کاش اللہ نے مجھے وسیع رزق مال و دولت دی ھوتی آج تمام سیلاب زدگان کی بھر پور مدد کرتا اللہ پاک سے ایک شکوہ ضرور ھے اللہ نے وسیع رزق مال و دولت بھی ان کو دی ھے جن کے دل کمزور اور تنگ دست ھیں اللہ پاک سب سیلاب زدگان بہن بھائیوں کی مدد فرمائے آمین ثم آمین 😭
2025-08-31 07:44:40
216
Khizar112211 :
ہائے میں قربان جاؤں اپنی اماں پر اماں جان گھبرانا نہیں مشکل وقت اتے رہتے ہیں
2025-08-31 09:06:13
135
Nazaqat Afzal Khokhar :
صبر و شُکر کی بہترین مثال اپنا سب کچھ لُٹا کے پھر بھی چہروں پہ مسکراہٹ لانا❤️
2025-09-01 05:06:33
35
Samiina Yaseen :
ان مسکراہٹوں میں بہت درد ہوتا ہے😢
2025-09-03 09:12:00
27
Adeel Raja :
😢:ہائے میں قربان جاؤں اپنی اماں پر اماں جان گھبرانا نہیں مشکل وقت اتے رہتے ہیں
2025-09-04 13:43:37
6
I hate love :
اللہ پاک اپ کی مدد فرمائے آمین ثم آمین
2025-09-03 08:33:59
9
مہرنبیل احمد نول 232آلہ🤍 :
یہ وقت بھی گزر جائے گا انشاءاللہ 🤲
2025-09-03 08:44:47
6
S ❤️ Z :
اللہ تعالیٰ سب کے حال ہے رحم فرمائے🤲
2025-09-04 12:54:54
10
👑ZAIN_JIGAR❤️ :
💞ہائے میں قربان جاؤں اپنی اماں پر اماں جان گھبرانا نہیں مشکل وقت اتے رہتے ہیں
2025-09-02 02:36:13
3
Shanthi Shanthi :
Yeh.kon.c.jagga.hai.?💔💔💔💔🙏🙏🙏🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🇳🇵🙏
2025-09-05 10:37:00
2
Mr Malik :
Kya zindagi ha in logu ke.b.......Allah Talha Sabr den❤️❤️
2025-09-01 07:28:23
5
Heaven Decor :
ﷲ تعالٰی آسانیاں فرمائے آمین
2025-09-04 10:22:42
6
Peer Kamran Bukhari :
اللّٰہ پاک آسانیاں پیدا فرمائے 😥
2025-09-04 19:39:01
2
Amjad Rasool Bhatti :
ہائے ہائے اللہ آپ کی مدد فرمائے آمین
2025-08-31 08:51:32
7
Ꭱคᴊᴘᴜᴛ★❼❼❼ :
ہائے میں قربان جاؤں اپنی اماں پر اماں جان گھبرانا نہیں مشکل وقت اتے رہتے ہیں
Allah apki mushkilat door kry😥😥😥
2025-09-04 06:35:47
1
Hassan127🇮🇶 :
Allah pak sab ko Apne hefzo aman ich rake ameen
2025-09-03 17:58:23
1
Malik Naveed :
کوئی گل نہی یہ وقت بھی گزر جائے گا
2025-08-31 09:53:56
5
𝓶𝓪𝓷𝓲 𝓻𝓲𝓼𝓱𝓲 💫❤️ :
MashAllah TabarakAllah Allah Salamat Rake Ameen ❤️👍🥰
2025-09-07 13:50:39
1
Nasir Art 🥰🎨🎨 :
Allah musqalkosh h
2025-09-04 09:07:17
1
Rizw@n Chaudhary :
ہائے اللہ قسم سے دیکھ کر ٹینشن ہو گئی اللہ تعالی ماں جی کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے
2025-09-04 09:25:00
1
بھٹہ 🥷🥷🥷🥷برینڈ :
😢😢😢😢 اللہ تعالیٰ خیر کرے گا 😢😢😢😢
2025-09-04 14:22:09
4
🦅MAL!K🩶U$MAN🦅, :
Allah rehm kary ap py or hum sab py
2025-09-04 15:39:08
2
Tanvir Awan :
ان مسکراہٹوں میں بہت درد ہوتا ہے😢
2025-09-03 19:46:49
1
SHAHZAD. Khan :
یا الللہ تعالیٰ رحمت فرما آمین
2025-09-03 20:43:54
2
mian :
سلام ہے ان لوگوں کے حوصلے اور صبر کو۔
اللہ پاک ان پر خاص کرم کرے ۔امین
2025-09-01 04:40:12
4
To see more videos from user @mithoography, please go to the Tikwm
homepage.