ڈیم بنانے کا فائدہ نہیں ہے. کے پی کے میں کتنے ڈیم ہیں. پھر بھی بجلی چالیس روپے یونٹ ملتی ہے. اس میں صرف پنجاب کا فائدہ ہے کیونکہ پاکستان پنجاب ہیں. باقی صوبے صرف غلام ہیں
2025-09-02 07:31:06
296
Nyaz Pashtoonnn_🇦🇬 :
کالا باغ ڈیم کی مخالفت، پنجاب سے غداری ہے بلکہ پختون قوم اور سندھی قوم سے وفاداری ہے، اور ہم اس وفاداری پر ڈٹے ہوئے ہیں✌️
2025-09-02 04:10:08
166
shahzaib khan :
@shahzaib khan:کالاباغ ڈیم کی مخالفت کرنا قوم کے ساتھ غداری ہے
2025-09-01 12:53:02
76
B K Niazi 🇦🇫😘🇵🇰 :
کالا باغ ڈیم بننے سے کسی کا باپ بھی نہیں روک سکتا
2025-09-02 13:48:32
38
Sajjad Khan :
کسی کی باپ میں بھی ہمت نہیں ہے کہ کالا باغ ڈیم بنائیں
دو ٹوک موقف یاد ہے
آج بھی وہی موقف ہے بلکہ اوس سے ہزار گنا سطح بھی ہوسکتا ہے🚩🇱🇾💪✌️
2025-09-01 19:37:30
47
꧁☆Sania Malik 🥀☆꧂ :
سب کچھ آپ لوگ رکھ لو پنجاب کا وارٽ میرا اللہ ھے انشااللہ 😥😥
2025-09-02 10:33:05
64
malik shehryar :
یہ ایک غدار وطن اور انڈیا کا پیٹھو تھا کالا باغ ڈیم روکنے کےلئے ان سرداروں اور وڈیروں نے انڈیا سے بہت پیسہ وصولا ہے اور بڑی ایمانداری سے پاکستان کے ساتھ غداری کی ہے
2025-09-04 02:03:59
7
Ishtiaq Ishe :
اس قوم پرست نے کالا باغ ڈیم کی مخالفت کرکے آنے والی نسلوں سے زیادتی کی ہے
2025-09-02 19:59:52
22
LEE :
Kpk is punjab.. 1901 part of punjab.. dominion state of punjab..
please people don't act like you brought kpk to pakistan..
it's sarhad of punjab
2025-09-02 08:30:47
6
04030374737377 :
ڈیم بنانے سے دریا کا بہاؤ کم ہو گا
ختم نہیں ہوگا کیونکہ دریا سندھ میں 5 دریا جا کر گرتے ہیں
2025-09-01 03:10:01
35
dawood Khan :
کالا باغ ڈیم سے کوئی فائدا نہیں ہے پختونوں کو ضرورت ہی نہیں ہے بنانے کو
2025-09-02 06:33:01
22
xyz :
kuta
2025-09-02 05:43:43
7
⚠️WARNING :
I'm PTI support but kalabagh dam hum nahe bane dage
2025-09-02 15:39:22
7
ġħaNi kHaN :
پہلے ہی ہمارے آباؤ اجداد کی زمینیں تربیلاڈیم کے نیچے آ چکی ہیں۔ ہمارے بزرگوں کی قبریں تک اس پانی میں ہیں ۔لوگوں کی پوری پوری بستیاں ڈوب چکی ہیں اور ہمیں اس کی بجلی تک نصیب نہیں۔
2025-09-02 06:28:05
25
شیــــراز 🚩 :
بابا ئے سیاست 🚩
2025-09-03 19:18:35
6
نعیم۔خان۔سواتی۔۔الائی :
اللہ۔اپ۔کوجنت۔الفردوس۔۔میی۔علا۔مقام۔عط۔فر۔ماے
2025-09-01 06:20:26
10
Engr Hussain Baloch :
💯 right great leader baba wali khan
2025-08-31 16:56:03
5
Vibe :
Great son of great father
2025-08-31 18:28:45
8
tanoli :
تربیلا ڈیم کے لیے بھی 40 ہزار لوگوں نے قربانی دی ہے کیا وہ انسان نہیں تھے یہ لوگ پاکستان کے دشمن ہے
2025-10-18 18:50:44
0
B K Niazi 🇦🇫😘🇵🇰 :
اس رب کی قسم ہے پنجاب غیرت قوم ہے
2025-09-03 07:48:29
2
🍁USMAN⚡ KHAN🖤 :
good
2025-09-03 15:36:17
3
Fawad Khan 🚩 :
baba 🚩
2025-09-03 14:51:05
3
Naveed msd :
kala Bagh dam kee hamayat krne walo se meree guzarish Hy k o poree trah research kre k is se kpk ko Kitna nuqsan Hy kpk kee saree Zameen Pani se bhar jye gee Zameen Mai namee hogee bane hoye gher ahesta shesta girna shoro hojyenge kpk k poree zameen Pani ke neche or Pani oper hogaa is leye hamm mukhelfat krte hy baqaya Pakistan hamesha se zindaabad Hy or Pakistan hamesha zindaabad rahegaa inshallah 🥰🥰
2026-01-13 10:37:57
1
To see more videos from user @ayubkhandoaba, please go to the Tikwm
homepage.