پیارے بھائی کاپی یاسر بھائی کی ہو یا ان کی اپنی ہو یا کسی اور کی ہو یہ دیکھا کریں یہ کام اچھا کر رہے ہیں تو برائے مہربانی برائے مہربانی اس طرح تنقید نہ کیا کریں جو اچھا کام کر رہا ہے اسے کرنے دیجیے اللہ ہم سب کو اس طرح کے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے