@imtiaaazz: راوی انہی جذبوں کے ساتھ لوٹا، وہی چاہت، وہی خواب آنکھوں میں سمائے، مگر منظر بدل چکا تھا۔ جن کے لیے آیا تھا، وہ کہیں گم ہو گئے تھے۔ وقت نے نہ صرف چہروں کو بدلا، بلکہ رشتوں کے معنی بھی بدل ڈالے۔ انتظار انسان کو اندر سے کھوکھلا کر دیتا ہے۔ وہ دن رات لمحے گنتا ہے، قدموں کی آہٹ سنتا ہے، کسی مسکراہٹ کی تصویر دل میں سجائے جیتا ہے۔ مگر جب انتظار حد سے بڑھ جائے، تو خوشی کی جگہ تھکن لے لیتی ہے۔ انسان اتنا تھک جاتا ہے کہ جب وہ شخص واپس آتا بھی ہے، تو دل میں وہی شدت نہیں رہتی۔ خوشی کی جگہ ایک عجیب سا سکوت چھا جاتا ہے، جیسے دل کہہ رہا ہو: اب آنے کا کیا فائدہ؟ زندگی کا یہی المیہ ہے—جو وقت پر ساتھ نہیں دے سکے، ان کی واپسی صرف لمحوں کا دھوکہ بن جاتی ہے۔ کیونکہ انتظار ایک حد سے آگے بڑھ جائے تو جذبے مر جاتے ہیں، خواب بکھر جاتے ہیں، اور دل یہ سچ مان لیتا ہے کہ کچھ لوگ صرف یادوں کے لیے ہوتے ہیں، حقیقت کے لیے نہیں۔ یاد رکھیں! وقت پر ملنے والے رشتے نعمت ہوتے ہیں، اور وقت گزرنے کے بعد آنے والے صرف احساسات کا جنازہ ہوتے ہیں۔!!! #urdupoetry #quotes #foru #austhetic #foryoupage
جو کسی مجبوری کے تحت چھوڑ کے چلا جائے نا اس کی جگہ نہ لیتے ہیں نہ اس کی جگہ دیتے ہیں کسی اور کو اور اگر وہ واپس لوٹے نا تو یقینا اس کے لوٹنے پہ صرف اور صرف وہی ناخوش اور تباہ و برباد ہوتا ہے جس نے اس کا حق چھینا ہو۔
2025-08-31 02:29:46
74
🕷️ :
راوی کا ایک احسان یہ بھی ہے کہ اس کی واپسی پر اچھے کالم اورتحریریں پڑھنے کو ملیں
2025-08-31 07:05:40
24
🌹🌹M.R🌹🌹 :
جن کو راوی کی چاہت تھی وہ کئی دہائیوں پہلے آنکھوں میں انتظار کے دیپ لئے منوں مٹی تلے سو گئے
جن کے پاس راوی واپس لوٹ کر آیا ہے انہیں تو راوی کی واپسی کا انتظار تھا نہ چاہت تھی جن کے پاس آیا ہے وہ پتھر کے جذبات رکھنے والے لوگ جنہوں نے راوی کی زمین کو اینٹ پتھروں سے سجا کر آپس میں بانٹ لیا تھا
2025-08-31 08:31:04
24
hudaa :
38 سال کے انتظار کے بعد اگر کوئی واپس پلٹے..تو انتظار کرنے والے کی آنکھوں کا پانی، اور دل کی زمین خشک ہی ملے گی.. 💔 کھبی جدائی کو اتنا طویل نہ ہونے دیں، کہ کوئی آپ کے بنا رہنا ہی سیکھ لے... 🌸
2025-08-31 16:31:35
7
ilaaf mano :
تین دہائیوں بعد واپس لوٹا لیکن اب کوئی منتظر ہی نہ تھا زندگی کا یہ المیہ ہے کہ اکثر وقت پر ساتھ نہ دینے والوں کی واپسی پر خوشی نہیں ہوتی کیونکہ انسان ان کے ساتھ بغیر جینا سیکھ چکا ہوتا ہے
2025-08-31 02:17:30
19
Shazia 🧿 :
یہ رشتہ ہے پرانا دیکھو غور سے
راوی ملنے آیا ہے اپنے لاہور سے
2025-08-31 07:24:34
10
𝐑𝐚𝐧𝐚 𝐍𝐚𝐝𝐞𝐞𝐦 🥀🖤 :
بانو قدسیہ کہتی تھیں
اور اُس شخص سے کنارہ کرلو جو تُمہیں اپنی مرضی کے مطابق محّبت دے
یعنی جب چاہے محبت کا احساس دلائے اور جب چاہے اجنبی کر دے 🖤
محبت موڈ پہ انحصار نہیں کرتی موڈ اچھا ہے تو محبت ہے موڈ اچھا نہیں تو محبت نہیں ۔۔
جو شخص تمہیں اپنے موڈ اور اپنی زندگی میں چل رہے حالات کے مُطابق محبت کرے اُس سے کنارہ کرنے کے سوا اور کوئی بہتر راستہ نہیں🍁 🥀
2025-08-30 19:30:00
11
𝕬𝖓ع𝖒🦋💞 :
ہر واپسی خوشی کی نوید نہیں..💔
جدائی کو کھبی اتنا طویل نہ کرو.. کہ کوئی آپ کے بنا رہنا ہی سیکھ لے.
