@soulofesha: ✨ مدینہ کی روشنی، دل کی رہنمائی ✨ محمد ﷺ ہی وہ چراغ ہیں جن سے ساری کائنات منور ہے۔ اللّٰہ ہمیں اُن کے نور اور شفاعت سے بہرہ مند فرمائے 🤍🌙 Muhammad Nabina Part 1 #MuhammadNabina #NoorEMadina #RahmatulLilAlameen #IslamicQuotes #NaatShareef
یا رسول اللّٰہ یہ تھکی ہوئی روح آپ سے ملاقات چاہتی ہے یہ دل خواب میں آپ کا چہرہ مبارک دیکھنے کی خواہش رکھتا ہے ایک خواہش ہے کہ موت سے پہلے یہاں آ سکوں یہ بیمار دل آپ کی محبت اور شفقت چاہتا ہے مجھے اس راستے سے گذرنا ہے جہاں سے آپ گزرے یا رسول اللّٰہ یہ دل آپ سے بہت پیار کرتا ہے یا رسول اللّٰہ میری جان آپ پہ قربان یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🤲🥹🥰❤️🥰❤️🥰❤️🥰❤️🥰❤️
2025-09-02 08:35:15
200
Masuma ❤️🩹 :
Sdkay ya rasulallah 🥰❤️❤️❤️
2025-09-01 03:12:31
101
ن❤️ :
big dream ✨ one day 🥹💗
2025-09-17 09:32:38
29
• :
caption plz
2025-09-01 08:54:15
13
اعوان :
صلی اللہ علیہ وسلم🥺🥺🥺
2025-09-01 16:36:10
68
Miss Malik :
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2025-09-01 01:21:34
53
Azan khan khilji 🤍🌸 :
حضرت םבםב ﷺ❣️
2025-08-31 20:48:57
26
N 🚩 :
میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی یا بہن نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ
2025-09-04 20:36:59
44
user47266369621 :
صلی الله عليه وآله وسلم🫀❤
2025-09-01 07:54:06
19
AHMAD...! :
Best place ❤️🥺
2025-09-20 04:39:49
6
Malik Falak :
12 ربیع الاول مبارک ہو!
یہ بابرکت دن آپ کی زندگی میں سکون، خوشیاں اور بے شمار رحمتیں لے کر آئے۔ اللہ تعالیٰ ہمیں نبی کریم ﷺ کی سنت پر عمل کرنے اور اُن کی محبت کو دلوں میں بسانے کی توفیق عطا فرمائے۔
🌙✨
2025-09-06 05:42:35
9
ZAINO 🫣 :
ye nat sath sath prhty howy meri trha kis ki ankho mn anso ayy ?
قربان جاؤں اپنے پیارے نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم پر 🥰 ❤️ایک دن انشاء اللہ والدین کے ساتھ جاؤں گی مدینہ منورہ آمین ثم آمین الٰہی آمین انشاء اللہ 🤲 🥹 آج شدت سے تیرے گھر کی یاد آرہی ہے مولا دل کرتا ہے 🤲🥺🥹سجدے سے سر اٹھاوں سامنے تیرا حرم ہو 🥹 عبادت کا رُخ مکہ ہے❤️🥹 اور محبت کا رُخ مدینہ ❤ یا رسول اللّٰہ یہ تھکی ہوئی روح آپ سے ملاقات چاہتی ہے یہ دل خواب میں آپ کا چہرہ مبارک دیکھنے کی خواہش رکھتا ہے ایک خواہش ہے کہ موت سے پہلے یہاں آ سکوں یہ بیمار دل آپ کی محبت اور شفقت چاہتا ہے مجھے اس راستے سے گذرنا ہے جہاں سے آپ گزرے یا رسول اللّٰہ یہ دل آپ سے بہت پیار کرتا ہے یا رسول اللّٰہ میری جان آپ پہ قربان یا رسول اللّٰہ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم 🥺🌹 "یا اللہ! ہمیں اپنے محبوب ﷺ کے شہر مدینہ جانے کی سعادت عطا فرما۔ ہمیں روضۂ رسول ﷺ پر حاضر ہوکر درود و سلام پیش کرنے کی توفیق دے۔ ہمارے دلوں کی یہ تڑپ قبول فرما، ہمارے قدموں کو اس پاک زمین کی زیارت نصیب کر اور وہاں کا سفر ہمارے لیے آسان اور بابرکت بنا۔ یا اللہ! جیسے تو نے اپنے نیک بندوں کو یہ سعادت دی ہے، ویسے ہی ہمیں، ہمارے گھر والوں اور سب چاہنے والوں کو بھی عطا فرما آمین یارب العالمین 🤲🥹❤️🩹🙏
2026-08-23 07:53:42
2
SHIA GiRL 🙌😊🚩 :
کہتے ہیں جب آپکی دعا قبولیت کا شرف نہ پا رہی ہو تو کسی اور سے دعا کروانی چاہیے
میں اللہ پاک سے ایک دعا بڑی شدت سے مانگتی ہوں اک دعا ہے جس پر کن کی منتظر ہوں آپ سب دعا کریں اللہ پاک میری دعا جلد از جلد قبول کرے اللہ پاک میری آنکھوں کو وہ معجزہ دکھا دے جسکا دعا میں دن رات اللہ
پاک سے کر رہی ہوں ...
دعا کریں اللہ پاک میری دعاؤں پر جلد کن فرما دیں اور آپ لوگوں کی دعائیں
قبول فرمائی
آمین ثم آمين يارب العالمين
2026-08-23 07:53:32
2
Alex⚡⚡ :
hazrat Mohammed Saw ❤️❤️❤️❤️
2026-01-08 21:04:43
3
💕Umair RU🥀🍁 :
baa shak🤲😥
2026-11-08 02:34:01
1
it's me :
sukoOn
2026-10-08 17:54:09
1
Ali Awais wattoo :
Hazrat Muhammad SAW
2026-09-28 12:38:09
1
To see more videos from user @soulofesha, please go to the Tikwm
homepage.