@imran.khan.786.50: افغانستان میں شدید زلزلے کے باعث بڑی تباہی ہوئی ہے۔ کئی بستیاں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، ایک ہزار (1000) سے زیادہ افراد زخمی ہیں اور سو (100) سے زائد لوگ شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے ہیں۔ پورے ملک میں غم اور دکھ کی فضا ہے۔"😭😭#afghanistan #konar