2025-08-31 01:34:07
9
callmeÀñîsá :
ثابت ہوا بعض محبتوں کا ملنا سوائے نقصان کے کچھ نہیں دیتا💔🥀
2025-08-30 19:29:49
20
Hassan :
اس لڑاۂی میں ہم راوی کے ساتھ ہے
2025-08-31 04:52:52
8
Asad Ali :
Idr Selab ko b love story sy match kr diaaa 😂😭😂
2025-08-31 01:02:48
12
🇭 ❤ 🇳 🇪 🇾 💝 :
واپسی اس قدر زورآور ہونی چاہیے راوی کی طرح کہ بند لگانے والے ناکام رہے اور اپنا مرتبہ اپنا مقام سو سال بھی وہی رہے
2025-08-31 05:33:00
12
jutti :
hum to khush hy wellcome back ravi
2025-08-31 06:04:49
3
𝓤𝔃𝓶𝓪𝓡𝓪𝓾𝓯 🫶 :
bilkul JB mushkil k sath rehne ki adat ho jy to asni Milne py Khushi NI hoti
2025-08-30 19:39:12
4
KhuRRum804 :
یہ رشتہ ہے پرانا دیکھو غور سے
راوی ملنے آیا ہے اپنے لاہور سے
2025-09-01 13:50:46
0
ALI HASNAIN PADHIAR :
کیوں نہیں ہم منتظر تھے اور راوی بادشاہ نو جی آیاں نوں♥️
2025-09-01 06:08:25
0
🤲 🥺سفر کن🥺🤲 :
kia hogya he sab ko
Allah ki Marzi se HOTA he sab or Pani he wo insan nhi jisky liy itna Kuch bol rhy hen sb
2025-08-31 18:48:23
1
its.Manobilli :
hum insano ko is pani sy khushi nhi hue humne tabahi dekhi lakin us zameen sy b to pucho jo muntazir thi saalo sy or us ny apny seeny py apny haqdar ko mehsos kia🥺
2025-08-31 07:49:01
4
Rajpootaseelfarm01 :
ہمیں تو بہت خوشی ہے بچپن سے خُشک دیکھا حسرت تھی ہماری زندگی میں ایک بار بہار ائے پانی ایا بہت سکون ملا جس کا نقصان ہوا اُس بات سے دکھ بھی ہے
2025-08-31 07:20:27
3
Bodla king Lahore :
it's not flood
2025-09-01 05:59:21
0
sidra :
caption and krn comment main
2025-08-31 12:43:32
1
💅Faiza.s makeup&hair💅 :
balky os jaga ko imanat k traha hifazat karty hain...Jo os ka hak Hy...Ravi NY APNA hak ly liya wapis..
2025-08-31 19:00:32
0
آر این ہمدم :
روکنے والو نے روکنے کی کوشش تو بہت کی مگر راوی لاہور سے ملنے لوٹ آیا
2025-08-31 05:31:19
1
Chaudhary Subhan :
واہ واہ
کمال
2025-08-31 15:16:19
0
To see more videos from user @imtiaaazz, please go to the Tikwm
homepage.