@hussan_e_takhaiyul: زندگی گزارنے کیلئے بڑا ظرف چاہیے تاکہ کسی کو وہ دعا دیتے وقت دل نہ گھبرائے جو ہمارے حق میں قبول نہیں ہوئی To live life well, a heart must wide expand, To bless another with a steady hand. No fear should stir, no doubt should make it sway, For prayers unanswered in our own delay. #fyp #aesthatic #donotunderreviewmyvideos #viwesproblem
حسد کرنے والے سے بدلہ نہ لیا کریں ، اُس پر ترس کھایا کریں ، وہ ایسا انسان ہوتا ہے جو آپ کے جلائے بغیر ہی جل بھن کے راکھ ہو رہا ہوتا ہے
2025-08-30 08:32:26
131
🖤روح من 🖤 :
احساس کمتری کا شکار لوگ پہلے دل ہی دل میں آپ سے حسد کرتے ہیں پھر وہی حسد نفرت میں تبدیل ہوجاتا ہے پھر سازشوں کا سلسلہ شروع ہو جاتا ہے اور آخر میں وہ چہرے سے سارے نقاب اتار کر آپ کے مدمقابل آجاتے ہیں ۔
2025-08-30 09:55:38
50
samrashafqat :
نا جھٹکو زلف سے پانی یہ موتی ٹوٹ جاٸیں گے
تمہارا کچھ نہ بگڑے گا مگر دل ٹوٹ جاٸیں گے
یہ بھیگی رات یہ بھیگا بدن یہ حسن کا عالم
یہ سب انداز مل کر دو جہاں کو لوٹ جاٸیں گے
2025-09-02 17:04:31
7
@ Your _ Princess 💕 :
yes Right bilkul 😞
2025-09-01 17:10:48
8
I.t.sAzeem :
💔:میرے ذوق میں لفظوں کا قحط نہیں پڑا
میرے ذہن پر سوار وہ بچھڑا ہوا شخص ہے
2025-09-01 21:16:57
7
Rizwan Yousaf Zai Khan :
ویسے تو حسد کرنے والے کا کوئی علاج نہیں
مگر کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے کہ انسان خوشی سیلیبریٹ کرنا تو چاہتا ہے لیکن جیب اجازت نہیں دیتی اور ہم اس کی اس چیز کو سمجھ نہیں پاتے اور اس کی خاموشی کو ہم کوئی نیا رنگ دے دیتے ہیں
2025-08-30 13:16:09
13
Asad Abbas :
kamal thinking 🔥
2025-08-30 14:05:29
11
Janaan :
ignore kry SB kuch
2025-08-30 09:57:01
15
S 🤩 A :
real team work
2025-09-02 05:09:08
5
Asim Riaz :
👍 right
2025-08-31 12:51:05
4
Yasir Ali :
خوشیوں میں جب اپنوں کو خاموش دیکھا۔
تب سمجھ آیا حسد کی زبان بے آواز ہوتی ہے۔
2025-08-30 20:05:19
11
KHAN 🥏 :
خوشیوں میں جب اپنوں کو خاموش دیکھا
تب سمجھ آیا حسد کی زبان بے آواز ہوتی ہے
2025-09-01 14:29:27
6
Bint.E.Hawa :
Caption Awla🥀
Main dua karti ...
2025-08-31 17:09:17
7
Bilal Riaz 🇵🇰 :
:بخت والوں کو تم میسر ہو
اب ہم سے کم بخت کدھر جائیں
2025-08-31 17:38:10
5
hm TM Hain :
:کچھ نہ رہا یہاں تو ویرانیا تو رہ گئیں
تم چلے گیا تو کیا ہوا کہانیاں تو رہ گئیں 🪐💔
2025-09-01 01:32:12
4
✍حُسن ِ تَخَیُّل🥀🇬🇧🇵🇰 :
captions in watsap community profile
2025-09-01 16:52:38
2
Sana Shahid :
✨حسد کرنے والے سے بدلہ نہ لیا کریں ، اُس پر ترس کھایا کریں ، وہ ایسا انسان ہوتا ہے جو آپ کے جلائے بغیر ہی جل بھن کے راکھ ہو رہا ہوتا ہے
2025-08-31 23:08:43
6
Farah :
kmall
2025-08-31 13:00:45
8
M Wazir :
caption 💯🔥
2025-08-31 11:15:16
5
Sha Zain :
hy oy
2025-09-02 11:56:58
4
i love you roman my jan ❤👄💕❤ :
right
2025-09-01 16:43:36
5
daily motivation :
nice
2025-09-03 16:18:33
1
ManhaWrites 🥀🕊 :
MashaAllah Great 🔥...congratulations for being a successful person may Allah pak give you more more success ameen
Rebel Girl
ALLHAMDULILLAH
2025-08-30 15:25:16
7
اعـــــوانـــــڑ............🎭 :
زندگی گزارنے کے لیے بڑا ظرف چاہیے تاکہ کسی کو وہ دعا دیتے وقت دل نہ گھبرائے جو ہمارے حق میں قبول نہیں ہوئ
2025-08-31 18:16:19
4
▄︻̷̿┻̿═━一-𝐑 -𝐌♕︎ 👑 :
@🦋⃟≛💜RAنA 👑
:زندگی گزارنے کے لیے بڑا ظرف چاہیے
تاکہ کسی کو دعا دیتے وقت دل نہ گھبرائے جو ہمارے حق میں قبول نہ ہوئی ہو
2025-08-31 15:15:14
5
To see more videos from user @hussan_e_takhaiyul, please go to the Tikwm
homepage.