آقا کریمﷺ کے بارے میں سوچتی ہوں تو دل خوشی اور شکر سے بھر جاتا ہے، ایسی کامل ہستی اللّٰه تعالی نے ہمیں عطا فرمائی جنﷺ کی زندگی کا ہر زاویہ بہترین، کسی بھی قسم کی کجی سے پاک، بہترین رہنما، بہترین خیر خواہ، پھر ایسا نہیں کہ ہم نے بعد میں دنیا میں آنا تھا ہمیں بھول گئے ہوں
1/2