یا رسول اللّٰہ میرے ماں باپ،
میری آل اولاد، میری جان آپ پہ قربان. اک نگاہِ کرم میرے آقا. ہوں ہزاروں درود و سلام آپ پر.
سلام یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم
2025-09-01 09:57:10
73
Islamic videos :
یا رسول اللّٰہ ﷺ ھی انظر حالنا
کسی کا کوئی تو ھوتا ھے اتنے لوگوں میں ہمارا کوئی نہیں ہے حضور ﷺ دیکھیں نا🥹🫀🤲🏻
2025-09-01 08:43:48
112
Mrs Yawar :
:میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ
2025-09-06 12:38:36
94
it's zidi :
:یہ عبد الرحمن جامی کا وہ کلام ہے کہ یہ لکھ کر آقا کی بارگاہ میں جانے لگے تو ایک دربان کے خواب میں آقا تشریف لائے فرمایا کہ عبدالرحمن جامی کو نہیں آنے دینا کیونکہ جو وہ لکھ کر آ رہا ہے اسکے عشق کی وجہ مجھے اپنی قبر انور سے باہر آکر ان سے ہاتھ ملانا ہوگا تین راتیں تین بار دربان کو میرے آقا نے خواب میں فرمایا کہ عبدالرحمن جامی کو نہیں آنے دینا میری بارگاہ میں بالآخر عبدالرحمن جامی کو اجازت مل گئی ماشاءاللہ اسکے بعد وہاں پہنچنے کے بعد کیا نظارہ ہوگا 🥰🥰
2025-09-14 16:27:26
78
R A N I✨ :
fvrt naat hai😭😭😭
2025-08-31 21:25:22
47
🌹محترمہ 🌹 :
:صَلّی ﷲُعَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلّمْ😢😭
2025-09-02 06:34:09
20
kinza11 :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
2025-09-01 13:19:38
11
Ihsan Ali :
اے موت تب تک بیوفائی نہ کرنا جب تک میں روضہ مُحَمّد ﷺ نہ دیکھ لوں😭🤲❤️
2025-09-09 16:02:43
10
Tayyab Abbas :
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ
2025-10-08 21:59:48
6
〽️ANA CHOHAN :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم 🥹❤️🩹
2025-09-03 04:22:26
6
️ :
likhny Waly ne bi khoob likha prny Waly ne bi khoob prha
2025-09-05 15:29:28
10
️ :
یا رسول اللّٰہ ﷺ ھی انظر حالنا
کسی کا کوئی تو ھوتا ھے اتنے لوگوں میں ہمارا کوئی نہیں ہے حضور ﷺ دیکھیں نا🥹🫀🤲🏻
2025-09-01 09:07:16
12
Fahad Asghar :
آقا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مجھے پر ایک نظر کرم کیجیے اب جدائی برداشت نہیں ہوتی چاہے اس زندگی میں ہی بولا لیجئے یا پھر قبر کی پہلی رات جس میں آپ کا دیدار ہوگا۔۔۔ آقا یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ۔ 😭😭😭
2025-09-06 08:02:54
13
🌺 Zainab naaz 💞💕 :
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
2025-09-15 10:44:04
7
sufyan ali :
:حضرت محمد ﷺ خاتم الانبیاءﷺ
آپﷺ خیر البشر آپﷺ خیر الوری ۔۔ مصطفىﷺ مصطفىﷺ 💚کروڑوں درود و سلام آپ ﷺ کی ذات اقدس پر
❤️صــــلــــی الــــلّٰــــہ عــــلــــیہ وآلــــــہ وســـلم ❤️
2025-09-08 03:48:57
6
😍Raja😍 :
سبحان الله ماشاءاللہ
2025-09-01 14:02:14
8
Asim چوھان :
❣️صَلَىٰ ٱللَٰهُ, عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَمَ❣️
2025-09-06 01:09:52
13
Badsha 99 :
حضرت علامہ مولانا عبدالرحمن جامی رحمت اللہ علیہ کا خوبصورت کلام ہے
2025-09-05 18:59:06
53
@Faisuu.FNR :
میں جب جب یہ سنتا ہوں مجھے سیدنا حسان بن ثابت رضی اللّه عنہم یاد آ جاتے ہیں 😭❤
2025-09-05 21:13:45
13
RIZWAN AHMED CHOHAN ⚜️ :
میرے قلب کو بھی نصیب ہوں تیری ذات سے وہی نسبتیں..*
*وہ جو عظمتیں تھیں اویسؓ کی، وہ جو رابطے تھے بلالؓ کے.*
*صَلَى اللّٰهُعَلَيْهِ وَآلِہ وَسَلّم...*🤍
2025-09-14 16:36:58
5
░R░A░J░P░ O░O░T░🕊️░ :
is NAT main waqia koi bat to hy k meri zuban pr chari hui hy buht achi hy naat aesa lag rha hazoor bulany Waly Hain
2025-09-12 19:58:13
6
SaFdar ALi Arain 😈 :
Favourite naat 🥹♥️🦋🥀🫀
2025-09-05 20:26:05
11
Islam ki sehzadi 🧕🌸 :
قران یا نبیﷺ 🥺
2025-09-07 02:28:07
7
jutt :
عبدالرحمن جامی صاحب کا لکھا کلام ماشاءاللہ بہت ہی ذوق و شوق سے لکھا اور پڑھا ماشاءاللہ
2025-09-08 09:19:27
6
To see more videos from user @kaaf.sheen.fay, please go to the Tikwm
homepage.