@amaan_5099: 🥺💫🥀... #foryou #foryoupage #sadstory #shortvideo #amaan5099

𝙰𝚖𝚊𝚊𝚗🕊️
𝙰𝚖𝚊𝚊𝚗🕊️
Open In TikTok:
Region: PK
Saturday 30 August 2025 21:00:48 GMT
1083238
37108
273
6559

Music

Download

Comments

jatti.queen14
jatti❣️💯 :
*عورت کو عزت دینا، اسے خوبصورت کہنے سے زیادہ بہتر ہے🤎*
2025-09-04 17:10:30
35
janatali012
🥀“Naبeeل”🇸🇦• :
یہ شخص جو میرے ہاتھ سے پھسل گیا... وہ صرف ایک انسان نہیں تھا، وہ میری دنیا کا وہ کونا تھا جہاں سکون بستا تھا، جہاں ہنسی کی گونج تھی جہاں ہر دعا کا مرکز تھا۔ آج ساری کائنات میرے سامنے بچھا دی جائے، تب بھی دل کے خالی کمرے میں اس کا عکس یوں گونجے گا جیسے دیواروں پر پرانی تصویریں ٹنگی ہوں اور ان سے خوشبو آتی ہو۔ میں نے اسے صرف کھویا نہیں، میں نے اپنے آپ کا وہ حصہ بھی کھو دیا ہے جو اس کے نام پر دھڑکتا تھا۔ لوگ کہتے ہیں وقت سب زخم بھر دیتا ہے، مگر کچھ زخم اتنے گہرے ہوتے ہیں کہ وہ بھرنے کے بجائے اندر جڑ پکڑ لیتے ہیں۔ وہ ہر ہنسی کے بعد یاد آتا ہے، ہر خاموشی میں ہر تنہائی میں ... اور شاید قیامت تک یاد آتا رہے گا۔ یہ تڑپ شاید میری سزا بھی ہے اور میری پہچان بھی... کیونکہ کچھ لوگ زندگی سے نہیں روح سے جدا ہوتے ہیں
2025-09-11 06:52:10
11
cute_eman4353
jaweria :
*اس کے وعدوں کا ذکر مت کرو ________❤‍🩹🥹* *میں شرمنده ہوں اعتبار کر کے __________💔🥲*
2025-09-08 19:04:57
27
ladli_717
💔💔💔 :
Me os se Bahut pyar krta hn but osy yakeen nhi ata
2025-09-07 00:37:29
11
notyourjutti06
♡ش :
موجودگی کا احساس وہاں اچھا لگتا ہے🥺 جہاں آپ کے ہونے کی قدر کی جائے 🥺❤️‍🩹🥀💔
2025-09-08 20:55:43
15
h.punjabi.a
🇵🇰🇵 🇺 🇳 🇯 🇦 🇧 🇮 🇸🇦 :
*حالات سیکھا دیتے ہیں باتیں سُننا اور سِہنا ❤‍🩹🙂* *ورنہ ہر اِنسان اپنے آپ میں بادشاہ ہوتا ہے ____💔🥲* RA
2025-09-13 09:26:13
6
errorop96
Error Op :
Halaat e aisay ho jatay Hy k khud sy umeed ni rhti phr Kisi sy kya umeed rkhna😔🥹
2025-09-07 21:16:24
7
.simple.queen.1
^~°•`$H€Z@D¥`•°~^ :
اب ہم اس سے وقت بھی نہیں مانگتے کیا پتا اس کے پاس انکار کا بھی وقت نہ ہو😔
2025-09-15 19:46:01
6
farazsaab410
FARAZシSAAB :
اس سے کہہ دو کہ طمانچے کا تکّلف نہ کرے فراز اس کا ہر لفظ میرے منہ پہ نشان چھوڑتا ہے
2025-09-05 05:13:56
9
user6521760186916
Ss :
ایسے شخص سے دوری اختیار کر لیں جس کے لیے بہت کچھ کیا ہو مگر پھر بھی وہ آپکے جذبات ! کی قدر نہ کرے😌
2025-09-14 07:11:17
8
shoibgoraya5
🎭*♡ɪᴹ᭄𝙎hoaiB⟵̠̽͢✮⃝🪽* :
✰:بس نصیب سے ہار گئے ہم ورنہ محبت دونوں کی سچی تھی🥺
2025-09-13 02:11:56
13
divelrose098
alone💫 :
Good
2025-08-31 05:07:39
6
saqib.virk333
Saqib Virk :
fantastic lines 🥰
2025-10-21 21:06:19
1
mahi.54670
mahi :
so sad
2025-10-23 08:23:46
1
aqibjavid_09
Aqibjavid_09 :
اسے بھی دوریاں پسند آنے لگی ہم نے بھی وقت مانگنا چھوڑ دیا 😞
2025-09-09 09:20:39
6
_khan_zadiiii
😈Maghroor Lrki🔥 :
kici ney smjha hi ni aj tk
2025-09-08 13:55:15
6
girllife123isheated
Papa ke♥𝓟𝓻𝓲𝓷𝓬𝓮𝓼𝓼 :
same to you
2025-08-31 18:56:34
9
fizarajpoot591
Fiza rajp00t💞 :
یقین کریں وہ عشق بڑے کمال کا ہوتا ہے جس میں آپ دونوں کو پتہ ہوتا ہے کہ ہم ایک دوسرے کے کبھی نہیں ہو سکتے
2025-10-01 11:05:45
6
rajashahzadrajash76
raja shahzad :
*یوں تیرا مجھے بلا وجہ چھوڑ کر جانا ❤‍🩹😭* *میری دماغ کی نسوں کو کمزور کر رہا ہے💔🥲* *AS✍🏻🤍💫*
2025-09-28 18:51:23
4
sycogirl50555
syco🔥 :
haye 🥺
2025-09-20 10:14:22
3
itxsohnikuri37
Rameen Fatima :
@Silent Girl 🤫:میرے روٹھ جانے سے اب ان کو فرق نہیں پڑتا بے چین کر دیتی تھی کبھی جن کو خاموشی میری🥺❤️‍🩹
2025-10-22 17:36:13
1
sobi.raj.put
𝗦Ă̈کــًـَــ𝐎𝐍~🌎♥️ :
absolutely 💯
2025-09-13 18:00:37
3
medicalhealth6
ᴀғʀɪᴅɪ804🖤🥀 :
Hay QURBAN💔🥺
2025-09-30 08:40:07
4
peerkashif247
یار دی یاری :
آمین
2025-10-21 07:15:25
1
1bhaji
PAGALI LARKI 🫀 :
hyyy Kismat Tara sadka🥺
2025-09-14 01:28:44
3
To see more videos from user @amaan_5099, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About