اسکا یہ مطلب نہیں کے چاول سٹاک کر کے ریٹ بڑھا دیں
اس موقع پر کسانوں کی مدد کرنے چاھیے تاکہ پانی نکلنے کے فوری بعد دوبارہ سے فصل لگائیں اور آپنا گھر بھی آباد کر سکیں
2025-08-31 11:37:32
227
RANA USAMA👑 🇮🇹 :
Mera city 🙂
2025-08-31 11:40:25
22
H@n!$ :
my city
2025-08-31 15:22:22
6
sheikh :
صَلّی ﷲُ,عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ❣️
2025-08-31 11:42:47
98
Imdad Khan :
India to hm pr hans hans k pagal ho rha ho ga
2025-09-01 04:29:27
0
Mazhar Abbas awan :
میرا شہر حافظ آباد 😳😳😳
2025-08-31 12:16:26
9
Adv Ahtasham ul Hassan Tarar :
My Village Bagh Kohna
2025-08-31 11:45:07
2
Sarah Malik :
my city 🥰 proud to be hafizabadian 🥰
2025-08-31 19:25:57
12
Muhammad Qasim Hanif :
hyee mera sohna Hafizabad 🥰
2025-08-31 17:55:22
6
Saqib khan :
محمد صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🤍
2025-08-31 17:07:27
58
راجپوت🦅 :
My city hafizabad🖤
2025-08-31 19:32:24
5
Taqi Imran 🇺🇸 :
زنیر بھائی بہتر تھا لوکیشن بھی لگادیتے تاکہ لوگوں کو علاقوں کا پتا چلتا
2025-08-31 16:42:24
19
nida.mumtaz.nida :
My city
2025-08-31 11:17:12
24
Dr.Samavia🎀 :
ameeen
2025-08-31 14:21:13
20
Bint-e Hawa50 :
Allah apna rahm farmy
2025-08-31 11:46:59
7
لاثانی بوتیک لاہور :
@: ❤:صلی اللّٰه علیــــه وآله وسلّم@♥️
2025-08-31 14:25:57
45
Usama Bhatti 🇵🇰🇬🇧 :
Amin bhai 🤲🥹
2025-08-31 12:35:06
5
Call me Kashmiri :
قومِ ثمود ایک نہایت خوشحال اور طاقتور قوم تھی جو موجودہ سعودی عرب کے علاقے مدائنِ صالح (الحِجر) میں آباد تھی۔ یہ لوگ پہاڑوں کو تراش کر بڑے بڑے گھر اور محل بناتے تھے اور اپنی دنیاوی طاقت پر فخر کرتے تھے۔ اللہ نے ان کی ہدایت کے لیے حضرت صالحؑ کو نبی بنا کر بھیجا، جنہوں نے توحید اور عدل کی دعوت دی۔ قوم نے ان سے معجزہ مانگا، تو اللہ نے ایک عظیم نشانی کے طور پر اونٹنی عطا کی جسے “ناقةُالله” کہا گیا۔ شرط یہ تھی کہ یہ اونٹنی اللہ کی امانت ہے، اسے نقصان نہ پہنچایا جائے اور پانی کی باری تقسیم ہو گی: ایک دن اونٹنی کے لیے اور ایک دن قوم کے لیے۔ یہ اونٹنی اتنی بڑی نشانی تھی کہ جس دن یہ پانی پیتی تو دودھ اتنا زیادہ ہوتا کہ پوری قوم کے لیے کافی ہو جاتا۔ مگر قوم کے سرداروں کو یہ سب گوارا نہ ہوا، ان کی ضد اور تکبر نے انہیں اندھا کر دیا اور آخرکار ایک شخص، جس کا نام قدار بن سالف تھا، آگے بڑھا اور اونٹنی کو مار ڈالا۔ یہ اگرچہ ایک ہاتھ کا عمل تھا مگر پوری قوم اس پر راضی تھی، اسی لیے جرم اجتماعی قرار پایا۔
حضرت صالحؑ نے ان سے کہا کہ تمہیں صرف تین دن کی مہلت ہے، پھر اللہ کا عذاب نازل ہو گا۔ تین دن کے بعد ثمود پر ہولناک چیخ اور زلزلہ آیا، اور وہ اپنی بستیوں میں اوندھے پڑے رہ گئے۔ یہ ایک بڑی اور خوشحال قوم کا مکمل خاتمہ تھا۔ قرآن بار بار اس واقعے کو یاد دلاتا ہے تاکہ لوگ سمجھیں کہ اللہ کی نشانیوں کو جھٹلانا، ظلم کرنا اور اجتماعی طور پر برائی پر خاموش رہنا کس انجام تک پہنچاتا ہے۔
حاصلِ سبق یہ ہے کہ اگر ایک فرد ظلم کرتا ہے اور پوری قوم اسے برداشت یا سپورٹ کرتی ہے تو عذاب سب پر آتا ہے۔ جب معاشرے میں عدل، دیانت اور حق ختم ہو جائے تو وہی قوم اپنی بربادی کا سامان خود کرتی ہے
2025-08-31 12:43:01
14
🌘 :
mara city ❤️❤️❤️
2025-08-31 16:55:38
3
Hassan-Hafizabadi❤️ :
hafizabad is important for rice 🌾 gain 😊
2025-08-31 15:22:28
6
Anayat Ali Janjua :
Pindi Bhattian 👑
2025-08-31 13:33:15
5
chand :
Hafizabad city ❤🥰🥰🥰❤❤
2025-08-31 12:35:53
5
To see more videos from user @zunairkamboh, please go to the Tikwm
homepage.