@malaksaeedofficial: فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ پاکستان کی ٹیم نے آج چیرمین ملک سعید کے حجرہ “تورمنگ ہاؤس” کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور مستقبل کے کردار پر تفصیلی گفتگو ہوئی۔ ملک سعید صاحب نے پشاور اور اسلام آباد سے آنے والے فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ کے ایگزیکٹیوز اور تمام ممبران کی بھرپور میزبانی کی، جس پر وفد نے اُن کا دلی شکریہ ادا کیا۔ اس موقع پر چیئرمین فیڈرل یوتھ پارلیمنٹ ابرار خلجی، جنرل سیکریٹری ثاقب علی، نائب صدر ڈاکٹر صلاح الدین، ملک عباس خان، ملک اسامہ خان، چیف الیکشن کمشنر ملک سفیان آفریدی، حسین احمد، نعمان خان، عثمان، خطیب، حسنات، سعد، وقاص، سلمان نظر اور دیگر اراکین نے شرکت کی۔ یقیناً یہ ملاقات نوجوانوں کے لیے ایک مثبت پیش رفت اور بہتر مستقبل کی طرف ایک اہم قدم ہے@Sohail Khan @Haroon Mukhtiar @Malak Nasar khan (MNk) @Malik Abbas khan @Malak Usama Khan