اے اللہ میں تیری ایک بندی سے محبت کرتا ہوں اور اس سے تیرے نبی پاک صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی سنت کے مطابق نکاح کرنا چاہتا ہوں😭🙏🏻 اے اللہ پاک اسے میرے نکاح میں دے دیجیے نا اے اللہ پاک میرے لیے کوئی تو معجزہ کر اے اللہ میرے پیارے اللہ جی بے شک تو معجزے کرنے والا ہے اے میرے اللہ بے شک تیرے گھر میں دیر ہے اندھیر نہیں ہے۔ 😭😭 اے اللہ میرے لیے کوئی تو معجزہ کر یا اللہ میں تیرے معجزے کے انتظار میں ہوں اے اللہ پاک میرے لیے اسانی پیدا کر 😭😭 اے اللہ پاک میرے گھر والے اور اس کے گھر والے مان جائیں ہمارے رشتے کے لیے یا اللہ میری محبت کو حلال کر دے۔ 😭 یا اللہ پاک ہماری منزل نکاح ہو یا اللہ میں اسے بہت چاہتا ہوں یا اللہ مجھے اس کے ساتھ خوشیوں بھری زندگی دینا اسے ہر لحاظ میں میرے حق میں بہترین کرنا یا اللہ پاک میرا نکاح اس سے کرا دیجیے نا اے اللہ پاک۔ 😭😭😭😭😭
اس وقت جو جو میرا کمنٹس پڑھ رہا ہے پلیز اپ سب سے درخواست ہے کہ اپ میرے لیے خصوصی دعا کریں کہ میرا نکاح میری محبت سے ہو جائے اللہ پاک ہمارے لیے اسانیاں پیدا کرے اور ہمارا رشتہ ہو جائے.. 😭😭😭😭
اللہ پاک ہر ایک کی محبت کو نکاح میں بدل دے ۔ امین ثم امین 😭😭
پلیز 𝟺𝟶 لوگ امین بولتے جائیں انشاءاللہ کسی کی تو دعا قبول ہو جائے گی۔۔
انشاءاللہ انشاءاللہ انشاءاللہ
2025-09-01 05:51:45
39
Neha noor :
which surah
2025-09-02 13:34:49
2
. :
اب سیلاب آئیں گے زلزلے آئیں گے جنگیں ھوں گی ایٹم چلیں گے اب دنیا خاتمے کی طرف جارھی ھے جتنا جلدی ھوسکے اللہ کی طرف رجوع کر لو اب زندگی خاتمے کی طرف چل پڑی ھے🤲😭
2025-09-02 06:49:57
7
🥷🏻❤️🔥احسن❤️🔥 :
downlod opt on pleas❣️
2025-09-02 14:46:22
3
✨"S_A_J_i_D_115"✨ :
❣️ما شاء اللہ❣️سبھان اللہ❣️
2025-09-02 05:58:29
5
CH BiLAL GUJJAR :
سبحان اللّٰہ وبحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم
2025-09-01 14:58:31
24
Aurangzeb brohi :
Beshak madad Sirf Allah ❤️
2025-09-02 12:44:41
2
Muhammad Faisal Saeed :
Allah hu Akbar ❤️
2025-09-02 06:03:15
4
SK Sanam adozai :
beishaq Allah paak ek ha uska koi sharek nahi subhanallah 🥰🥰🥰🥰🥰
السلام علیکم جناب```ہم نے ایک کام کا آغاز کیا ہے جس میں آپ کی مدد کی ضرورت ہے ہم چاہتے ہیں کہ 12 ربیع الاول سے پہلے ہم سب مل کر (نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کو 5 عرب درود کا تحفہ پیش کرے ۔ہم نے آغاز کر دیا ہے
آپ بھی 5 بار درود شریف پڑھ کر باقی دوستوں کو send کریں اس میسیج کو اتنا پھلا دے کہ یہ 12 ربیع الاول تک forwad ہوتا رہے اور دنیا کہ ہر ایک مسلمان تک پہنچے
مہربانی کرکے رکھنا مت اپنا فرض ادا کرنا ایک مسلمان ہوکے۔```❤️❤️❤️❤️❤️❤️💯