@murtazaviews: Parkview City owner and federal minister Aleem Khan issues statement after the damage caused by the floods

Murtaza Ali Shah
Murtaza Ali Shah
Open In TikTok:
Region: GB
Saturday 30 August 2025 13:39:47 GMT
796029
39810
2521
3440

Music

Download

Comments

gujjarnaeemsultan
میاں نعیم سلطان گُجر :
جس نے عمران سے دھوکا کیا ، اُس کی عزت ختم ہو گئی
2025-08-30 14:08:56
1875
rhim_afridi202
▄︻̷̿┻̿═━一JF-17 :
پارک ویو سوسائٹی کے دریائی حصے کو NOC دینے والے قومی مجرم ہیں انہیں فوراً گرفتار کرنا ہوگا۔
2025-08-30 14:09:06
391
engrazeembutt
Engr Azeem butt :
لوگ سوچ رہے ہوں گے کہ پارک ویو سوسائٹی میں ڈوبنے والے گھر کیا اب دوبارہ رہنے کے قابل ہو جائیں گے ؟ بطور انجینئر اور کنسٹرکشن ایکسپرٹ آپ کو بتاتا چلوں کہ سیلاب کے بعد جو منظر پارک ویو سٹی اور دریا کے کنارے بسائے گئے رہائشی علاقوں میں نظر آ رہا ہے، وہ صرف پانی بھرنے کی کہانی نہیں ہے بلکہ اس کے پیچھے ایک سنگین تعمیراتی مسئلہ بھی ہے۔ جب گھر دس دس فٹ پانی میں ڈوب جائیں تو نقصان صرف دیواروں پر پانی کے نشان یا فرنیچر کے تباہ ہونے تک محدود نہیں رہتا، بلکہ اصل خطرہ ان کی بنیادوں کو لاحق ہوتا ہے ۔ ہم سب جانتے ہیں کہ گھر کی بنیاد ہی پورے ڈھانچے کا سہارا ہوتی ہے۔ مگر جب پانی فاؤنڈیشن کے نیچے سرایت کر جائے اور زمین کو نرم کر دے تو صرف دو انچ کا بیٹھنا بھی پورے مکان کو کریکس اور دراڑوں میں بدل سکتا ہے۔ ایسے گھر جو بظاہر کھڑے رہیں بھی، وقت کے ساتھ ساتھ ان کی دیواریں بیٹھنے لگتی ہیں اور وہ رہنے کے قابل نہیں رہتے۔ اس وقت نقصان صرف لوگوں کے گھر اور سامان تک محدود نہیں رہا بلکہ اصل ضرب انفراسٹرکچر اور سٹرکچر کی لائف پر پڑی ہے۔ یہ تمام مکانات ایک باقاعدہ ٹیکنیکل انسپیکشن کے بغیر محفوظ قرار نہیں دیے جا سکتے۔ ضرورت ہے کہ حکومت اور متعلقہ ادارے ایک ماہر ٹیم تشکیل دیں جو ہر گھر کا معائنہ کرے اور یہ طے کرے کہ کون سا ڈھانچہ کھڑا رہنے کے قابل ہے اور کون سا نہیں۔ اس وقت جتنے گھر سیلابی پانی میں ڈوبے ہیں، ان میں سے زیادہ تر اپنی اصل عمر کھو چکے ہیں۔ وہ اگرچہ کھڑے نظر آتے ہیں لیکن ان کی بنیادیں کمزور ہو چکی ہیں اور یہ ڈھانچے اب محفوظ نہیں رہے۔ ان پر کوئی جگاڑ لگایا بھی گیا تو چونکہ یہ دریا کی زمین پر بنی کالونیاں اور سوسائٹیاں ہیں تو کلائمیٹ چینج کا یا بھارت کی آبی جارحیت ۔۔۔ ہر بار کا سیلاب اسی طرح سب کچھ بہا لے جائے گا۔ اللہ ہم سب کو محفوظ رکھے ۔ آمین
2025-08-31 12:58:28
0
shehzadag804
️ اسفند یار ❤️‍🩹🥀 :
2025-08-30 14:39:44
438
malikwajid275
malik wajid :
جس نے خان کو ستایا اس نے رکشہ چلایا
2025-08-30 14:28:47
557
noyaan.khan
Rohela Khan :
خان کو جس نے دھوکہ دیا اس نے ذلالت اٹھائی وہ صفائیاں دیتا مرے گا
2025-08-30 15:14:13
142
unknown49998
unknown 🫠 :
@™️:عمران نے پاکستان کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔ اس نے قوم میں نفرت پھیلائی ۔ بدتمیزی اور گالیاں دینا نوجوان کو سکھایا۔اپنی حکومت میں پاکستان کو اس حالت پے لے آیا کہ پاکستان ڈیفالٹ ہونے کے قریب تھا۔ پاکستان اور پاکستان کی آرمی کے خلاف لوگوں کو جھوٹ بول بول کر خلاف کرتا رہا جو کہ انڈیا کے ساتھ جنگ میں کھل کے سامنے آیا پوری پی ٹی آئی اور اس کے رہنما انڈیا کی بولی بول رہے تھے کیونکہ اسرائیل انڈیا کے ساتھ کھڑا تھا ۔اسرائیل کو تسلیم کروانا عمران کا سب سے اہم مقصد تھا۔ 85 سالوں میں کسی کی جرت نہیں ہوئی کہ نیشنل اسمبلی میں کوئی اسرائیل کا نام لے۔ عمران کی حکومت میں اسرائیل کو تسلیم کرنے کے لیئے بولا گیا آصمہ حدید کی وڈیو یوٹیوب پر دیکھ سکتے ہیں۔پاکستان کو اندر سے کمزور کرنے پوری کوشش کی۔ عمران کا ٹارگٹ پاکستان کو تین حصوں میں تقسیم کرنا تھا۔ پاک فوج کو سلام جو خاموشی سے یہودیوں کے تمام منصوبے ناکام بناتے رہے۔👍👍👍👍
