افغان بھائی بہن اپنی سرزمین کی طرف لوٹ رہے ہیں… ان کے چہروں کی اُداسی اور بچھڑنے کا درد دیکھ کر ہمارا دل بھی رنجیدہ ہے۔ یہاں کی مٹی میں ان کا بچپن، ان کی یادیں اور ان کے پیاروں کی قبریں ہیں جنہیں چھوڑ کر جانا آسان نہیں۔ اللہ پاک ان کے ہر قدم کو آسان فرمائے، ان کے دلوں کو سکون دے اور ان کے معاملات میں اپنی رحمت نازل کرے۔ یہ درد صرف ان کا نہیں، ہمارا بھی ہے۔ 🤲💔
2025-09-01 15:36:31
9
KHAN 313 :
😭😭😭😭😭😭😭😭l love you too afghanistan afghanistan zindabad ❤️💖💖💖❤️❤️💞💞💞💞💞🇦🇬🇦🇫🇦🇬🇦🇬
2025-08-31 17:46:34
6
GUL NOOR SHAH :
اللّٰہ کریم ھمارے افغان بھائیوں کی خیر فرما ان کا یوں جانا ھم سے دیکھا نہیں جاتا یااللہ ان کی مشکلیں آسان فرما آمین ثم آمین 💔🤲🏼
2025-08-31 16:45:58
9
Muhammad Ayaz :
اللہ دے ھر چاتہ خپل وطن آباد و گلزار لری۔۔
2025-09-04 15:22:07
3
♥❥farmanbhi804❥ :
@♥❥farmanbhi❥:😭😭😭میرے دوست نے چار مہینے پہلے نیو ہونڈا 125 لیا تھا اس نے دو تاریخ کو 1 لاکھ 10 ہزار کا بیچ دیا مجبورا😭😭😭 اس کو جانا پڑا😭😭😭 پاکستان چھوڑ کر😭😭 کیوں کر کر رہے ہیں ایسا پٹھان بھائیوں کے ساتھ 😭😭😭
2025-09-06 16:23:53
3
Aimal Khan :
🥰🥰🥰 اخپل وطن ګل وطن پخیر راشی 👍👍👍
2025-08-31 16:41:13
5
Muhammad :
والله په غم كى مو برابر شریک يو ِ ده الله پہ آمان
2025-09-24 16:53:00
1
user302458 :
Very very very sad
2025-09-21 19:55:27
1
Asnan Khattak :
off pakhtoon hi pakhtoon 😭😭😭😭😭
2025-09-05 04:06:55
2
TAHIR ASHRAF :
Allah Hafiz Dua AP kush Ren....
2025-09-20 01:29:34
2
wajahatsalman :
واپس آؤ اور ہمیں بھی آزاد کرائیں 🥰🥰🥰😂
2025-09-04 04:21:26
2
Humanity :
یاد رکھنا پاکستانیوں کی محبت کو۔اللہ آپ کا حامی ہو۔ وہاں جا کر محبت کا دیا کوشش کرنا۔ چالیس سال تک آپ کی محمان نوازی کی آپ کے ساتھ کام کاروبار کیۓ مگر اب وقت کی ضرورت کے تحت اور کچھ شرپسندوں کے شر سے بچنے اور وطنِ عزیز کی سالمیت کی وجہ سے آپ کو خدا حافظ
2025-10-21 05:32:10
1
sami :
ذا ذا ذاااااا
2025-09-21 10:01:36
2
بازمحمد :
واش😭😭😭😭😭😭
2025-10-07 16:15:06
1
user302458 :
Allah pak khoshi dy app sab bhahin bhayon ko Aameen Aameen Aameen
2025-09-21 19:56:11
1
بازمحمد :
😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😢😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭واش
2025-10-07 16:14:46
1
Saleh Khan556 :
ماشاءاللہ
2025-08-31 21:13:54
2
khona din 33 :
2025-08-31 18:18:55
4
zamri ahmad :
😭😭😭😭😭love you Afganistan 🥰🤟🤟
2025-08-31 17:59:08
5
🦅HILAL❤️🔥KHAN🦅313🐯 :
افسوس😭حی😚
2025-09-02 04:57:47
2
SHAZAD DRIVING SCHOOL :
ماشا الله
2025-08-31 22:46:56
2
Malik mijar 22 :
جانا میں تم 🥰🥰🥰
2025-09-18 13:15:19
1
درویش :
Hy wy zinghi 💔💔💔💔
2025-09-29 10:40:16
1
To see more videos from user @khafainsan007, please go to the Tikwm
homepage.