Hafiz-Ikraam-Sajid R Y k :
🥰🥰 الحمدللہ ثم الحمدللہ کہ ہم اس رب کے بندے ہیں جو ہر چیز پر قادر ھے جو اتنا بڑا ھے اتنا طاقتور ھے کہ وہ ایک لمحے میں ساری کہانی کا رخ تبدیل کر سکتا ھے الحمدللہ سبحان اللہ
,,, ,,,, سبحان اللّٰہ والحمد للّٰہ ولآ ۔ اِلٰہَ۔ اِلاَاللّٰہ واللّٰہ اکبر ولا حول ولاقوۃ الاباللہ ،، ،، اللّٰہ اکبر کبیرا والحمد للّٰہ کثیرا و سبحان اللہ بُکر تا و اصیلا ,,, ,,, 🥰🥰
2025-09-01 19:49:04