@majid.khan087: اہلیانِ بڈھنی نے ایم پی اے الحاج اعجاز محمد خان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: "ہمارے گھروں میں پانی داخل ہوچکا ہے اور بڑی تباہی کا خدشہ ہے۔ ہمارا آپ کے علاوہ کوئی نہیں، آپ ایک عوام دوست ایم پی اے ہیں۔ ہمیں پتہ ہے یہ حلقہ آپ کا نہیں ہے لیکن ہمیں#TeamJUIKP #JUIDigitalMediaKP #@MPA Alhaj Ejaz Mohammad Khan @MPA Ejaz khan Pk74 @Muhammad Rashad Khan MPA @Mpa Sobia Khan @Muhammad Hanif Shangla یقین ہے کہ آپ ہی یہ مسئلہ حل کریں گے۔" #mpa__pk74__ejaz__khan