@vvqa08794tt: #funny #tiktok #fyp #viralvideo #tikker

vvqa08794tt
vvqa08794tt
Open In TikTok:
Region: VN
Sunday 31 August 2025 02:02:05 GMT
336
10
1
9

Music

Download

Comments

duynguynhongnh
duynguynhongnh :
🥰🥰🥰
2025-08-31 05:58:45
0
To see more videos from user @vvqa08794tt, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

اللّٰہ تمہیں ایسا ہمسفر عطا کرے جس کا ساتھ تمہاری زندگی میں کسی نعمت کی طرح اترے۔ جس کے آنے کے بعد تمہیں محبت مانگنی نہ پڑے توجہ کے لیے ترسنا نہ پڑے اور اپنی قدر ثابت کرنے کی کبھی ضرورت محسوس نہ ہو۔ وہ تمہیں ایسے چاہے جیسے دعائیں قبول ہونے کے بعد دل کو یقین آ جاتا ہے کہ اللّٰہ نے واقعی سن لی۔ تم اس کے ساتھ رہ کر صرف خوبصورت نہ لگو بلکہ خوبصورت محسوس بھی کرو۔ تمہارے بالوں میں وقت کی سفیدی اترے تو وہ اسے عمر کی تھکن نہیں تمہارے ساتھ گزارے برسوں کی سب سے حسین یاد سمجھے۔ تمہاری آنکھوں کے گرد جھریاں بن جائیں تو وہ اُن میں بھی اپنی محبت کے برس گنے۔ تم بات کرو تو آنکھیں چمک اٹھیں تم مسکراؤ تو چہرہ گلاب کی طرح کھل جائے اور تم خاموش ہو جاؤ تو وہ خاموشی بھی پڑھ لے۔ اللّٰہ تمہیں ایسا شخص دے جس کے ساتھ تمہیں اپنی روح پر بوجھ محسوس نہ ہو جس کے پاس جا کر دنیا سے لڑنے کی طاقت نہیں بلکہ دنیا بھول جانے کا سکون ملے۔ ایسا ہمسفر جو تمہارے خوبصورت  دنوں کا ساتھی ہی نہیں بلکہ تمہاری اداس  راتوں کا بھی سہارا ہو۔ جو تمہیں تب بھی چنے جب تم خود کو محبت کے قابل نہ سمجھ رہی ہو۔ اور زندگی کے آخری موڑ پر بھی تمہارا ہاتھ تھام کر کہے  تم آج بھی اتنی ہی خوبصورت ہو جتنی اُس دن تھیں جب میں نے تمہیں پہلی بار دیکھا تھا۔ اللّٰہ تمہیں ایسی محبت نصیب کرے جو وقت کے ساتھ پرانی نہ ہو بلکہ ہر گزرتے سال کے ساتھ تمہاری روح میں اور گہری اترتی جائے۔ ایسی محبت جس میں چہرہ عمر رسیدہ ہو جائے مگر دل ہمیشہ جوان رہے۔  🌸🌷ہیر  #fyp #fypシ #fypシ゚viral  #unfrezzmyaccount #foryou

About