يَوْمَوُلِدَوَيَوْمَيَمُوتُوَيَوْمَيُبْعَثُحَيًّا
فتح محمد جالندھری:
اور جس دن وہ پیدا ہوئے اور جس دن وفات پائیں گے اور جس دن زندہ کرکے اٹھائے جائیں گے۔ ان پر سلام اور رحمت (ہے)
2025-08-31 01:48:28
0
☬𝓝𝓸𝓼𝓽𝓪𝓵𝓰𝓲𝓪☬ :
میرے مسلمان بھائیو۔۔ آپس میں لڑنے جھگڑنے سے بہتر ہے کہ جو کام یہ لوگ کرتے ہیں ان سے بھی اللہ پاک واقف ہیں۔۔ اگر یہ غلط ہوا تو اللہ خود ان سے حساب لے لیگا۔۔۔ آپ لوگ آپس میں بھائی بھائی بن کر رہیں۔۔۔
2025-08-31 06:15:13
1
Ajju Bhai Reacts 2.0 :
یہ بیچارہ سچا ہے.
اگر محفلیں بند ہوگئی تو ان کو مزے مزے کے کھانے کیسے ملیں گے 😂😂😂
2025-08-30 12:31:54
7
Haram Haeam :
wha g wha wari sab Maza agya h
2025-09-02 03:23:46
0
ADEEL DOGGA :
آمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم 🩷
2025-08-30 11:25:35
16
M.Hassan Muawiya :
بے شک بندیالوی صاحب بہت زبردست دلیل دی ماشاءاللہ
2025-08-30 17:26:32
14
user350399468256 :
❤️♥️🥰good bandyalvi sb
2025-09-02 10:23:27
0
sial commandos 🤗🥰 :
جیو بندیالوی 💕💕💕💕💕
2025-08-31 05:07:30
0
راۓAmirکھرل🕶️😎🤍 :
بس
سواۓ ابلیس کے جہاں میں سبھی تو خوشیاں منا رہے ہیں 😁
2025-09-02 23:00:58
0
Iqbal Mahmood467 :
ماشاءاللہ بہت خوب
اس دلیل کے باوجود اگر پھر بھی کوئی نا مانے
تو سمجھو اللہ پاک نے ان کے دلوں پر مہر لگا دی ہے 💯⚠️⛔
2025-08-31 11:40:01
4
Malik Ahmad Dawanj :
آمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم مرحبا
2025-08-31 04:25:14
5
Muhammad Saad :
بہت ہی بہترین جواب دیا ماشاءاللہ
2025-09-01 09:39:51
0
ibn khaliq :
بات میں دم ھے
2025-09-01 09:17:55
0
hafizmuhammadzesh2 :
جیو بندیالوی صاحب
2025-08-30 13:23:09
8
nz :
bht khoob kaha jeo
2025-08-30 15:10:17
2
asadurahman :
mashallah buhot kubsura jawab dya
2025-08-30 15:54:47
0
abu saad :
ماشاءاللہ بہت ہی عمدہ
2025-09-01 02:52:07
0
sardarshah002 :
@فضل ربی: بندیالوی جب بھی کہتا ہے خوب کہتا ہے
ماشاءاللہ بہت ہی خوبصورت گفتگو🌺
2025-08-31 01:51:50
0
🍀احتشام شاہ🤞 :
geooo murshad g
2025-08-30 18:49:33
0
To see more videos from user @jamshad.khan021, please go to the Tikwm
homepage.