2025-08-30 14:16:14
122
miankamran3334
Mian Kamran :
جناب علیم صاحب عمران خان نے آپ کو کوئی فائدہ اٹھانے بھی نہیں دیا اس لیے آج آپ عمران خان صاحب کے خلاف بول رہے ہیں
2025-08-30 14:45:21
315
muhammad.00410
💚❤️💚❤️❤️💚 :
Aj imran khan ki sab baten such sabit ho rahi hein imran khan ak Azeem leder hy
2025-08-31 09:28:51
0
jawadh890
🇵🇰 Jawad❤️Vibes🌹✈️ 🇸🇦 :
سلجھے ہوئے آدمی کی طرح گفتگو کی ہے۔ مجھے انداز پسند آیا۔
2025-08-30 14:37:31
124
smart6650
Smart :
علیم خان نے مریم نواز کے ذریعے NOC حاصل کی پارک ویو کا ایک حصہ دریا کا حصہ ھے۔ وزیر اعلی پنجاب بھی ذمہ دار ھے
2025-08-30 16:34:37
90
advocate.555
Sajid Hussain Bhatti Adv :
جس جگہ سوسائٹی بنائی گئی ہے وہ دریا راوی کی زمین ھے۔ دریا اپنی زمین واپس ضرور لیتا ھے بھلے پچاس سال بعد لے۔ اب راوی صاحب چکر لگاتے رہیں گے۔ پریشان نہ ھوں😂
2025-08-30 16:50:22
106
akashanjum4350
Akash Anjum :
✌️:جس نے عمران سے دھوکا کیا ، اُس کی عزت ختم ہو گئی
2025-08-30 14:40:53
132
mrizwan.jani
Muhammad Rizwan 🇵🇰🇸🇦 :
جو ڈیم بنا رہا تھا اور درخت لگا رہا تھا 40 کتوں نے گھسیٹتے ہوئے جیل میں بند کر دیا اس کو آج آدھا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے ڈیم نہ ہونے کی وجہ سے وہ چیخ چیخ کر بول رہا تھا میرے پاکستانیوں میں برداشت کر لوں گا تم برداشت نہیں کر سکو گے اور پھر وہی ہوا چوکیداروں کی وجہ سے ملک عوام اور جانور تباہ ہو گئے
2025-08-30 14:15:29
180
bilal__ksa
👉ⒷⒾⓁⒶⓁ❤️ :
Murshad k plans py implement krty to yeh na hota
2025-08-30 14:02:04
301
rana.tariq381
silent :
اللّٰہ پاک ان تمام لوگوں کو تباہ و برباد کرے جنہوں نے اس سوسائٹی کے رہائشیوں کو دھوکا دیا
2025-08-30 16:18:05
99
awan_sab888
maliknabilawan :
جس نے عمران سے دھوکا کیا ، اُس کی عزت ختم ہو گئی پارک ویو سوسائٹی کے دریائی حصے کو NOC دینے والے قومی مجرم ہیں انہیں فوراً گرفتار کرنا ہوگا۔
2025-08-30 14:28:57
14
mateen78612
mateen78612 :
RUDA stands ?
2025-08-30 14:45:53
7
ch.sajjad.gujjar01
Ch Sajjad gujjar :
only Imran Khan🌹🌹
2025-08-30 14:26:15
128
tufailahmadawan
Tufail Ahmad Awan :
Aj imran khan ki sab baten such sabit ho rahi hein imran khan ak Azeem leder hy
2025-08-30 14:20:51
153
nimraaa31323334
Nimra Chodry :
Brave Man Next Chief Minister InshaAllah.🥰
2025-08-30 17:10:02
20
www.gucci.pk
Faizi :
Mera plot pata nhe kidr chala gea
2025-08-30 13:51:35
75
madiha_rana7
Madiha_Rana :
our homes💔
2025-08-30 17:40:01
25
israrahmedshehzad
Israr shehzada achakxai :
مرشد کی ھر بات سچ ھوجاتی ھے
2025-08-30 14:50:31
82
To see more videos from user @murtazaviews, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About